سرچ کریں

Displaying 2131 to 2140 out of 2971 results

2131

عورت کے پاس حج کے اخراجات ہوں مگر محرم کے اخراجات نہ ہوں تو وہ کیا کرے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس بارے میں کہ عورت کے پاس کچھ سونا ہو اور نقدی بھی ہو اور وہ اپنے حج کے اخراجات کر سکتی ہو ، لیکن کسی محرم کے اخراجات کی استطاعت نہیں رکھتی ، تو کیا اس پر حج فرض ہوگا؟

2131
2132

دودھ پلانے میں ہجری مہینوں کا اعتبار ہوگا یا عیسوی کا؟

جواب: کچھ دن زیادہ دودھ پلانا پایا جائے گا جبکہ قمری ماہ کے اعتبار سے دو سال پورے ہونے کے بعد بچّے کو عورت کا دودھ پلانا حرام ہے ، البتہ قمری ڈھائی سال سے پ...

2132
2133

منہ بند کر کے صرف دل میں ہی قراءت کرنے سے نماز کا حکم؟

جواب: کچھ کہنایعنی بڑبڑاہٹ توہوگی،مگرقراءت نہیں ہوگی۔ (المبسوط للسرخسی،کتاب الصلاۃ،کیفیۃالدخول فی الصلاۃ،جلد1،صفحہ101،مطبوعہ کوئٹہ) اسی بارےمیں محیط برہا...

2133
2134

کیا فرشتوں کو اور شیطانوں کو بھی موت آئے گی؟

جواب: کچھ فنا ہوجائےگاصرف اللہ تبارک وتعالی کی ذات ِ بابرکات باقی رہ جائے گی ۔نفخہ اُولیٰ سے مرادحضرت اسرافیل علیہ السلام کا پہلی مرتبہ صور پھونکنا ہے ، جس ...

2134
2135

بچّے کی جنس معلوم کرنے کے لئے الٹراساؤنڈ کروانا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں عُلمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بچّے کی جنس (لڑکا ہے یا لڑکی) معلوم کرنے کے لئے الٹراساؤنڈ کروانا کیسا جبکہ الٹراساؤنڈ کرنے والی لیڈی ڈاکٹر ہے اور الٹراساؤنڈ میں ناف سے نیچے کا کچھ حصہ کھولنا بھی ضروری ہوتا ہے اور ڈاکٹر نے اس حصے پر ایک مخصوص دوائی بھی لگانی ہوتی ہے؟

2135
2136

وعدہ خلافی کی صورتیں اور احکام

جواب: کچھ حرج کیا، ادنیٰ کراہت بھی نہیں جبکہ اس عذر ومصلحت کو اس وفائے وعدہ کی خوبی وفضیلت پر ترجیح ہو۔۔۔اور اگر کوئی عذر ومصلحت نہیں بلاوجہ نسبت چھڑائی جا...

2136
2137

فصل والی زمین میں پیدا ہونے والے شہد پر عشر کا حکم ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارےمیں کہ ہم نے فصلیں لگانے کےلیے کچھ زمین مختص کی ہوئی ہے، جن پر ہم موسم کے اعتبار سے فصلیں کاشت کرتے ہیں اور باقاعدگی سے ان کا عشر بھی ادا کرتے ہیں۔اس میں ہمیں ایک مسئلہ درپیش ہے کہ بعض اوقات ان فصلوں پر شہد کی مکھیاں ، شہد کے چھتے لگاتی ہیں، جو ہم لوگ اتار لیتے ہیں، توکیا اس شہد پر بھی ہمیں عشر دینا لازم ہوگایا نہیں؟

2137
2138

رکوع میں دیر سے ملنے والے مقتدی کی نماز کا شرعی حکم

جواب: کچھ حرج نہیں ۔ ضرورت کی یہ صورت کہ مثلاً: مقتدی قعدۂ اُولیٰ میں آ کر ملا ، اس کے شریک ہوتے ہی امام کھڑا ہو گیا ، اب اسے چاہئے کہ التحیات پوری پڑھ کر ...

2138
2139

کمپنی مینیجر کا مال پاس کرنے کے لیے کمیشن لینا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں مختلف کمپنیوں میں مال دیتا ہوں ،تو کمپنی کے مینیجر ہم سے ڈیل کرتے ہیں اور وہ کہتے ہیں کہ اگر اپنا مال نکلوانا ہے،تو ہمیں بھی کچھ کمیشن دو، ورنہ ہم اس مال میں نقص وغیرہ بتا کے روک دیں گے،حالانکہ مینیجرکمپنی سے اسی کام کی تنخواہ لیتا ہے کہ مینیجرہر وہ مال جو کمپنی کےمتعلق اور اُس کےلیے نفع بخش اور اُس کے وارے میں ہو اُسے پاس کرے، تو اس کا ایسا کرنا کیسا اور اس کو پیسے دینا کیسا؟اس کاشرعی حکم کیا ہے؟

2139
2140

بیوی کی چھاتی منہ میں لینا

جواب: کچھ پیا تو یہ پینا حرام ہے۔ اور اگر وہ زیادہ دودھ والی ہے اور اسے ڈر ہے کہ پستان منہ میں لے گا تودودھ حلق میں داخل ہوگا تو اس صورت میں پستان کو منہ می...

2140