
عورت کا سر کے بال کٹوانے کا کیا حکم ہے ؟
جواب: شوہر نے اگر ایسا کرنے کو کہا جب بھی یہی حکم ہے کہ عورت ایسا کرنے میں گنہگار ہوگی کیونکہ شریعت کی نافرمانی میں کسی کا کہنا نہیں ماناجائیگا ۔ سنا ہے کہ ...
حیض کی عادت کے بعد پیلے رنگ کی رطوبت کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ مجھے ہر مہینے مخصوص آٹھ دن حیض آتا تھا اور ایک عرصے سے یہی روٹین چلی آرہی ہے، لیکن اب پچھلے دو ماہ سے آٹھ دن گزرنے کے بعد اگلے چار دن تک مسلسل پیلے رنگ کی رطوبت آتی رہتی ہے، یہ پیلے رنگ کی رطوبت بھی کیا حیض ہے؟ ان چار دنوں کی نماز کا کیا حکم ہوگا؟ یونہی ابھی رمضان میں اگر پھر ویسے ہی چار دن رطوبت آئے تو ان دنوں روزہ رکھنے کا کیا حکم ہوگا؟
کیا Breathable نیل پالش لگی ہو تو وضو اور غسل ہوجائے گا ؟
موضوع: Breathable نیل پالش لگی ہو تو وضو اور غسل کا حکم
کفار کی عبادت گاہ میں جانا اوران سے میل جول رکھنا
جواب: دیکھنے کی نیت کہ اس نیت سے مطلقاً ممنوع اگرچہ مجمع غیر مذہبی ہو۔ (فتاوی رضویہ،ج23،ص523 تا 526ملتقطاً) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْل...
جواب: دیکھنے والے یہی سمجھیں کہ خلافِ شرع ناخن بڑھائے ہوئے ہیں اور یوں محلِ تہمت بنے تو اس سے بچنا چاہیے کہ لوگوں کو بدگمانی کا موقع نہ دیا جائے۔...
کعبہ معظمہ کے سامنے نماز ادا کرنے میں نظر کہاں رکھے؟
جواب: شوع وخضوع برقرار رہے گا، ورنہ سامنے دیکھنے پر آمد و رفت کی وجہ سے خشوع و خضوع باقی نہ رہے گا۔ در مختار میں ہے: ’’ (ولها آداب نظره الى موضع سجوده ...
غیر ذی روح کی تصویر کے سامنے نماز پڑھنے کا حکم
جواب: دیکھنے پر واضح نہ ہو مگر بہت غور وفکر کے ساتھ۔ یا پھر غیر ذی روح کی تصویر ہو جیسے درخت کیونکہ اس کی عبادت نہیں کی جاتی (تو اس صورت میں بھی کوئی حرج ن...
فجر کی نماز قضا ہوجائے ،تو فرضوں کے ساتھ سنتیں بھی پڑھنی ہیں ؟
جواب: حکم خلافِ قیاس حدیثِ پاک سے ثابت ہے ، چنانچہ لیلۃ التعریس میں نبی پاک صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ اور صحابہ کرام عَلَیْہِمُ الرِّ...
روزہ رکھنے کی منت مانی اور بیمار ہو گئے تو روزے کا حکم؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلےکے بارے میں کہ ہندہ نے یوں منت مانی کہ”میرا بیٹا امتحان میں پاس ہوگیا، تو میں ایک روزہ رکھوں گی۔ “اب اس کا بیٹا تو امتحان میں پاس ہوگیا، لیکن ہندہ اتنی بیمار ہے کہ وہ روزہ نہیں رکھ سکتی، ڈرِپ کے ذریعہ اسے کھانا پانی دیا جاتا ہے، بظاہر ہندہ کے صحت یاب ہونے کی بھی کوئی امید نہیں۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ اب اس صورت میں ہندہ کے لیے منت کے روزے کا کیا حکم ہے؟ کیا ہندہ کی طرف سے اس روزے کا فدیہ ادا کیا جاسکتا ہے ؟رہنمائی فرمادیں۔