
حیض میں چھوٹے ہوئے روزوں کی قضا لازم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ حیض کے دنوں میں جو نماز روزے چھوٹ گئے ان کی بعد میں قضا لازم ہے یا نہیں ؟
خریداری کا وکیل اپنا نفع نہیں رکھ سکتا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی جاننے والے نے کوئی چیز منگوائی تو کیا لانے والا اپنا پرافٹ رکھ سکتا ہے؟
کیا دعا کے بعد ہاتھ منہ پر پھیرنا سنت ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا دعا کے بعد ہاتھ منہ پر پھیرنا سنت ہے ؟ سائل : محمد بلال ( صدر ، کراچی)
کیا لکھ کر قسم اٹھانے سے قسم ہوجائے گی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک اسلامی بہن نے کسی معاملے پر ناراض ہو کر دوسری اسلامی بہن کو ایک کاغذ پر یہ عبارت لکھ کر بھیج دی”اللہ کی قسم میں اب آپ سے بات نہیں کروں گی“کچھ دنوں بعد ان کی ناراضگی ختم ہو گئی اور ان دونوں نے آپس میں بات چیت کرنا شروع کر دی۔اب پوچھنا یہ ہے کہ کیا اس طرح لکھنے سے قسم منعقد ہو جائے گی اور کیا اس اسلامی بہن پر قسم توڑنے کا کفارہ لازم ہو گا؟براہ کرم شرعی رہنمائی فرما دیں۔
پریشانی کے وقت پڑھی جانے والی ایک دعا
جواب: بارے میں تیرا فیصلہ انصاف (پرمبنی) ہے، میں تجھ سے تیرے ہر اُس نام (کی برکت) سے، جونام تو نے اپنی ذات کے لیے رکھا یا اپنی کتاب میں اتارا یا اپنی مخلوق ...
غیر مسلم کی دکان سے گوشت خریدنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا کسی غیر مسلم کی دکان سے گوشت خرید سکتے ہیں؟
جس جانورکے سینگ نکال دئے گئے اس کی قربانی کا حکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ بیل کے سینگ خوبصورتی کے لیے جڑ سے نکال دیئے جاتے ہیں اور کچھ عرصے میں زخم صحیح ہو جاتا ہے کیاایسے بیل کی قربانی جائز ہے ؟
کیا فرشتوں کو اور شیطانوں کو بھی موت آئے گی؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ فرشتوں اور شیطانوں کو موت آئے گی یا نہیں ؟
میاں بیوی کا ایام عمرہ میں ہوٹل کے اندر ہمبستری کرنا
جواب: بارے میں امام اہلسنت رحمۃ اللہ تعالی علیہ"فتاوی رضویہ"میں فرماتے ہیں:"(۱)عورت سے صحبت۔(۲) بوسہ۔(۳) مساس۔(۴)گلے لگانا۔(۵)اُس کی اندام نہانی پر نگاہ،جب ...
نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کو ’’یا محمد‘‘ کہہ کر پکارنے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو ’’یا محمد‘‘ کہہ کر پکارنے کا کیا حکم ہے؟