
عورت کا والد یا شوہر مالدار ہو، تو کیا ان پر اس کو حج کروانا فرض ہوگا؟
جواب: صاحب اگرچہ کتنے ہی مالدار ہوں ان پر بیوی، بیٹی وغیرہ کو حج کروانا لازم نہیں ہوتا، حج فرض ہونے کےلئے ہر شخص کی اپنی ملکیت میں موجود مال کا اعتبار ...
نابالغ مالک نصاب ہو تو صدقہ فطر کا حکم
جواب: صاحب نصاب پر واجب ہے۔ اس میں عاقل بالغ اور مال نامی ہونے کی شرط نہیں۔لہذا اگر نا بالغ بچہ مالک نصاب ہو تو اس کے مال سے صدقہ فطر دیا جائے گا۔...
چالیسویں پر کپڑے اور چیزیں دینے کا حکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ چند دن قبل ہمارے والد صاحب کا انتقال ہوگیا ہے ۔ سنا ہے کہ مرحوم کے چالیسویں پر مرحوم کی طرف سے ایک کپڑوں کا جوڑا ، ایک جوتوں کا جوڑا ، ایک عدد ٹوپی ، ایک جائے نماز صدقہ کیا جاتا ہے اور عموماً مسجد کے مؤذن ، خادم وغیرہ کو یہ چیزیں دی جاتی ہیں ۔ آپ سے یہ پوچھنا ہے کہ کیا یہ چیزیں مرحوم کی طرف سے دینا شرعا ضروری ہے اور کیا مسجد کے مؤذن ، خادم کو ہی دی جاسکتی ہیں ، کسی اور کو نہیں ؟ اگر کوئی شخص ان چیزوں کے علاوہ پیسے دینا چاہے اور مؤذن خادم کے علاوہ کسی اور غریب کو دے ، تو کیا ایسا کرنا شرعاً جائز ہوگا ؟تفصیل سے بیان فرما دیں۔
غسلِ میت کے بعد میت کو چھونے کا حکم
مجیب: مفتی علی اصفر صاحب مد ظلہ العالی
کیا مرحوم باپ کے نماز روزے کا فدیہ اسکی بیٹی کو دینا جائز ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ چند دن پہلے زید کے والد صاحب کا انتقال ہو گیا تھا۔ وہ اپنے مرحوم والد کی طرف سے اپنے مال میں سے اُن کی نمازوں اور روزوں کا فدیہ دینا چاہتا ہے، تو کیا وہ ان نمازوں اور روزوں کا فدیہ اپنی بہن(جو کہ متوفی کی بیٹی ہے، اُس) کو دے سکتا ہے؟ جبکہ وہ مستحقِ زکوۃ ہے۔
چوری کے کنکشن سے پانی استعمال کرنا کیسا؟
جواب: صاحب کو موقع بہ موقع سمجھاتی رہیں اور اس خلاف قانون کا م سے باز آنے کی درخواست کرتی رہیں۔ غیر قانونی کام کا ارتکاب شرعاً بھی ناجائز ہے،چن...
تشہد میں شہادت کی انگلی اٹھانے کا درست طریقہ کیا ہے؟
جواب: صاحب ِمحیط وملّا قہستانی نے سنّت کہا۔“ (فتاویٰ رضویہ، جلد6،صفحہ150،مطبوعہ رضا فاؤنڈیشن،لاھور) نماز کی سُنَن بیان کرتے ہوئے صد...
تین طلاقیں دینے سے تین ہی واقع ہوتی ہیں
جواب: صاحب ھذہ الروایۃ الضعیفۃ اعتقد ان لفظ البتۃ یقتضی الثلاث فرواہ بالمعنی الذی فھمہ وغلط فی ذلک“ ترجمہ:وہ روایت جو مخالفین نے ذکرکی ہے کہ حضرت رکانہ رضی ...
کیا درود پاک حق مہر بن سکتا ہے ؟
جواب: صاحب کے لیے تھی ، ان کے بعد کسی اور کو جائز نہیں اور بالعموم وہی حکم ہے ،جو قرآن وحدیث اور ائمۂ فقہ و حدیث کی عمومی تصریحات سے ثابت ہے اور اُصول یہ ہ...
صاحبِ نصاب عورت کی بالغ محتاج اولاد کو زکوٰۃ دینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بالغ و خود مختار اولاد محتاج و فقیر ہو جبکہ ماں محنت مزدوری کرکے حج کے فریضہ کو پیسے جمع کرتی کرتی غنی اور صاحب استطاعت ہو جائے۔ تو اس صورت میں کیا اس صاحبِ استطاعت عورت کی بالغ اولاد کو زکوۃ دی جا سکتی ہے؟ یا پھر ماں کی کمائی کو جواز بنا کر ایسی اولاد کی زکوٰۃ کی رقم سے مدد نہ کریں؟؟ رہنمائی فرمادیں۔