
مرحوم کی وصیت کے بغیر اس کی طرف سے حج بدل کروانا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے والد صاحب پر حج فرض تھا، لیکن انہوں نے حج نہیں کیا اور فوت ہو گئے اور حج کے لیے وصیت بھی نہیں کی۔ اب کیا ورثا ان کی طرف سے حجِ بدل کر سکتے ہیں یا کسی کے ذریعے کروا سکتے ہیں؟
نمازی سورۃ الفاتحہ کےبعد سورت ملانا بھول جائے اور نماز پوری کرلے، تو نماز کا حکم
جواب: ترتیب فرض ہے جیسا کہ نماز کے واجبات میں اس کا بیان گزرا، یہاں تک کہ اگر نمازی نے دوبارہ رکوع نہ کیا تو اس کی نماز ہی فاسد ہوگی۔(رد المحتار مع الدر ا...
زکوٰۃ صرف رمضان میں ہی نکالنا ضروری ہے ؟
جواب: صاحبِ نصاب ہوااور پھراس پر اسلامی سال گز ر گیا ، تواگلے سال جب وہی اسلامی مہینے کی وہی تاریخ آئے گی ، تو اس پر فوراً زکوٰۃ کی ادائیگی لازم ہوگی ۔مثلا...
اجنبی مردکاعورت کی میت قبرمیں اتارنا
جواب: ترتیب یہ ہے کہ اولاً اتارنے والے مرحومہ کے محارم ہو نے چاہئیں، یہ نہ ہوں تو دیگر رشتہ دارتدفین کریں اور یہ بھی نہ ہوں، تو پرہیزگار مسلمان قبر میں اتار...
دوران نماز وضو ٹوٹ جائے تو دوبارہ کہاں سے شروع کرے؟
جواب: صاحبِ ترتیب کو قضا نہ یاد آئی ہو۔ (۱۲) مقتدی ہو تو امام کے فارغ ہونے سے پہلے، دوسری جگہ ادا نہ کی ہو۔ (۱۳) امام تھا تو ایسے کو خلیفہ نہ بنایا ہو، ...
والد نے حج نہ کیا ہو، تو بیٹے کے حج کا حکم نیز بیوی کے پیسوں سے شوہر کا حج کرنا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے والد صاحب اور میری ملکیت میں اتنا مال نہیں ہے کہ جس کی وجہ سے ہم پر حج فرض ہو۔ میری زوجہ مالدار ہیں، ان پر حج فرض ہے اور ان کے پاس اتنا مال مزید بھی ہے کہ وہ کسی مَحرم وغیرہ کو اپنے ساتھ حج کے لیے لے جا سکتی ہیں۔ تو میرے سارے اخراجات میری بیوی برداشت کر رہی ہیں اورہم دونوں حج پر جارہے ہیں۔ کچھ سوالات درپیش ہیں جن کے جوابات عطا فرما دیجیے۔ (1) اگر میں اپنی بیوی کے اخراجات سے حج کروں، تویہ جائز ہے یا نہیں؟ (2) میرا یہ حج فرض ادا ہوگا یا نفل؟ (3) بعض لوگ کہتے ہیں کہ جب تک والد نے حج نہ کیا ہو، تو بیٹے کا حج ادا نہیں ہوتا۔ اس حوالے سے بھی رہنمائی فرما دیں کہ میرے والد صاحب نے حج نہیں کیا ہوا، تو کیا میرا حج ادا ہوجائے گا یا نہیں؟
عورت کا چہرہ ڈھانپ کر نماز پڑھنا کیسا؟
جواب: ترتیب الشرائع،جلد6،صفحہ 506،تبیین الحقائق شرح کنزالدقائق ،جلد1،صفحہ 411اورحاشیۃ الطحطاوی علی مراقی الفلاح ،صفحہ 355پرہے،واللفظ للاول:’’یکرہ التلثم وھو...
حاجی پر عید کی قربانی واجب ہے یا نہیں؟
جواب: صاحبِ نصاب بالغ شخص پر واجب ہوتی ہے، مسافر اور ایسے شخص پر جو صاحبِ نصاب نہ ہو، عید کی قربانی واجب نہیں ہوتی، لہٰذا صورتِ مسئولہ میں اگر آپ اور آپ ک...
نفل نماز بیٹھ کر پڑھنے سے آدھا ثواب ملتا ہے؟ اس کے متعلق چند سوال
جواب: صاحبه التارك لأجله بالفاعل في الثواب“ترجمہ: اور جس نے نفل نماز بغیر عذر بیٹھ کر پڑھی، جیسا کہ امام سفیان ثوری اور دیگر ائمہ نے فرمایا ہے تو اس کیلئے ک...
کیا عصر کے بعد پڑھنا ،لکھنا منع ہے ؟
جواب: ترتیب بیان کرتے ہوئے ارشاد فرماتے ہیں:” (وورده الرابع بعد العصر في عمل السمع ليروح فيه العين) عن المطالعه (واليد) عن الكتابه (فالمطالعه والكتابه بعد ا...