
جواب: کرنا ناجائز ہے۔ اسی طرح سونے چاندی کی گھڑی ہاتھ میں باندھنا بلکہ اس میں وقت دیکھنا بھی ناجائز ہے، کہ گھڑی کا استعمال یہی ہے کہ اس میں وقت دیکھا جائے۔(...
قبضہ سے پہلے چیز آگے بیچنا اور قبضہ کی مختلف صورتیں
سوال: ہم جَلانے کی مختلف اشیاء مثلاً: کوئلہ اور لکڑی وغیرہ فیکٹری میں سپلائی کرتے ہیں۔جس کا طریقہ یہ ہوتا ہے کہ ہم کاروباری افراد سے یہ چیزیں خریدتے ہیں اور انہیں کہتے ہیں کہ یہ مال فلاں فیکٹری میں پہنچا دو۔جب گاڑی مال لے کر فیکٹری میں پہنچتی ہے،تو فیکٹری کا چیکر مال کو چیک کرتا ہے اور مال میں جتنی مٹی وغیرہ شامل ہوتی ہے،اس کا وزن کاٹ کر اصل مال کی رسید بناتا ہے،مثلاً: ہزار کلو مال ہے اور اس میں پچاس کلو مٹی وغیرہ ہے،تو وہ ساڑھے نو سو کلو وزن کے حساب سے پرچی بنائے گا،مالک بھی اتنے وزن پر متفق ہوتاہے،پھر گاڑی والا وہ رسید ہمیں بھیج دیتا ہے اور ہم اتنی قیمت مالک کو بھیج دیتے ہیں اور اپنی رقم فیکٹری سے وصول کر لیتے ہیں۔پوچھنا یہ ہے کہ ہمارا خریدوفروخت کا یہ طریقہ شرعاً درست ہے یا نہیں؟
نیند میں کھانے پینے سے روزہ کیوں ٹوٹتا ہے؟
جواب: رقم6669،دار طوق النجاۃ) اصل حکم تو یہی ہے کہ کھانے پینے اور جماع سے بہر حال روزہ ٹوٹ جائے، لیکن حدیث پاک کی وجہ سے نسیان کی صورت میں روزہ نہ ٹوٹنے...
کسی کام کے ہونے کی منت مانی تو ایڈوانس میں منت پوری کی جا سکتی ہے یا نہیں؟
سوال: یوں منت مانی کہ اگر بہن کی شادی ہوجائے تو 100 لوگوں کو بریانی کھلاؤں گا، تو کیا بہن کی شادی ہونے سے پہلے ایڈوانس میں کھلا سکتے ہیں؟
چھوٹے بچے کو سونے کی انگوٹھی پہنانا گناہ کیوں ہے؟
سوال: چھوٹے بچے (لڑکے) کو سونے کی انگوٹھی پہنانے والے کو گناہ کیوں ملتا ہے حالانکہ بچہ تو غیر مکلف ہے؟
بیوہ اگر نصاب کی مالکہ ہو، تو اس پر زکاۃ کا حکم
جواب: لےپربطورِ عذاب مسلط کردیا جائے گا۔ اس کے علاوہ بھی مختلف حدیثوں میں زکاۃ ادا نہ کرنے والوں کے لئے مختلف وعیدات بیان کی گئی اور زکاۃ کی ادائیگی نہ...
قبر کتنی گہری ہونی چاہیے؟ تفصیلی فتویٰ
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ قبر کی گہرائی کے حوالے سے اسلام ہماری کیا رہنمائی کرتا ہے کہ قبر کتنی گہری ہونی چاہیے؟ ہماری جماعت میں کچھ لوگ قبر کو صرف اتنی گہری بناتے ہیں کہ میت کو لِٹایا جائے، تو میت چھپ جاتی ہے، یعنی ڈیڑھ دو فٹ تک گہری بناتے ہیں اور پھر اوپر سلیپ وغیرہ سے بند کر کے اوپر مٹی ڈال دیتے ہیں۔ اس لیے دلائل کے ساتھ رہنمائی فرما دیں، تاکہ میں اپنی جماعت والوں کو دکھا سکوں اور پھر اسی کے مطابق ہی قبریں تیار کیا کریں۔
کرسی پر نماز پڑھتے ہوئے نیند آجائے تو کیا حکم ہے؟
جواب: لے سے ارشاد فرماتے ہیں:” دونوں سرین زمین پر ہیں اور دونوں پاؤں ایک طرف پھیلے ہوئے ، کرسی کی نشست اور ریل کی تپائی بھی اس میں داخل ہے۔اقول: مگر یورپین...
مرد کے لیے سونے کے بٹن لگاناکیسا ؟
جواب: لے بٹن ہوں توپھر ان کا استعمال جائز نہیں کہ یہ زنجیر زیور کے حکم میں ہے اور اس کا استعمال مرد کے لئے حرام ہے ۔ علامہ علاؤالدین حصکفی علیہ الرحمۃ د...