
اولیائے کرام کے لیے مغفرت کی دعا کرنا
سوال: اولیاء اللہ کے لیے دعائے مغفرت کرنا کیسا؟
سنت غیرمؤکدہ کے پہلے قعدہ میں درود ابراہیمی اور دعائے ماثورہ پڑھنے کا حکم
سوال: سنت غیر مؤکدہ کی تیسری رکعت کے شروع میں ثناء وتعوذپڑھناسنت موکدہ ہے یانہیں ؟اس کو چھوڑنے والاگناہ گارہوگایانہیں ؟ نیز قعدہ اولی میں تشہد کے بعد دردو پاک و دعائے ماثورہ نہ پڑھنے والاگناہ گارہوگایانہیں ؟
وتر کی جماعت کی تیسری رکعت میں بلند آوازسے قراءت کرنا
جواب: تراویح اور وتر رمضان کی سب میں امام پر جہر واجب ہے اور مغرب کی تیسری اور عشا کی تیسری چوتھی یا ظہر و عصر کی تمام رکعتوں میں آہستہ پڑھنا واجب ہے۔" (بہ...
حیض کی عادت کے بعد پیلے رنگ کی رطوبت کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ مجھے ہر مہینے مخصوص آٹھ دن حیض آتا تھا اور ایک عرصے سے یہی روٹین چلی آرہی ہے، لیکن اب پچھلے دو ماہ سے آٹھ دن گزرنے کے بعد اگلے چار دن تک مسلسل پیلے رنگ کی رطوبت آتی رہتی ہے، یہ پیلے رنگ کی رطوبت بھی کیا حیض ہے؟ ان چار دنوں کی نماز کا کیا حکم ہوگا؟ یونہی ابھی رمضان میں اگر پھر ویسے ہی چار دن رطوبت آئے تو ان دنوں روزہ رکھنے کا کیا حکم ہوگا؟
وتر کی تیسری رکعت میں سورۂ فاتحہ پڑھ کے بھولے سے رکوع کر لیا، تو کیا حکم ہے؟
جواب: دعائے قنوت پڑھنا واجب ہے۔سورت ملانا بھول گیا اور اسی رکعت کے رکوع میں یا رکوع کے بعد سجدے میں پہنچنے سے پہلے یاد آگیا، تو واجب ہے کہ قیام کی طرف لوٹے ...
کیا Breathable نیل پالش لگی ہو تو وضو اور غسل ہوجائے گا ؟
موضوع: Breathable نیل پالش لگی ہو تو وضو اور غسل کا حکم
نئے ہونے والے مسلمان پر غسل لازم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نومسلم کے لئے غسل کرنے کا کیا شرعی حکم ہے ؟کیا اسلام قبول کرنے کے بعد اس پر غسل کرنا ضروری ہوتا ہے یا نہیں؟مزید اس کی حکمت بھی ارشاد فرمادیں۔