سرچ کریں

Displaying 201 to 210 out of 532 results

201

ڈیجیٹل پرائز بانڈ خریدنا کیسا؟

سوال: سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز Central Directorate of National Savings (CDNS) نے ایک نئی ڈیجیٹل سرمایہ کاری پروڈکٹ متعارف کروائی ہے ، جس کو ڈیجیٹل پرائز بانڈ(DPB) کہا جاتا ہے۔ اس کے SOPs میں جو اس کی خریداری اور دیگر معاملات کا طریقہ درج ہے ،وہ یہ ہے کہ اولاً ایک ڈیجیٹل سیونگ اکاؤنٹ کھلوایا جائے گا ، اس اکاؤنٹ کے ذریعہ ڈیجیٹل پرائز بانڈ کی خریداری ہوگی ۔ پہلے سے موجود سیونگ اکاؤنٹ کے ذریعہ بھی خریداری کر سکتے ہیں ۔ ان دو اکاؤنٹ ہولڈرز کے علاوہ کوئی اور ڈیجیٹل پرائز بانڈز ( DPB ) نہیں خرید سکتا ۔ کم از کم خریداری 500 روپے کی ہوگی ، زیادہ کی کوئی حد نہیں ۔ خریداری کے بعد خریدار کو کوئی Physical instrument (خارجی وجود رکھنے والی چیزمثلا:پرچی وغیرہ) نہیں دی جائے گی ، بلکہ ایک نمبر اس کے نام پر رجسٹر کردیا جائے گا ، جس کی تفصیل متعلقہ موبائل ایپ(CDNS) پر دستیاب ہوگی اور پھر یہی نمبر قرعہ اندازی میں شامل کیا جائےگا ، انعام نکلنے کی صورت میں انعام اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کردیا جائے گا اور سیونگ اکاؤنٹ ہونے کی بنا پر ( DPB ) ہولڈر کو ہر ماہ نفع بھی ملتا رہے گا ۔ جس نے ڈیجیٹل پرائز بانڈز ( DPB ) خریدا ہے، وہ کسی کو یہ بانڈز بیچ نہیں سکتا ، نہ ہی ویسے کسی کو دے سکتا ہے ،الغرض جب تک وہ حیات ہے ، تب تک کسی طریقہ سے اس میں انتقال ملکیت کی صورت بن سکتی ہے اور نہ ہی کسی کو ضمانت کے طور پر رکھوا سکتا ہے ۔ جس کے نام پر یہ رجسٹرڈ ہیں،اس کے نام پر ہی رہیں گے،ہاں البتہ اگر (DPB) ہولڈر Withdraw ہونا چاہے،توجس اکاؤنٹ کے ذریعہ جہاں سے خریداری کی ہے ، وہاں (DPB) واپس کروا دے ، اس کو اپنی رقم واپس مل جائے گی ۔ اس مکمل تفصیل کے مطابق سوال یہ ہے کہ کیا ڈیجیٹل پرائز بانڈز ( DPB ) کی خریداری جائز ہے ؟

201
202

بیٹھ کر نماز پڑھتے ہوئے رکوع کرنے کا درست طریقہ

جواب: سرین اٹھا کربہت زیادہ آگے کی طرف بڑھ جانا اور جھکنا مکروہ تنزیہی و ناپسندیدہ عمل ہے،اس لیے کہ رُکوع کا کم از کم درجہ یہ ہےکہ سر جھکایا جائے اور اس...

202
203

رضاعی خالہ زاد بہن سے پردہ ہوگا یا نہیں؟

جواب: سرے مقام پر سیدی اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ ارشاد فرماتے ہیں:”ضابطہ کلیہ ہے کہ نامحرموں سے پردہ مطلقا واجب؛ اور محارم نسبی سے پردہ نہ کرنا واجب، اگر کری...

203
204

نماز میں عورت کے کھلے بال پردے میں ہوں تو نماز کا حکم

سوال: اگر عورت کے سر کے بال کھلے ہوں لیکن مکمل پردے میں ہوں ،چھپے ہوئے ہوں تو کیا نماز ہوجائے گی؟

204
205

Scalp pigmentation کروانا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ اگر کسی شخص کے سر کے بال جھڑ کر کم ہوگئے ہوں جس کی وجہ سے سر کا کچھ حصہ گنجا اور بدنما معلوم ہوتا ہےتو کیا وہ شخص گنجا نہ دکھنے کےلئے Scal pigmentation کر وا سکتا ہے؟

205
206

زانیہ سے نکاح کے دو ماہ بعد بچہ پیدا ہوا، تو کیا مرد سے اس بچے کا نسب ثابت ہوگا؟

جواب: سرائیل، آیت 32) زنا کی نحوست اور اس کی ہولناکی کا اندا زہ درج ذیل احادیثِ مبارکہ سے لگائیےصحیح بخاری میں حضرت سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ سے مروی ای...

206
208

کیا وِتر نمازکے بعد نوافل پڑھ سکتے ہیں ؟

جواب: سری صورت کے ساتھ ہے ،یعنی اگر کوئی شخص رات کے آخری حصے میں وتر ادا کرے،تو وہ تہجد وغیرہ کی ادائیگی کے بعد آخر میں وتر پڑھے۔ثانیاً:اس شخص کے لیے بھی یہ...

208
209

کان کا پردہ پھٹا ہو، تو روزے میں غسل کیسے کريں؟

جواب: سرة وشارب)“ ترجمہ:بدن کا ہر وہ حصہ جسے بلاحرج دھونا، ممکن ہے، اسے ایک بار دھونا فرض ہے، جیسے کان، ناف مونچھیں۔ (در مختار شرح تنوير الأبصار ،صفحہ 26، ...

209
210

جس مصلے پر سمتِ قبلہ دکھانے والا کمپاس نصب ہو، اس پر نماز پڑھنا

جواب: سری چیز کی التفات نہ کرے اور جن افعال کا تعلق اعضا کے ساتھ ہے ، تووہ سکون کے ساتھ ، سر جھکائے ہوئے اپنے سجدہ کی جگہ پر نظر رکھے ہوئے ہو۔ (تفسیر خازن...

210