سورہ فاتحہ کے بعد سورت ملانا بھول گئے اور رکوع میں یاد آیا ، تو اب کیا حکم ہے ؟
سوال: جہاں سورت فاتحہ کے بعد سورت ملانا واجب ہے،اگر سورت ملانا بھول گئے اور رکوع میں یاد آیا، تو واپس لوٹ کر قراءت مکمل کرنے کا لکھا ہوتا ہے۔اس کا درجہ کیا ہے یعنی لوٹنا واجب و ضروری ہے یا نہیں؟
تشہد کے بعد قعدۂ اخیرہ میں بھول کر کھڑا ہونا؟
سوال: قعدہ اخیرہ میں تشہد پڑھنے کے بعد اگر کوئی نمازی بھول کر کھڑا ہو گیا اور پانچویں رکعت کے سجدہ سے پہلے پہلےیاد آنے پر بیٹھ گیا تو پوچھنا یہ ہے کہ اسے سجدہ سہو کرنا ہوگا یانہیں؟اور اگر سجدہ سہو کرنا ہوگا تواس سے پہلے تشہد بھی دوبارہ پڑھنا ہو گا یا نہیں؟
نماز میں بھولے سے پچھلی سورت شروع کی، یاد آنے پر اگلی سورت پڑھ لی، تو کیا حکم ہے؟
سوال: فرض کی پہلی رکعت میں سورہ فلق پڑھی اور دوسری رکعت میں بھولے سے سورہ اخلاص شروع کر دی، دو آیات پڑھنے کے بعد یاد آیا، تو وہیں سے سورۃ الناس پڑھ لی، کیا اس طرح پڑھنا درست ہے؟
وترکی نمازمیں قعدہ اولی فرض ہے یاواجب ؟
سوال: وتر کی نماز میں قعدہ اولیٰ بھول جائیں تو کیاحکم ہے ؟یہ بھی وضاحت فرمادیں کہ وترکاقعدہ اولی فرض ہے یاواجب ؟
قصدا قعدہ اولی چھوڑ کر سجدہ سہو کرنے کا حکم
جواب: بھولے سے چھوٹ جائے، تب سجدہ سہو کفایت کرتاہے، لیکن اگر جان بوجھ کر کوئی واجب چھوڑاجائے، تو سجدہ سہو کافی نہیں ہو تا، بلکہ اس کی وجہ سے نماز واجب الاع...
تراویح کی رکعتیں بھول جاتے ہوں، تو چار رکعتیں ایک ساتھ پڑھنے کا حکم
سوال: عورت تراویح کی رکعتیں بھول جاتی ہے، اگر وہ چار چار کر کے پڑھنا چاہے، تو کیا پڑھ سکتی ہے؟
قعدہ اخیرہ کرنے کے بعد بھولے سے کھڑا ہونے کے بعد یاد آگیا، تو کیا کیا جائے؟
سوال: نماز کے قعدہ اخیرہ میں تشہد کے بعددرود پاک و دعا پڑھ کے بھولے سے کھڑے ہوگئے، کھڑے ہونے کے بعد یاد آیا کہ سلام پھیرنا تھا اور کھڑے ہوگئے ہیں، تو اس صورت میں کیا کرنا چاہئے؟
جس کے بہت گناہ ہوں کیا وہ روضۂ رسول پر حاضری دے سکتا ہے؟
جواب: خطا کاروں کو رہنمائی فرما رہا ہے کہ جب ان سے خطا اور گناہ سرزد ہو جائیں تو اللہ کے رسول صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے پاس آکر خدا سےمغفرت کاسوال کریں ا...
جواب: خطا پر مجھے غصہ چڑھا ہے اور میں مُعاف کرنے کیلئے تیّار نہیں حالانکہ میری بے شمار خطائیں ہیں اگر اللہ پاک ناراض ہوگیا اور اُس نے مجھے معافی نہ دی تو می...
سوئم والے دن چنوں پر فاتحہ پڑھنے کی حقیقت کیا ہے؟
جواب: خطا ہے۔مولانا شاہ عبدالعزیز صاحب کےبھائی شاہ رفیع الدین دہلوی مرحوم نے اپنے فتوے میں کیا ہی عمدہ انصاف کی بات لکھی ہے۔ ان کی عبارت یُوں نقل کی گئی ...