
غسلِ جنابت میں زکام کی وجہ سے سر پر پانی نہ ڈالنا
جواب: کنڈیشن کو دیکھ کر فیصلہ کرنا ہوگا۔بہرحال حکم شرعی یہ ہے کہ اگر زکام میں گرم پانی سر پر ڈالنے میں زکام کے بڑھنے یا دیر سے ٹھیک ہونے کا کوئی خ...
دوسری شادی کے لئے پہلی بیوی سے اجازت لینا
جواب: کن چیزوں میں کس طرح عدل وانصاف کرناہے،اس کے لیے کسی معتمدسنی مفتی صاحب کے پاس جاکریافون کرکے تفصیلی معلومات لے لی جائے ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلّ...
دورانِ نماز تلاوت کرتے ہوئے کوئی آیت یا کوئی لفظ بھول گئے ،تو یاد آنے پر دوبارہ پڑھنا کیسا
جواب: کن کی مقدار خاموش نہ رہا ہو۔ امام اہلسنت شاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ سے سوال ہوا: امام نے جمعہ میں ایک آیت پڑھی، بسبب بھول جانے کے اُس ...
سوال: کن حالات میں قہقہہ لگانے سےوضو نہیں ٹوٹتا؟
خیار رؤیت کیا ہے؟ اس کی مدت کتنی ہوتی ہے اور کس وجہ سے ختم ہوجاتا ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ خرید و فروخت (بیع و شراء) کے معاملات میں "خیار" یعنی کسی چیز کو قبول کرنے یا رد کرنے کا اختیار حاصل ہوتا ہے۔ اُن خیارات میں سے ”خیارِ رؤیت“ بھی ہے۔ اِس کی تعریف کیا ہے؟ اِس کی مدت کتنی ہوتی ہے؟ اور کن وجوہات یا اسباب کی بنیاد پر یہ خیار ختم یا ساقط ہو جاتا ہے؟
خیار عیب کیا ہے؟ اس کی مدت کتنی ہے اور کس وجہ سے یہ ختم ہوجاتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ خرید و فروخت (بیع و شراء) کے معاملات میں "خیار" یعنی کسی چیز کو قبول کرنے یا رد کرنے کا اختیار حاصل ہوتا ہے۔ اُن خیارات میں سے ”خیارِ عیب“ بھی ہے۔ اِس کی تعریف کیا ہے؟ اِس کی مدت کتنی ہوتی ہے؟ اور کن وجوہات یا اسباب کی بنیاد پر یہ خیار ختم یا ساقط ہو جاتا ہے؟ اور اس کی کوئی عملی مثال بھی ہو تو بہت مفید رہے گا۔
بھولے سے ایک آیت کو دو یا تین مرتبہ پڑھ لینے سے سجدہ سہو واجب ہوجائے گا؟
سوال: دورانِ نماز قراءت کرتے ہوئےکسی سورت کی کوئی آیت بھول جائیں تو یاد کرنے کی غرض سے ایک ہی آیت کو دو یا تین مرتبہ پڑھ کر پھر اس سورت کو مکمل کیا جائے جبکہ اس دوران نمازی کا خاموش ہونا یا ایک رکن کا توقف بھی نہ پایا جائے، تو کیا آیت کی تکرار کرلینے سے سجدہ سہو لازم ہوجائے گا؟ کیا اس صورت میں وہ نماز درست ادا ہوگی ؟
مسجد سے جنازہ گزارنا کیسا؟ نیز جنازہ مسجد میں رکھ کر میت کا چہرہ دیکھنا کیسا؟
جواب: کن منصفا“ترجمہ: اور حاصل کلام یہ ہے کہ اس مسئلے میں جس حکم پر اعتماد کرنا چاہئے ، وہ یہ ہے کہ مسجد جامع ہو یا مسجد محلہ، دونوں ہی میں نماز جنازہ مکروہ...
عید کی زائد تکبیریں کتنی ہیں اور کہاں سے ثابت ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ احناف کے نزدیک عیدین کی زائد تکبیرات کتنی ہیں ؟اور کن روایات وآثار سے ثابت ہیں؟ سائل: محمد سعید عطاری (گجرات)