
ہوٹل میں دئیے جانے والے صابن، شیمپو وغیرہ گھر لاسکتے ہیں؟
جواب: قرض ٹھہرے گا۔۔۔اور (اگر)ان میں باہم دوستی واتحاد ہے، تو اباحت ”لمکان العرف“ (اباحت ہے، کیونکہ یہی عرف ہے۔)۔۔۔بالجملہ مدار عُرف پر ہے۔ــــ“ (فتاوی رضوی...
کاروبار کے لئے قرض دے کر کاروبار کا منافع لینا کیسا؟
سوال: میں نے اپنے بھائی سے کچھ رقم کاروبار کے لیے بطور قرض لی ہے، میں وہ رقم اپنے بھائی کو ویسے ہی ادا کروں گا جتنی لی ہے، اس میں کوئی اضافی شرط معاذاللہ نہیں لگائی، لیکن مفتی صاحب ہم نے آپس میں رضا مندی سے طے کیا ہے کہ اس کاروبار سے جو نفع ہوگا وہ ہم آدھا آدھا کریں گے، کیا ایسا کرنا درست ہے؟
قرض دی ہوئی رقم پر زکوٰۃ کون ادا کرے گا ؟
سوال: تقریباً ایک سال سے میں نے اپنے بیٹے کو ساڑھے بارہ لاکھ روپے کی رقم قرض دی ہوئی ہے۔ اس کی زکوٰۃ مجھ پر لازم ہے یا میرے بیٹے پر ؟ اگر مجھ پر لازم ہے تو اس کی ادائیگی کی صورت کیا ہوگی ؟
ایک کا مال ہو اور دونوں شریک مل کر کام کریں تو جائز ہے؟
جواب: قرض دے دیں، پھر آپ اپنی آدھی اِنویسٹمنٹ اور آپ کا دوست آپ کے دیئے ہوئے قرض والی رقم کو ملا کر ریسٹورینٹ کے کام میں پارٹنرشپ کر لیں، جس میں دونوں پارٹن...
امانت رکھے گئے سونے کو بیچ کر استعمال کرنے کا حکم
جواب: قرض کہلاتا ہے۔اور اگر قرض پر کوئی نفع یا اضافہ مشروط نہ ہو، تو ایسے قرض کا لین دین جائزہے ، اس میں شرعاً کوئی حرج نہیں۔ علامہ علاؤالدین حصکفی رحمۃ ...
قرض دی ہوئی رقم کی زکاۃ کیسے ادا کی جائے ؟
سوال: قرض کی رقم کا خُمس (یعنی پانچواں حصہ)ملنے پر زکوة واجب الادا ہوتی ہے یا نصاب کا خمس ملنے پر؟ مثلاً:زکاۃ کا نصاب 80 ہزار روپے ہو،لیکن کسی کے پاس 60 ہزارروپےنقد موجود ہیں اور20 ہزارروپےاس نے کسی کوقرض دیا ہوا ہے۔اس صورت میں سال پورا ہونے پر تو 60 ہزار روپے کی رقم تو فوراً ادا ہوگی،لیکن 20 ہزار روپے جو قرض دئیے ہوئے ہیں ،ان میں سے کتنی رقم واپس ملنے پر زکاۃ واجب ہوگی؟
رقم ایڈوانس دے کر تھوڑی تھوڑی خریداری کرتے رہنا
جواب: قرض دے کر اس کے بدلے نفع حاصل کرنے کی ہے اور قرض کے بدلے کسی بھی طرح کا نفع حاصل کرنا سود و حرام ہے۔ نفع کی صورت یہ ہے کہ اگر رقم گاہک کے پاس رہتی تو ...
بی سی جمع کرنے والی کا جمع شدہ رقم اپنے ذاتی استعمال میں خرچ کرنا
جواب: قرض نیزاگرقرض ہے تویہ قرض کس کودیاجاتاہے۔ یہ رقم امانت نہیں ہوسکتی اس لیے کہ امانت کے ضائع یاہلاک ہونے پرامین کی طرف سے تعدی نہ پائی جائے توکسی قس...
قرض دینے والا فوت ہو جائے تو قرض کی واپسی کیسے ہوگی؟
سوال: میں نے کسی آدمی سے پانچ سو روپے قرض لیا تھا، جس سے لیا وہ فوت ہوگیا ہے، البتہ اس کے ورثاء موجود ہیں، تو اب میرے لیے کیا حکم ہے؟