
مرد کی اگلی شرمگاہ میں پانی چلا جائے تو روزے کا حکم
سوال: میں پیشاب کرنے کے بعد اگلی شرمگاہ دھو رہا تھا، مجھے ایسا محسوس ہوا کہ اگلی شرمگاہ میں شاید پانی کا کوئی قطرہ چلا گیا ہے، تو کیا روزہ کی حالت میں مرد کی اگلی شرمگاہ میں پانی چلے جانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے، رہنمائی فرما دیں۔
روزے کی حالت میں پاخانہ کے مقام پر دوائی لگانا
سوال: مجھے بواسیر کا مرض ہے جس کے لیے مجھے پاخانہ کے مقام پر اندر اور باہر کریم لگانی پڑتی ہے تو کیا میرا روزہ ٹوٹ جائے گا؟
سحری ختم ہونے کے بعد کھاتا پیتا رہا تو باقی دن کھانے پینے کا حکم
سوال: ایک شخص سحری کا ٹائم ختم ہونے کے بعد بھی کھاتا پیتا رہا، اس کا روزہ نہ ہوا، مسئلہ یہ معلوم کرنا ہے کہ جب اس شخص کا روزہ نہ ہوا، تو یہ باقی دن کچھ کھا پی سکتا ہے یا نہیں؟
کتا یا بلی کپڑے کو لگ جائے تو کیا کپڑا ناپاک ہوجائے گا؟
جواب: تھوک وپسینے کے اعتبار سے حکم مختلف ہو گا کہ کتے کا جھوٹا،پسینہ اور تھوک ناپاک ہے، یہ اگر کسی کے بدن یا کپڑوں کو لگ جائے تو کپڑے کا اتنا حصہ ناپاک...
چپل پر کتے کی رال (تھوک) لگ جائے، تو اس کا حکم
سوال: اگر چپل پر کتے کی رال (تھوک) لگ جائے، توکیا وہ بغیر دھوئے پاک ہو جائے گی یا نہیں؟
سوال: کسی شخص نے روزہ رکھ لیا، اب بیمار ہوگیا ،تو کیا روزہ توڑ سکتا ہے؟
کیا شوال کے چھ روزے رکھنا مکروہ ہے؟
جواب: روزہ رکھےاوراس کے بعدپانچ روزے رکھے ، تو مکروہ ہے۔ مسلم و ابو داود و ترمذی و نسائی و ابن ماجہ و طبرانی ابو ایوب رضی اﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے : ( و...
روزے کی حالت میں ایلوویرا جیل(Aloe Vera Gel) لگانے کا حکم
جواب: تھوک میں اس کا رنگ پایا (تب بھی روزہ نہیں ٹوٹے گا )،بحر۔ نہر میں فرمایا : کیونکہ حلق میں جو اس کا اثر موجود ہے، وہ بدن میں موجود مسام کے ذ...
ڈکار کے ساتھ آنے والے پانی کا حکم
سوال: دورانِ روزہ، ڈکار کے ساتھ منہ میں آنے والا پانی کیا نجس ہے؟ نیز اس پانی کو حلق سے اتارلینے سے کیا روزہ ٹوٹ جائے گا؟؟ رہنمائی فرمادیں۔سائل: راؤ محمد شہزاد خان ( خانیوال)
سوال: اگر کوئی رمضان المبارک میں سفرِ شرعی میں ہو تو اسے روزہ رکھنے کا کیا حکم ہے؟