
جواب: مسئلہ فقہائے احناف کے مابین مختلف فیہا رہا ہے، لہٰذا براہِ راست جزئیات نقل کرنے سے پہلے روایاتِ مذہب ، اُن میں قولِ معتمد اور پھر اِس مسئلہ پر صریح ...
مقتدی کے لیے سلام پھیرنے کا افضل طریقہ کیا ہے ؟
جواب: احرامہ لاحرام امامہ ورکوعہ لرکوعہ وسلامہ لسلامہ“ترجمہ:حاصل یہ ہے کہ متابعتِ امام کی تین قسمیں ہیں،امام کےفعل سےمقارنت،مثلاً:امام کی تکبیرتحریمہ کےسات...
حیض کی حالت میں نیاز کے لئے کھانا بنانا
سوال: کیا عورت حیض کی حالت میں نیاز کے لئے کھانا یا حلوہ بنا سکتی ہے؟
عورت کو روزہ کی حالت میں حیض یا نفاس آجائے تو کیا وہ کھا پی سکتی ہے ؟
سوال: روزے کے دوران عورت کو اگر حیض یا نفاس آجائے تو روزہ ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟اگر ٹوٹ جاتا ہے تو کھانے پینے سے متعلق کیا حکم ہے ؟بعض کہتے ہیں اگر زوال سے پہلے حیض ونفاس کی وجہ سے ٹوٹے ، تو کھا پی سکتی ہے اور اگر زوال کے بعد ٹوٹے تو روزہ داروں کی طرح رہنا واجب ہے اب کھانا پینا جائز نہیں ہے۔
نماز جنازہ کی کتنی تکبیریں ہیں؟ احادیث کی روشنی میں تفصیلی فتویٰ
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ نمازِ جنازہ میں کل کتنی تکبیریں ہیں؟ ایک شخص کا کہنا ہے کہ صحاح ستہ میں حضرت زید بن ارقم رضی اللہ تعالی عنہ نے جنازہ پر پانچ تکبیریں پڑھیں اور فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ و سلم پانچ تکبیریں پڑھا کرتے تھے، تو کیا یہ بات درست ہے؟
نیند میں کھانے پینے سے روزہ کیوں ٹوٹتا ہے؟
جواب: مسئلہ کے بارے میں وہ حکم وارد ہے، اس تک محدود ہوتا ہے ،اس پر مزید کسی مسئلہ کو قیاس نہیں کیا جاسکتا،لہٰذا نیند والے مسئلے کو نسیان والے حکم پر قیاس ...
احرام کے نفل ادا کرنے کے بعد ناخن کاٹے ، تو کیا حکم ہے؟
سوال: میں نے عمرے کے لیے احرام باندھا اور دو نفل ادا کئے، بعد میں یاد آیا میں نے ناخن تو کاٹے ہی نہیں ، تو یاد آنے پر میں نے ناخن کاٹ لئے، جہاں پر احرام باندھا تھا وہیں پر ناخن کاٹے تھے مگر نفل ادا کرنے کے بعد کاٹے ہیں۔جب کاٹ لئے اس کے بعد معلوم ہوا کہ احرام باندھنے کے بعد ناخن نہیں کاٹتے ، اب میرے لئے کیا حکم ہے؟
روزے کی حالت میں حیض آجائے تو کیا حکم ہے ؟
سوال: اگر کسی عورت کو روزے کی حالت میں حیض کا خون آجائے تو اس صورت میں اس کا یہ روزہ ہوگا یا نہیں؟ نیزاگر روزہ نہیں ہوگا تو کیا یہ دن کے بقیہ حصے میں کھاپی سکتی ہے یا نہیں؟
چھوٹی بستی میں جمعہ شروع کرنا کیسا؟
جواب: مسئلہ سمجھنے کے بعد اب سوال کا متعین جواب یہ ہے کہ سوال میں بیان کی گئی تفصیل کے مطابق اُس گاؤں کی آبادی کے تمام اہل لوگ شامل ہونے کے باوجود اس قدر ک...
آیت سجدہ کا ترجمہ سننے سے سجدہ تلاوت کب لازم ہوتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ آیتِ سجدہ کا ترجمہ سننےسےسجدہ تلاوت واجب ہونے کے لئے سامع (سننے والے ) کے لئے ترجمہ کامفہوم سمجھناشرط ہے یا نہیں؟