
فرض غسل میں بھولے سے کوئی عضو دھلنے سے رہ جائے تو غسل اور پڑھی گئی نماز کا کیا حکم ہوگا؟
سوال: ایک شخص فرض غسل میں کسی عضو کو دھونا بھول گیا اورفجر کی نماز پڑھ لی، بعد میں اسے یاد آیا تو کیا اب اسے دوبارہ سے پورا غسل کرنا ہوگا ؟ یا پھر اسی عضو کو دھولینا کافی ہوگا۔ نیز جو نمازِ فجر پڑھی اس کا کیا حکم ہوگا؟
سنت مؤکدہ کی جگہ قضا نماز پڑھ سکتے ہیں ؟
سوال: اگر کوئی شخص سنتِ مؤکدہ کی جگہ قضا نمازیں ادا کرے،اس کے لیے کیا حکم ہے؟نیز اگر کوئی امام ایسا کرے ،تو اس کے پیچھے نمازکا کیا حکم ہوگا؟
سجاوٹ اور جلوسِ میلاد کی وجہ سے نماز باجماعت چھوڑنا کیسا ؟
سوال: ماہِ ربیع الاول میں گلیوں وغیرہ کی سجاوٹ کے دوران،یونہی جلوسِ میلاد میں شرکت کی وجہ سے جماعت چھوڑ نا یا نماز ہی قضا کر دینا کیسا؟کئی لوگ ان کاموں میں مشغولیت کے سبب نماز یا جماعت کی بالکل بھی پرواہ نہیں کرتے،برائےکرم اس بارے میں رہنمائی فرمائیں۔
کپڑے پر لگی کون سی نجاست دھوئے بغیر پاک ہو گی اور کون سی دھونے سے ؟
جواب: ناپاکی دھونے سے ہی ختم ہو گی ، خواہ وہ نجاستیں تر ہوں یا خشک، وہ نجاستیں بہنے والی ہوں یا جِرم دار ۔(بحر الرائق، جلد1، کتاب الطھارۃ، باب الانجاس ،ص...
غیر مسلم سے مسجد کی چھت وغیرہ کا کام کروانا کیسا؟
جواب: ناپاکی سب سے بُری ہے اور ناپاک شخص کا مسجد میں داخلہ حرام ہے، اسی وجہ سے کفار کو مسجد میں آنے دینا قرآن پاک نے منع فرمایا ہے۔ چنانچہ قرآن کریم پا...
وتر کو مغرب کی طرح نہ پڑھو حدیث کا مطلب؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ ایسی کوئی حدیثِ پاک ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے ارشاد فرمایا: وترکومغرب کی نمازکے مشابہ نہ پڑھو؟ اگر یہ حدیث ہے، تو اس کی اسنادی حیثیت کیا ہے؟ نیز اس حدیث کا مطلب بھی بیان کر دیں کہ اس سے مراد کیا ہے؟ سائل: محمد احمد (کلیم شہیدپارک، فیصل آباد)
خشک ناپاک بستر پرسونے سے پسینہ آئے توجسم کا حکم
جواب: ناپاکی سے جسم تر ہوا تو اب جسم کاوہ حصہ جس پرناپاک تری لگی وہ ناپاک ہے، ورنہ نہیں۔ فتاوی ہندیہ میں ہے ”إذا نام الرجل على فراش فأصابه مني ويبس فعرق...
خراب کھانا کپڑے یا بدن پر لگنے کا حکم
جواب: ناپاکی کی وجہ سے ،جیسے گوشت کہ جب اس میں بدبوپیدا ہوجائے تو اس کا کھانا حرام ہے لیکن وہ ناپاک نہیں ہوتا۔(حاشية الطحطاوي على مراقي الفلاح ،جلد01،صفحہ3...
نمازِ عصر کے بعد سجدۂِ شکر اور سجدۂِ تلاوت کرنے کا حکم ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نماز عصر کے بعد سجدہ شکروسجدہ تلاوت ادا کرسکتے ہیں یا نہیں؟