
اجیر کا آگے کسی اور سے اُجرت پر کام کروانا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ خدمات فراہم کرنے کے حوالے سے آج کل ایک انداز یہ بھی اپنایا جارہاہے کہ ایک کمپنی ہے جو خدمات فراہم کرتی ہے لیکن وہ خود براہِ راست خدمات فراہم نہیں کرتی بلکہ آگے کسی اور سے کام لیتی ہے،مثال کے طور پر میسن کا کام ہے یا کسی بہت بڑے پلازے یا ہوٹل کی صفائی ستھرائی کا معاملہ ہے تو یہ کام وہ کمپنی خود نہیں کرتی بلکہ آگے کسی چھوٹے ٹھیکیدار کو کم ریٹ میں یہ کام دے دیتی ہے اس سے پرافٹ حاصل ہوتا ہے۔ کیا یہ جائز ہے؟
تھوڑا کام کرنے پر مزدور کو مزدوری ملے گی یا نہیں؟
سوال: ایک ملازم کو پانچ دن کے لیے دکان میں کام کرنے پر رکھا، وہ پہلے دن آیا اور کام کیا، لیکن پھر دوسرے دن سے نہیں آیا، تو اگر وہ ایک دن کام کرنے کے پیسے خود سے نہ مانگے تو کیا اسے اس دن کے پیسے دینا ضروری ہے؟
جہاں کام کرنے جانا ہے، وہاں میوزک ہو، تو کیا کیا جائے؟
سوال: میں سیج اور اسٹیج سجانے کا کام کرتا ہوں، کسی جگہ شادی والے گھر میں ڈھول بج رہے ہوتے ہیں جو سیج بنانے والے کمرے میں سنائی دیتے ہیں یا شادی ہال میں جائیں، تو وہاں بھی کبھی اس طرح کی صورتحال ہوتی ہے، تو ایسی صورت میں کیا کیا جائے؟
”میں یہ کام نہیں کروں گا، اگر کروں تو مدینہ منورہ نہیں جاؤں گا “ کہنے سے قسم ہوجائے گی؟
سوال: اگر کسی نے یوں قسم کھائی کہ ’’میں یہ کام نہیں کروں گا، اگر کروں گا تومدینۂ منورہ نہیں جاؤں گا ‘‘ اب اس نے وہ کام کرلیا اور وہ مدینہ منورہ بھی جانا چاہتا ہے، تو وہ اب کیا کرے؟
اس طرح قسم کھانے کا حکم کہ فلاں کام کروں تو یہودی ہوجاؤں
سوال: اگر کوئی یوں قسم کھائے کہ میں فلاں کام کروں، تو یہودی ہوجاؤں، اس کا کیا حکم ہے؟
سورج گرہن کے بارے میں اسلامی نظریہ اور لوگوں کے باطل خیالات
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ(1) چاند اور سورج گرہن کے متعلق اسلام میں کیا حکم ہے اس وقت کیا پڑھنا چاہیے؟ (2) سورج گرہن کے وقت حاملہ عورت کے بارےمیں اسلام کیا کہتا ہے کہ اس کو کیا کرنے کا حکم ہے اور کس کس کام سے ممانعت ہے؟
جھوٹی رپورٹ بنانے کی نوکری کا حکم
جواب: نیکی کے کاموں میں ہے۔(صحيح مسلم، ج3، ص1469 ،مطبوعه بیروت) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَ رَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ ...
پہلے سے بتائے بغیر کام چھوڑنے پر اجرت نہ دینا؟
سوال: اکثر دکانوں پر لڑکے کام کے لئے رکھے جاتے ہیں تو ان سے یہ طے کیا جاتا ہے کہ اگر کام چھوڑنے کا ذہن ہو تو بتا کر چھوڑنا ہے، ورنہ بیچ مہینے میں بغیر بتائے چھوڑ کر گئے، تو اس مہینے میں کام کیے ہوئے جتنے دن ہوں گے، اُن کی تنخواہ نہیں ملے گی۔ یہ چیز دکانوں پر لڑکے رکھتے ہوئے عموماً طے ہوتی ہے۔ کیا یہ طریقہ کار شرعاً درست ہے؟ رہنمائی فرمائیں۔
ویب ڈویلپنگ میں شرکت بالعمل کا حکم
سوال: ہم دو افراد پہلے علیحدہ علیحدہ ویب سائٹ وغیرہ بنانے کا کام کرتے تھے، اب ہم نے اس بات پر پارٹنر شپ کی ہے کہ ہم دونوں مل کر کمپنیوں اور دیگر لوگوں کو جائز ویب سائٹ بناکر دیا کریں گے ، لوگوں سے کام لینے اور عمل کرنے میں دونوں برابر شریک ہوں گے، پیسے کوئی بھی نہیں ملائے گا اور جو بھی نفع ہوا کرے گا وہ آدھا آدھا تقسیم ہوگااخراجات جو بھی ہوں گے وہ کام کی ایڈوانس رقم سے پورے کئے جائیں گے، شریک اپنی رقم نہیں لگائیں گے۔ براہ کرم رہنمائی فرمادیں کیا ہمارا اس طرح کام کرنا، جائز ہے ؟
شیئرز کی خرید و فروخت اور شیئرز کے کاروبار کی حیثیت
جواب: کام نہیں ہوتا ۔ تفصیلی جواب:تفصیل یہ ہے کہ شیئرز یعنی حصص کا کاروبار اس طرح سے ہوتا ہے کہ بڑے ادارے بینکوں سے ادھار لینے کی بجائے کوشش کرتے ہیں کہ اپ...