
نابالغ کی مانی ہوئی منت کا حکم
جواب: شرعی احکام کے واجب ہونے کا اہل نہیں،کیا تو نہیں دیکھتا کہ پاگل اور بچے پر شرعی احکام میں سے ایسی کوئی شے لازم نہیں جو ابتداءً شریعت نے واجب قرار د...
جواب: احکام ہیں، اس کے لیے بھی وہ احکام ہوں گے ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ...
مسجد کے لیے وقف کیا ہوا پلاٹ بیچ کر دوسری جگہ مسجد بنا سکتے ہیں؟
جواب: احکامِ وقف پر امام ابو یوسف رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ کے شاگرد ، امام ہلال حنفی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ کی معروف تصنیف ” کتاب احکام الوقف...
نابالغ کی نماز فاسد ہو جائے، تو کیا وہ دوبارہ پڑھے گا؟
جواب: شرعی اعتبار سے نمازعاقل،بالغ جواحکام شرع کا مکلف ہو،اُس پرفرض ہوتی ہے۔نابالغ بچہ چونکہ احکام شرع کا مکلف نہیں،تواس پرنمازبھی فرض نہیں،اگریہ نابالغی کی...
جواب: شرعی اعتبار سے جوجانور خود بخود طبعی موت مرجائے، وہ مردار ہوتا ہے اورمر دار کی خریدو فروخت باطل ہے کیونکہ بیع کا رکن یہ ہے کہ مال کا مال سے تبادلہ کیا...
کبوتر بازی کے مقابلے کرنے اور جیتی ہوئی رقم کا حکم
سوال: دیہاتوں میں جیٹھ اور ہاڑ کے مہینوں میں کبوتر بازی کے مقابلے ہوتے ہیں۔ کبوتر باز پورا سال مخصوص نسل کے کبوتروں کو تیار کرتے ہیں۔ انہیں زعفران، کشمش، بادام، چاندی کے ورق اور دیسی کشتہ جات کھلاتے ہیں۔ پھر بالخصوص اڑاتے وقت انہیں خاص انجیکشن بھی لگاتے ہیں۔ صبح پانچ چھ بجے اڑاتے اور پھر اترنے نہیں دیتے۔ جو سب سے آخر میں اترے، وہی جیتتا ہے اور آخری اترنے والا عموماً شام پانچ چھ بجے اترتا ہے، یعنی اسے بارہ گھنٹے مسلسل اڑایا جاتا ہے۔ اسی طرح لوگ ان کبوتروں پر کافی زیادہ رقم بھی لگاتے ہیں، یعنی جیتے کبوتر پر رقم لگانے والا بقیہ کبوتروں پر لگی ہوئی رقم کا مالک سمجھا جاتا ہے۔اس تمام تفصیل کی روشنی میں اس مقابلے اور اس پر لگنے والی رقم کے متعلق حکم شرعی بیان فرما دیں۔
معذورِشرعی ایک نماز کا وقت نکلنے سے معذورِ شرعی نہ رہا، تو وضو بھی ٹوٹ جائے گا؟
سوال: ایک شخص چار پانچ دن سے شرعی معذور تھا اور ہر فرضی نماز کے وقت کے لیے وضو کرتا تھا ۔ ایک دن عصر کی نماز کے لیے اس نے وضو کیا ، لیکن مغرب تک نہ تو اس کا وہ عذر پایا گیا ، جس کی وجہ سے وہ شرعی معذور ہوا تھا ، نہ ہی کوئی اور ناقضِ وضو پایا گیا ، یہاں تک کہ عصر کا وقت ختم ہوگیا ۔ اب یہ تو معلوم ہے کہ یہ شخص شرعی معذور نہ رہا ، لیکن پوچھنا یہ ہے کہ مغرب کی نماز کے لیے وضو کرنا اس پر لازم ہے یا عصر کی نماز کے لیے جو وضو کیا تھا ، وہی وضو کافی ہے ؟
ماں کا دس سالہ بچے کے ساتھ کراچی سے حیدرآباد کا سفر کرنا کیسا؟
جواب: شرعی مسافت یعنی 92 کلومیٹر یا اس سے زائد کی مسافت پر واقع کسی جگہ جانا حرام ہے، ساتھ جانے والے محرم کا عاقل و بالغ اور قابلِ اطمینان ہونا بھی ضروری ہے...
جواب: شرعی۔ مانع حسّی: جیسے مرض کہ شوہر بیمار ہے تو مطلقاً خلوت صحیحہ نہ ہوگی اور زوجہ بیمار ہو تو اس حد کی بیمار ہو کہ وطی سے ضرر کا اندیشہ صحیح ہو اور...
جواب: شرعی تقاضے پورے ہو جائیں، وہ شرعی پردہ یا برقعہ ہے۔ لہذا اگر کوئی عورت ایسے ماسک سے نقاب کرے جس سے آنکھوں کے نیچے والا سارا حصہ چھپ جائے اور اوپر والا...