سرچ کریں

Displaying 201 to 210 out of 4160 results

201

قربانی کی کھال مسجد میں دے سکتے ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ کیا قربانی کی کھال مسجد میں دے سکتے ہیں؟ بعض لوگوں سے سنا ہے کہ قربانی کی کھال صرف مدرسہ میں لگ سکتی ہے، مسجد میں نہیں۔ برائے کرم شرعی رہنمائی فرما دیجئے۔

201
202

میاں بیوی دونوں کے صاحب نصاب ہونے کے باوجود ایک قربانی کرنا

سوال: میاں بیوی دونوں صاحب نصاب ہیں، لیکن مہنگائی کی وجہ سےاتنی گنجائش نہیں کہ دونوں اپنی اپنی قربانی کر سکیں، شوہر نے پچھلے سال اپنے نام کی قربانی کی اس سال وہ اپنی بیوی کے نام پر کرنا چاہ رہا ہے۔ تو کیا ایسا کر سکتے ہیں؟

202
203

دِہاڑی پر کام کرنا اور گھنٹے معین نہ کرنا ؟

جواب: کسی ایک کو پہلے ذکر کر کے اس کے ساتھ اجرت بیان کر دی جائے،تو اجارہ اسی پرمنعقد ہوتا ہے۔اب پوچھی گئی صورت میں بھی چونکہ زید نے اولاً وقت(دیہاڑی )کو ذکر...

203
204

عورتوں کے لیے روزے سے متعلق اہم مسئلہ

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کسی عورت کے حیض کی عادت چھ دن ہو، لیکن پانچویں دن اُسے خون آنا بند ہوجائے۔ اب اگر پانی پر قدرت حاصل نہ ہونے کی صورت میں اُس عورت کو صبح صادق سے پہلے پہلے اتنا وقت مل جاتا ہے کہ وہ تیمم کرکے وقت کے اندر ہی تکبیرِ تحریمہ کہہ سکے، تو کیا اس صورت میں اُس عورت پر اُس دن کا روزہ فرض ہوگا ؟

204
205

جس جانورکے سینگ نکال دئے گئے اس کی قربانی کا حکم

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ بیل کے سینگ خوبصورتی کے لیے جڑ سے نکال دیئے جاتے ہیں اور کچھ عرصے میں زخم صحیح ہو جاتا ہے کیاایسے بیل کی قربانی جائز ہے ؟

205
206

آن لائن آرڈر پر مٹکے اور گملے تیار کر کے بیچنے کا حکم

جواب: کس طرح کی مٹی سے تیار ہوں گے،ان مٹکوں اور گملوں کا معیار کیا ہوگا ،ان کی ہیئت ،حجم اور سائز کتنا ہوگا،ان پر رنگ ، نقش و نگار ہوگا یا نہیں ہوگا ، اگر ...

206
207

نماز میں آیتِ سجدہ کے نشان سے پہلے ہی سجدہ تلاوت کر لیا تو نماز کا حکم؟

جواب: کسی نے پہلی آیت کے بعد سجدہ کرلیا تو کافی نہیں ہوگا ،کیونکہ یہ اس کے سبب سے پہلے ہوگا اور اس سے ظاہر ہوگیا کہ سراج میں جوکچھ ہے وہ اس مذہب کے خلاف ہے ...

207
208

قربانی کی قضا میں دی جانے والی رقم کس کو دی جائے ؟

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ مجھے اپنی سابقہ سال کی قربانی جو رہ گئی تھی، اس کی رقم بطور قضا ء صدقہ کرنی ہے ، کیا میں یہ رقم کسی مدرسے کے قاری صاحب کو دے سکتی ہوں ؟ رہنمائی فرمادیں ۔

208
209

حج قران میں قربانی کی طاقت نہ تھی اور عرفہ سے پہلے تین روزے نہ رکھے تو کیا حکم ہے ؟

سوال: حجِ قران یا حجِ تمتع کرنے والاقربانی کرنے کی طاقت نہیں رکھتا، تو اس پر دس روزے رکھنا لازم ہیں۔ تین روزے عرفہ کے دن سے پہلے اور بقیہ سات روزے حج کے دنوں کے بعد رکھے گا۔ پوچھنا یہ ہےاگر کسی نےعرفہ کے دن سے پہلے تین روزے نہیں رکھےا ور قربانی کا دن آگیا، تو اب ایسے شخص کے لئے کیا حکمِ شرعی ہوگا؟روزے رکھ سکتا ہے یا قربانی ہی کرے گا؟شرعی رہنمائی فرما دیں۔

209
210

امام آخری رکعت میں تشہد پڑھ کر کھڑا ہوگیا اور فوراً واپس آکر بغیر سجدہ سہو سلام پھیرا تو نماز کا حکم

جواب: کسی واجب کو چھوڑا یا کسی مکروہ تحریمی فعل کا ارتکاب کیا تو اسے وقت کے اندر نماز کو لوٹانا واجب ہے۔ وقت کے بعد بھی اعادہ ضروری ہے، یہی قول محقق و راجح...

210