
قسطوں پرلیے ہوئے فلیٹ کی زکاۃ اداکرنے کاطریقہ
سوال: اگرکوئی شخص فلیٹ قسطوں پرلے اورابھی تک قسطیں مکمل ادا نہ ہوئی ہوں،تو کیا اس فلیٹ کی زکوٰۃ ادا کرنی ہوگی اور کیسے نکالنی ہوگی ؟
سوال: سونا گروی رکھا تھا ، دو سال گزرنے کے بعد واپس لیا ، تو اس پر زکوٰۃ کا کیا حکم ہے ؟
مکان بنانے کے لیے جمع شدہ رقم پر زکوٰۃ کا کیا حکم ہے؟
سوال: زید کےپاس صرف روپیہ ہے لیکن وہ روپیہ زید مکان بنانے کے لئے جمع کرہا ہے، کیونکہ زید کا اپنا ذاتی مکان نہیں ہے۔ اس صورت میں اس رقم کی زکوٰۃ کا کیا حکم ہوگا ؟؟ رہنمائی فرمادیں۔ سائل: احمد(via،میل)
اولادکااپنی زکوۃ اپنے والدین کودیناکیسا ہے؟
سوال: کیا اولاد اپنے ماں باپ کو اپنی زکوٰۃ دے سکتی ہے؟
سجدۂ شکر کے لیے وضو اور قبلہ رُو ہونا ضروری ہے؟
جواب: بیان کرے ،اس کی تسبیح بیان کرے، پھر اللہ اکبر کہتاہوا سجدے سے سر اٹھائےجیساکہ سجدہ تلاوت میں کرتاہے۔ (ردالمحتار،ج02،ص720،مطبوعہ کوئٹہ) ...
نیک و جائز کام کے لئے جمع کی گئی رقم پر زکوٰۃ کاحکم
سوال: اگر ہم نے کسی نیک و جائز کام کے لیے رقم جوڑ کر رکھی ہوئی ہو، تو کیا اس رقم کی زکوٰۃ ہم پر لازم ہو گی؟
سونا اور ایمرجنسی کے لئے نقد رکھی ہوئی رقم پر زکوٰۃ کا حکم
سوال: سونا تو تقریباً ہر گھر میں ہوتا ہی ہے اوراس کے ساتھ ساتھ نقد رقم بھی دس، بیس ہزارایمر جنسی کے لئے رکھی ہوئی ہوتی ہے، اب یہ کنڈیشن اگر کسی گھرکی ہے ، تو یہ چیزیں حاجت اصلیہ میں شمار ہوں گی یا ان کی زکوٰۃ ادا کرنا ہوگی؟
امامت کی کتنی شرائط ہیں اور کیا امامت کے لیے داڑھی ہونا ضروری ہے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں ہے کہ کیاامامت کے لیے داڑھی کاہوناضروری ہے، کیونکہ بعض لوگوں کاکہناہے کہ احادیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں امامت کی چارشرائط بیان کی گئی ہیں اور ان شرائط میں داڑھی کاذکرموجودنہیں ہےاوران لوگوں کایہ بھی کہناہے کہ فقہ حنفیہ میں امامت کی اکیس شرائط بیان کی گئی ہیں اوران میں بھی داڑھی کاذکرموجودنہیں ہے۔شرعی رہنمائی فرمائیں: کیاامامت کے لیے داڑھی ہوناضروری ہے،اس کاشریعت میں کیاثبوت ہے؟
دس تولہ زیور جس میں پانچ تولہ والدہ کا اور پانچ تولہ بیٹی کا ہو تو زکوۃ کا حکم
سوال: ہمارے پاس 10 تولہ زیور ہے جو کہ 5 تولہ میری اور 5 تولہ میری والدہ کی ملک ہے، میں شادی شدہ ہوں مگر رہتی اپنی والدہ کے ساتھ ہوں تو آیا کیا ہم پر زکوٰۃ ہو گی یا نہیں؟
سورۂ فاتحہ کے بعد اگر ایک ہی آیت پڑھیں ، تو کیا حکم ہے ؟
جواب: بیان فرمائی ہے ۔ چنانچہ آپ علیہ الرحمۃ نے ﴿ ثم نظر ، ثم عبس و بسر ، ثم ادبر و استکبر ﴾کو سب سے چھوٹی تین آیات قرار دیا اور پڑھنے کے اعتبار سے ان کے ...