سرچ کریں

Displaying 211 to 220 out of 2876 results

211

قربانی سے پہلے ہی جانور ذبح کر دیا تو اس کے گوشت اور دوبارہ قربانی کا حکم؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں اور میرے بھائی دونوں نے مل کر قربانی کے لیے ایک گائے خریدی۔ لیکن چند دنوں بعد وہ گائے اتنی بیمار، کمزور اور لاغر ہوگئی کہ اس سے کھڑا بھی نہیں ہوا جارہا تھا، جس وجہ سے ہمیں خدشہ تھا کہ کہیں مر نہ جائے، تو ہم نے وہ گائے ذبح کر دی اور اس کا سارا گوشت بانٹ دیا۔ شرعی رہنمائی فرما دیں کہ اب ہمارے لیے کیا حکمِ شرعی ہے؟ کیا ہم دوبارہ قربانی کریں یا ہم پر مزید قربانی کرنا لازم نہیں ہے؟ نوٹ: سائل سے صاحبِ نصاب ہونے سے متعلق وضاحت لی ہے، جس کے مطابق دونوں بھائی صاحبِ نصاب نہیں بنتے یعنی دونوں بھائیوں کی ملکیت میں حاجتِ اصلیہ سے زائد ساڑھے باون تولے چاندی، یا حاجتِ اصلیہ سےزائد اتنی مالیت کا اور بھی کوئی مال نہیں ہے۔ دونوں نے کچھ سالوں سے قربانی کے لیے تھوڑی تھوڑی رقم کے جوڑی ہوئی تھی، جس سے جانور خریدا تھا، باقی وہ دونوں صاحبِ نصاب نہیں ہیں۔

211
212

ختم ِقرآن کے موقع پر مٹھائی وغیرہ بانٹنا کیسا ؟

جواب: شرعی حُدود میں رہتے ہوئے خوشی منانا بلاشبہ جائز اور پسندیدہ چیز ہے، چنانچہ حضرت عمرِ فاروق رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہ سے ثابت ہے کہ آپ نے سورۃ البقر...

212
213

یہود و نصاری کو جزیرۂ عرب سے نکالنے سے متعلق حدیث کی شرح

جواب: زیارت اور ذکرِ الٰہی کے لیے رہے جہاں صرف عبادات ہوں سیاسی اڈہ اور فتنہ فساد کا اکھاڑہ نہ بنے۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ منورہ کو یہود سے خالی ک...

213
214

eyebrows کے کچھ بالوں پر اسکن کلر بلیچ کر نا

جواب: شرعی احکام" میں سوال ہے:”ہم دلہن کے چہرے پر میک اپ کرتے ہوئے آئی بروز پر تھوڑا بہت کلر ، کاجل، سرمہ، پنسل اور شیڈز وغیرہ لگاتی ہیں۔۔۔۔اسی طرح ابر...

214
215

فلیٹوں کی بکنگ پرپیش آنے والے جدید مسائل

سوال: مجلس تحقیقات شرعیہ(دعوت اسلامی) نے متعدد اجلاسوں میں محققین کے مقالہ جات اور ان پر قائم ہونے والے تنقیحی سوالات کے تفصیلی جوابات اور بحث و تمحیص کے بعد جو رائے قائم کی اس پر مشتمل تفصیلی فیصلہ فلیٹوں کی بکنگ پرپیش آنے والے جدید مسائل اور سلسلہ وار بیع کی شرعی حیثیت اور بکنگ والے تجارتی فلیٹوں کی زکوۃ ۔

215
216

خاص کفار یا فساق کی طرز کا لباس پہننا کیسا ؟

جواب: شرعی ضرورت کے پہننا کفر ہے،کیونکہ اس میں کفّار کے ساتھ مشابہت اختیار کرنا پایا جاتا ہے ، جیسے ہندوؤں کا زنّار باندھنا یا ہندو پنڈتوں کا خاص مذہبی لبا...

216
217

نامحرم کے لئے دعا کرنے اور اس کے نام پر صدقہ کرنے کا حکم

جواب: زیارت، مردوں کی تکفین اور ہر قسم کی نیکیاں (ان کا ثواب دوسروں کو ایصال کر سکتا ہے۔)(البنایۃ شرح الھدایۃ،جلد4،صفحہ 422،مطبوعہ :کوئٹہ) بحر الرائق م...

217
218

حجِ قران و حجِ افراد والا طوافِ قدوم کب کرے؟

جواب: زیارت ہے، اگرچہ ان سب میں نیت کسی اور کی ہو۔“(بہار شریعت،جلد1،صفحہ 1099، مکتبۃ المدینہ،کراچی) اسی میں ہے: ” قِران میں واجب ہے کہ پہلے سات پھیرے طو...

218
219

حج قران میں قربانی کی طاقت نہ تھی اور عرفہ سے پہلے تین روزے نہ رکھے تو کیا حکم ہے ؟

سوال: حجِ قران یا حجِ تمتع کرنے والاقربانی کرنے کی طاقت نہیں رکھتا، تو اس پر دس روزے رکھنا لازم ہیں۔ تین روزے عرفہ کے دن سے پہلے اور بقیہ سات روزے حج کے دنوں کے بعد رکھے گا۔ پوچھنا یہ ہےاگر کسی نےعرفہ کے دن سے پہلے تین روزے نہیں رکھےا ور قربانی کا دن آگیا، تو اب ایسے شخص کے لئے کیا حکمِ شرعی ہوگا؟روزے رکھ سکتا ہے یا قربانی ہی کرے گا؟شرعی رہنمائی فرما دیں۔

219
220

بچے کو کس عمر میں روزہ رکھوانا چاہیے؟نیز نابالغ بچہ روزہ توڑ د ے ،تو قضاء لازم ہے ؟

جواب: شرعی طور پر فرض و واجب نہیں ہے ،لہٰذا اگر اس نے روزہ رکھ کر توڑدیا، چاہے عذر کی وجہ سے یا بغیر کسی عذر کے، تو اس پر اس روزے کی قضاء لازم نہیں اور نہ ...

220