
نعت خواں کو نعت پڑھنے کے دوران ملنے والے پیسوں کا حکم
سوال: ہم اگر نعت شریف پڑھیں تو اگر پڑھنے میں ہمیں کوئی پیسہ دے دے تو کیا وہ ہمارے لئے جائز ہے؟ہم نے ان سے پیسہ طلب نہیں کیا اور نہ ہی کوئی پڑھنے کا اجارہ طے کیا تھا دینے والے نے اپنی خوشی سے دیا۔
نقش نعلین کے اوپر یا اس کے اَطراف میں مقدس تحریر لکھنا کیسا؟
جواب: شریفین ہاتھ سے بنانا تو بہت بہتر بات ہے۔ پھر نعلین مقدس کا نقش بنانا، اس سےبرکتیں حاصل کرنا تبع تابعین کے مبارک زمانہ سے آج تک مسلمانوں میں رائج ہ...
بارش کے وقت پڑھے جانے والے درود پاک کا حوالہ
سوال: بارش کے وقت پڑھے جانے والےدرود پاک کا حوالہ کس کتاب میں ہے ؟
ریاض الجنہ میں نوافل کا طریقہ اور ازدحام کے شرعی آداب
سوال: اسلامی بہنوں کو ریاض الجنۃ جانے کے لیے کافی دھکم پیل کا سامنا ہوتا ہے اور جو اس رش میں دھکے وغیرہ دے کر آگے نہ بڑھے، وہ ریاض الجنۃ حاضر نہیں ہو سکتی اور کبھی کسی عورت کا نمبر آجاتا ہے اور کبھی کوئی محروم رہ جاتی ہے۔ ایسی صورت حال میں مجھے نوافل پڑھنے کے لیے ریاض الجنۃ جانا ہی ہو گا یا پھر سبز گنبد کے سامنے حاضر ہو کر درود و سلام پڑھتی رہوں؟
کسی کے گھر جھانکنے کا حکم اور ایک حدیث پاک کی شرح
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک پوسٹ وائرل کی گئی ،جس کی ہیڈنگ میں لکھا تھا ”کسی کے گھر میں جھانکنے کی مذمت“ پھر اس میں صحیح بخاری شریف کے حوالے سے یہ فرمانِ مصطفٰی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم لکھا تھا ”اگر کوئی شخص تیرے گھر میں (کسی سوراخ وغیرہ سے) تم سے اجازت لئے بغیر جھانک رہا ہو اور تم اسے کنکری مارو جس سے اس کی آنکھ پھوٹ جائے تو تم پر کوئی گناہ نہیں ہے“ مجھے یہ پوچھنا ہے کہ کیا یہ حدیث یا اس طرح کی کوئی حدیث بخاری میں موجود ہے؟ اور اگر ہے تو اس کا ظاہری معنیٰ جو سمجھ آرہا ہے، یعنی کسی کو کنکر یا کوئی چیز آنکھ پر مارنا! تو کیا یہی مراد ہے؟ برائے کرم اس حوالے سے آگاہ فرمائیں۔
جس جگہ چالیس نیک مسلمان جمع ہوں وہاں اللہ کا ولی ہوتا ہے
جواب: شریف میں اس کی وضاحت کرتے ہوئے فرمایا:”علما فرماتے ہیں:جہاں چالیس مسلمان صالح جمع ہوتے ہیں ان میں ایک ولی اﷲ ضرورہوتاہے۔حدیث میں ہے:اذا شھدت امۃ من ال...
دلائل الخیرات شریف کون کون پڑھ سکتا ہے؟
جواب: درودشریف کے مختلف صیغوں پرمشتمل کتاب ہے،بزرگانِ دین کا معمول رہا ہے کہ وہ اس کا ورد کیا کرتےہیں،نیز اس کے پڑھنے کے لیے اجازت لینابھی شرعاً ضروری نہیں...
الیکٹرک بائیک یا ویل چیئر پر بیٹھ کر طواف کرنے کا شرعی حکم نيز دم يا صدقہ کا حکم
جواب: شریف حاضر ہو کر ایسے طواف، اعادے یعنی لَوٹانے کی نیت سے پیدل چل کر دوبارہ کر لیے جائیں، تو پہلے لازم ہونے والا کفارہ یعنی دم اور صدقے معاف ہو جاتے ہ...
قرآن کی بعض آیات نے بعض کو منسوخ کردیا، اس کی مراد کیا ہے؟
جواب: شریف کی طرف رخ کرکے نماز ادا کرنے کا حکم دیا گیا تو پہلا حکم دوسرے حکم سے منسوخ ہو گیا۔ قرآن پاک کی کسی آیت کے دوسری آیت سے منسوخ ہونے کایہ مطل...
جوڑا بنے بالوں کے ساتھ نماز پڑھنا کیسا ؟
جواب: حکمت شارحین حدیث نے یہ بیان فرمائی، کہ مردکے سَرکے ساتھ ساتھ اُس کے بال بھی زمین پرگریں ،اورربّ تعالیٰ کے حضورسجدہ ریزہوں،پھراس پرفقہائے کرام نے یہ مس...