
جواب: قربانی کےمتعلق سوال ہوا تو ااس کے جواب میں آپ نے لکھا: ”خنثٰی کہ نر ومادہ دونوں کی علامتیں رکھتاہو، دونوں سے یکساں پیشاب آتاہو، کوئی وجہ ترجیح نہ ر...
نماز میں درست محل میں لقمہ دینا اور لینا؟
جواب: واجب ترک ہوکر نماز مکروہ تحریمی ہو ، تو اس کا بتانا ہر مقتدی پر واجب کفایہ ہوتاہے اورصورت مستفسرہ میں بھی امام جب چوتھی رکعت کے لیے کھڑے ہو نے کے ب...
نماز میں سورہ فاتحہ کے بعد سورت ملانا بھول گئے، تو کیا حکم ہے ؟
سوال: جن رکعتوں میں سورۃ الفاتحہ کے بعد سورت ملانا واجب ہے، اگر ان میں سورت ملانا بھول گئے اور رکوع میں چلے گئے، تو یاد آنے پر واپس لوٹنے کا حکم ہوتا ہے ۔ سوال یہ ہے کہ (1)یہ واپس لوٹنا کس درجے کا حکم ہے ؟ اگر یاد آنے کے باوجود واپس نہیں لوٹتے، تو کیا سجدہ سہو کافی ہو جائے گا؟ (2) رکوع فرض اور سورت ملانا واجب ہے ، تو یہاں فرض سے واجب کی طرف لوٹنے کا کیوں حکم ہے ؟
ایک بکرے میں دو بچوں کا عقیقہ کرنا کیسا؟
جواب: قربانی کے احکام ہی کی مثل ہیں، اور قربانی میں چھوٹا جانور (یعنی بکرا، بکری) دو یا دو سے زیادہ افراد کی طرف سے قربان نہیں ہوسکتا، چھوٹے جانور میں حصے...
منت پوری ہونے کے بعد روزے رکھنے میں تاخیر کرنا کیسا؟
جواب: واجب ہوتا ہے ،بغیر کسی عذر کے تاخیر کرنا جائز نہیں ہوتا اور مطلق نذر یعنی جس میں کسی خاص وقت کے ساتھ نذر نہ مانی گئی ہو ،تو اس میں فوری طور پر نذر ک...
کرائے پر دی ہوئی دوکانیں،مکان گفٹ کرنے کا شرعی طریقہ؟
جواب: ہونے کے بعد اس کی وراثت میں شمار ہوں گے اور وراثت کے قوانین کے مطابق تمام ورثاء میں تقسیم ہوں گے ۔ مسئلے کی تفصیل یہ ہے کہ دوسرے کو اپنی چیز کا بغیر ...
حج بدل میں قربانی کس کے نام پر کی جائے گی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلےکے بارے میں کہ حجِ بدل کرنے والا (جبکہ وہ کروانے والے کی اجازت سے حجِ تمتع کی صورت میں کر رہا ہو، تو وہ) حج کی قربانی اپنے نام پر کرےگایا جس کے نام پر حج بدل کرنے گیا ہے، اس کے نام پر کرے گا؟ برائے مہربانی جواب ارشاد فرما دیں۔
غیر مسلم کے بینک سے کریڈٹ کارڈ لینا کیسا ؟
جواب: ہونے کی صورت پیدا نہ کی جائے۔ نیز رقم اتنی ہی استعمال کی جائے کہ جس کی بروقت ادائیگی پر انسان کو قدرت ہے یعنی آدمی کو اپنی آمدن و مالی وسائل کے لحاظ س...
مسلسل 12 دن روزے رکھنے کی منت مانی اور درمیان میں روزہ چھوڑ دیا تو کیا حکم ہے ؟
جواب: واجب ہوتا ہے کہ جس طرح منت مانتے ہوئے شرط ذکر کی ہو ، لیکن اس عورت نے شرط کے مطابق 12 روزے لگاتار نہیں رکھے، بلکہ چھ روزے لگاتار رکھنے کے بعد گرمی اور...
قربانی کی قضا میں دی جانے والی رقم کس کو دی جائے ؟
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ مجھے اپنی سابقہ سال کی قربانی جو رہ گئی تھی، اس کی رقم بطور قضا ء صدقہ کرنی ہے ، کیا میں یہ رقم کسی مدرسے کے قاری صاحب کو دے سکتی ہوں ؟ رہنمائی فرمادیں ۔