سرچ کریں

Displaying 211 to 220 out of 7166 results

211

حالت حیض میں سجدہ شکر کرنا

سوال: عورت حالت حیض میں سجدہ شکر کرسکتی ہے؟

211
212

نماز میں نزلہ بہہ رہا ہو تو اسے صاف کر سکتے ہیں؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ نماز میں چھینک آنے پر نزلہ بہہ کر ناک و منہ کی بیرونی جگہ پر لگ جائے، تواس صورت میں کیا کیا جائے، کیونکہ اگر اس کو ایسے ہی رہنے دیا جائے، تو سجدہ کرنے کی صورت میں مسجد کے فرش پر گرنے کا خدشہ بھی رہتا ہے اور نماز کا خشوع خضوع بھی نہیں رہ پاتا، تو کیا جیب سے رومال نکال کر اسے صاف کرسکتے ہیں؟

212
213

کیا قرآن پاک کے چودہ سجدے نہ کرنا گناہ کا کام ہے؟

جواب: پر سجدہ تلاوت واجب ہوجاتاہے،سجدہ تلاوت جب واجب ہوجائے تواب اس کی ادائیگی کرناضروری ہوتاہے کہ قصدا ادائیگی نہ کی تودرج ذیل تفصیل کے مطابق گنہگارہوگ...

213
214

امام نے سجدے سے اٹھتے ہوئے بھول کر سمع اللہ لمن حمدہ کہا، تو نماز کا حکم؟

سوال: امام صاحب نے دوسرے سجدے سے اٹھتے ہوئے اللہ اکبر کہنے کے بجائے سمع اللہ لمن حمدہ کہہ دیا، کیا اس صورت میں سجدۂ سہو واجب ہوگا؟نیز اگر امام نے اس غلطی کی وجہ سے سجدۂ سہو کر لیا ہو، تو نماز کا کیا حکم ہوگا؟

214
215

سورۂ فاتحہ کے بعد اگر ایک ہی آیت پڑھیں ، تو کیا حکم ہے ؟

جواب: پر آپ نے فتوی بھی دیا ، البتہ اعلیٰ حضرت علیہ الرحمۃ نے علامہ شامی علیہ الرحمۃ کے قول کے مطابق قراء ت کرنے کو بہتر فرمایا ہے ، تو احتیاط یہی ہے کہ ای...

215
216

سنتوں کی ایک رکعت میں سورت نہیں ملائی اور سجدہ میں یاد آیا

سوال: سنتِ غیر مؤکدہ میں تیسری رکعت میں سورتِ فاتحہ کے بعد بھولے سے سورت نہیں پڑھی اور تیسری رکعت کے سجدہ میں یاد آیا اور آخر میں سجدہ سہو کر لیا، تو کیا نماز ہو جائے گی؟

216
217

عذر کی وجہ سے سجدے میں پیشانی زمین پر نہ جمے تو سجدے کا طریقہ

سوال: اگر پیشانی پر پھنسی وغیرہ ہو جس کی وجہ سے سجدے میں پیشانی زمین پر نہ جمے تو نماز کا کیا حکم ہے؟

217
218

پائنچے فولڈ کر کے نماز پڑھناکیسا؟

جواب: پر سے گُھرَس کر نماز پڑھنے سے نماز مکروہ تحریمی، واجب الاعادہ ہوتی ہے، یعنی اس طرح نماز پڑھنا گناہ ہے اور اُسے دوبارہ پڑھنا واجب ہے، لہذا اب تک جتن...

218
219

ربیع الاول کے جلوس نکالنا اور پہاڑیاں بنانا کیسا؟

سوال: (1) بارہ ربیع الاول کے موقع پرمروجہ جلوس نکالنے کی شرعی حیثیت کیاہے؟(2) اورربیع الاول کے مہینے میں پہاڑیاں بنانے کی شرعی حیثیت کیاہے؟

219
220

امام صاحب کا فرض کی تیسری رکعت میں بلند آواز سے تعوذ و تسمیہ پڑھنا کیسا؟

جواب: پر سجدہ سہو واجب نہیں ہوگا۔ مسئلہ کی تفصیل یہ ہے کہ نماز میں تعوذ و تسمیہ آہستہ آواز سے پڑھنا سنت ہے اور سنت کے ترک پر سجدہ سہو واجب نہیں ہوتا۔پوچھی...

220