
نفل روزہ ٹوٹ جائے تو دن کے باقی حصے میں کھا پی سکتے ہیں ؟
سوال: نفل روزے میں روزہ دار ہونا یاد ہو اور کلی کرتے ہوئے غلطی سے حلق میں پانی چلا جائے ،تو روزے کا کیا حکم ہوگا؟اگر روزہ ٹوٹ جائے گا، تو کیا اس صورت میں رمضان کے روزے کی طرح، نفل روزے میں بھی باقی دن روزے دار کی طرح رہنا واجب ہوگایا روزہ ٹوٹنے کے بعد کھانے پینے کی اجازت ہوگی؟
رکوع اور سجدے کی تسبیحات تین سے کم پڑھنے کا حکم؟
جواب: واجب ہے ، (3)سنت ہے ، اور سنت سے مراد سنتِ غیر مؤکدہ ہے، اس کا ترک مکروہ تنزیہی ہے،یہی مِن حیث الدلیلراجح قول ہے ۔ والتفصیل ذالک: پہلا مؤقف یہ ...
دریا یا نہر سے ملنے والی لاش کو بھی غسل دینا ضروری ہے
سوال: دریا یا نہر سے ملنے والی لاش کو غسل دیا جائے گا یا نہیں اور اگر ایسی لاش کو بغیر غسل دیئے دفنایا گیا، تو کیا حکم ہوگا؟
غسل کاایک فرض بھولے سے رہ گیااورنمازپڑھ لی توکیاحکم ہے؟
سوال: اگر فرض غسل میں ناک میں پانی چڑھانا بھول گئے اور نماز بھی پڑھ لی، تو اب دوبارہ غسل کرنا ہو گا؟ یا صرف ناک میں ہی پانی چڑھا سکتے ہیں؟
حیض سے فارغ ہوکرغسل سے پہلے روزہ رکھنا
سوال: اگر عورت کا حیض صبح فجر کا وقت شروع ہونے سے پہلے ختم ہو گیا، لیکن اس نے ابھی غسل نہیں کیا اور روزہ رکھ لیا اور پھر روزہ رکھنے کے بعد اس نے غسل کیا، تو کیا اس کا روزہ ہو جائے گا؟
والدین کا خرچہ اولاد پر کب اور کتنا لازم ہوتا ہے؟
جواب: واجب ہے، جب کہ اولاد صاحب نصاب ہو اور نصاب سے مراد قرض و حاجت اصلیہ سے زائد نصاب کی مقدار کسی بھی شے کا زیادہ ہونا، روپیہ پیسہ ہو یا سامان۔ بہرحال ای...
اعتکاف کی منت ماننے سے منت کیوں واجب ہو جاتی ہے ؟
سوال: منت اس چیز کی واجب ہوتی ہے ، جس کی جنس سے کوئی عبادت واجب ہو ۔ سوال یہ ہے کہ اعتکاف کی منت ماننے سے واجب کیوں ہوتی ہے ، حالانکہ اعتکاف تو سنتِ مؤکدہ ہے ؟
غسلِ جنابت سے پہلے وضو کرنے کا حکم
سوال: غسلِ جنابت سے پہلے وضو کرنا سنتِ مؤکدہ ہےیا غیر مؤکدہ ؟
حالت احرام میں سر یا چہرہ چھپانے سے دم یا کفارہ لازم ہوگا؟ تفصیلی فتوی
جواب: واجب ہوگا، البتہ اگرکسی عذرشرعی کی بنا پر ایسا کریں گے، تو گنہگار نہیں ہوں گےاور اگر بلا عذر شرعی ایسا کیا تو گناہ بھی ہوگا، جس سے توبہ کرنا لازم ہے۔...
مسافر امام کا پوری نماز پڑھانا کیسا ہے ؟
جواب: واجب الاعادہ ہے ۔اس مسئلہ کی تفصیل یہ ہے کہ امام نے جان بوجھ کر چار رکعات پڑھائیں یا بھولے سے پڑھائیں ، بہر صورت مقتدیوں کے لئے حکم یہ ہے کہ ان کی نما...