logo logo
AI Search

مغرب کی اذان کے وقت پڑھی جانے والی دعا

مغرب کی اذان کے وقت پڑھی جانے والی دعا

دار الافتاء اھلسنت (دعوت اسلامی)

اَللّٰهُمَّ اِنَّ هَذَا اِقْبَالُ لَيْلِكَ وَ اِدْبَارُ نَهَارِكَ وَ اَصْوَاتُ دُعَاتِكَ فَاغْفِرْ لِيْ

ترجمہ:

اے اللہ! یہ تیری رات کے آنے اور تیرے دن کے جانے کا وقت ہے اور تجھے پکارنے والوں کی آوازیں ہیں، پس تو میری مغفرت فرمادے۔

سنن ابو داؤد کی حدیث مبارک میں ہے:

عن أم سلمة، قالت: علمني رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم أن أقول عند أذان المغرب: اَللّٰهُمَّ اِنَّ هَذَا اِقْبَالُ لَيْلِكَ وَ اِدْبَارُ نَهَارِكَ وَ اَصْوَاتُ دُعَاتِكَ فَاغْفِرْ لِيْ

ترجمہ: حضرت ام سلمۃ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و سلم نے مجھے سکھایا کہ میں مغرب کی اذان کے وقت یہ (دعا) پڑھا کروں:

اَللّٰهُمَّ اِنَّ هَذَا اِقْبَالُ لَيْلِكَ وَ اِدْبَارُ نَهَارِكَ وَ اَصْوَاتُ دُعَاتِكَ فَاغْفِرْ لِيْ۔ (سنن ابوداود، جلد 1،صفحہ 146، رقم الحدیث: 530، مطبوعہ المکتبۃ المعصریہ، بیروت)