
مغرب کی اذان کے وقت پڑھی جانے والی دعا
سوال: مغرب کی اذان کے وقت پڑھی جانے والی دعا
کبوتر بازی کے مقابلے کرنے اور جیتی ہوئی رقم کا حکم
سوال: دیہاتوں میں جیٹھ اور ہاڑ کے مہینوں میں کبوتر بازی کے مقابلے ہوتے ہیں۔ کبوتر باز پورا سال مخصوص نسل کے کبوتروں کو تیار کرتے ہیں۔ انہیں زعفران، کشمش، بادام، چاندی کے ورق اور دیسی کشتہ جات کھلاتے ہیں۔ پھر بالخصوص اڑاتے وقت انہیں خاص انجیکشن بھی لگاتے ہیں۔ صبح پانچ چھ بجے اڑاتے اور پھر اترنے نہیں دیتے۔ جو سب سے آخر میں اترے، وہی جیتتا ہے اور آخری اترنے والا عموماً شام پانچ چھ بجے اترتا ہے، یعنی اسے بارہ گھنٹے مسلسل اڑایا جاتا ہے۔ اسی طرح لوگ ان کبوتروں پر کافی زیادہ رقم بھی لگاتے ہیں، یعنی جیتے کبوتر پر رقم لگانے والا بقیہ کبوتروں پر لگی ہوئی رقم کا مالک سمجھا جاتا ہے۔اس تمام تفصیل کی روشنی میں اس مقابلے اور اس پر لگنے والی رقم کے متعلق حکم شرعی بیان فرما دیں۔
بیوی کی بھانجی سے نکاح کرنا کیسا؟
جواب: وہی علت یہاں پائی جانے کی وجہ سے ) خالہ اور بھانجی کو جمع کرنے کی حرمت بھی قرآن کریم کی دلالۃ النص سے ثابت ہے اور یہ آیتِ تحریم میں حرام کی گئی عورتو...
تراویح پڑھانے کی اجرت لینے کا حکم؟
جواب: اذان و امامت کرنے کی اجرت ، کیونکہ ان چیزوں کے نہ ہونے سے دین ضائع ہونے کا اندیشہ ہے۔ در مختار میں ہے:(ترجمہ:)طاعات پر اجارہ جائز نہیں ہے، جیسے اذ...
مرغ کی اذان سن کر یہ دعا پڑھی جائے
سوال: مرغ کی اذان سن کر یہ دعا پڑھی جائے
بچیوں کو نماز سکھانے کے لیے عورت نماز میں آواز بلند کر سکتی ہے؟
جواب: وہی عورت کا بھی ہوگا، اور منفرد کے لئے سری نمازوں میں سری قراءت واجب ہے، اس حوالے سے رد المحتار میں ہے:”و الإسرار يجب على الإمام و المنفرد فيما يسر في...
چیز خرید کر خود قبضہ کیے بغیر ڈیلیوری بوائے کے ذریعے آگے بیچنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے میں کہ میں نے آن لائن کاروبار شروع کیا ہے جس میں مجھے مختلف اشیاء کے آرڈرز موصول ہوتے ہیں،وہ اشیاء آرڈر کے وقت میرے پاس موجود نہیں ہوتیں، اس لیے میں آرڈر بیع کے طور پر نہیں بلکہ وعدۂ بیع کے طور پر قبول کرتا ہوں، جس کی میں آرڈر لیتے وقت ہی صراحت کر دیتا ہوں۔ پھر متعلقہ دکاندار سے وہ چیز ادھار خرید کر، اسی سے اپنے گاہک کے پتے پر ڈیلیور کرواتا ہوں، یعنی دکاندار میری طرف سے کسی ڈیلیوری والے کو ہائر کرکے، اس کے ذریعے یہ سامان فلاں ایڈریس پر پہنچا تا ہے، اور ڈیلیوری چارجز بھی میں خود ادا کرتا ہوں۔ جب وہ چیز گاہک کو موصول ہوتی ہے تو وہ وہی قیمت ادا کرتا ہے جو پہلے سے طے شدہ ہوتی ہے، ڈیلیوری والا رقم وصول کر کے دکاندار کو دے دیتا ہے، جو اپنی قیمت منہا کر کے باقی رقم مجھے واپس کر دیتا ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا شرعی اعتبار سے آن لائن خرید و فروخت کا یہ طریقہ درست ہے؟ اگر اس میں کوئی شرعی خرابی ہو تو مہربانی فرما کر اس کی جائز صورت بیان فرما دیں۔
دار الحرب میں جمعہ و عیدین پڑھنے کا حکم؟
جواب: اذان واقامت وغیرہا کلاً یا بعضاً برابر اس میں اب تک جاری رہے ہوں،جہاں سلطنت اسلامی کبھی نہ تھی، نہ اب ہے، وہ اسلامی شہر نہیں ہوسکتے،نہ وہاں جمعہ وعیدی...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ جمعہ کے دن اذانِ ثانی کے دوران صفوں میں گھوم کر مسجد کے لیے چندہ جمع کرنا کیسا؟ اس وقت عوام کے زیادہ ہو جانے کی وجہ سے چندہ جمع کیا جاتا ہے۔
لیبارٹری میں سونے کا ٹیسٹ کرنے کے بعد خریداری کی مختلف صورتوں کا حکم؟
جواب: وہی سب سے زیادہ چمکتی بات ہے ،حق یہ کہ کراہت صرف کراہت تنزیہی ہے۔ (ت)“ (فتاوی رضویہ، جلد17، صفحہ ،454، رضا فاؤنڈیشن، لاھور) لیبارٹری والے اور گاہک...