
تصویر والی انگوٹھی اور جوتا بیچنا خریدنا اور استعمال کرنا کیسا؟
جواب: حکم الگ ہے: (1) جاندار کی تصویر والی انگوٹھی یا جوتوں کی خریدوفروخت: چونکہ جوتے کی خرید و فروخت میں اصل مقصود جوتے کو بیچنا اور خریدنا ہوتا ہے یعنی ا...
کیا کپڑوں پر لگے سوکھے پاخانے کو کھرچ دینے سے وہ کپڑا پاک ہوجائے گا ؟
جواب: خون ہو تو مشہور قول کے مطابق اسے دھوکر ہی پاکی حاصل ہوگی، جیسا کہ فقہائے کرام کی تصریحات کے مطابق کپڑے کو کھرچنے سے پاکی کا حکم صرف منی کے ساتھ خاص ہے...
بطورِ علاج دودھ پیتے بچے کو مکھی کا پر کھلانا کیسا؟
جواب: مچھر، پسو، کٹھمل، مکھی، کلی، مینڈک وغیرہا۔“(بہار شریعت، ج 03، ص 324، مکتبۃ المدینہ، کراچی) حرام میں شفا نہیں۔ جیسا کہ بخاری شریف کی حدیث پاک ہے:...
پاخانہ کے مقام سے خون یا کوئی مادہ نکلے تو وضو کا حکم
سوال: اگر کسی کے پاخانہ کے مقام سے خون یا لیس دار مادہ جیسی کوئی چیز نکلے تو کیا اس سے وضو ٹو ٹ جائے گا اور نماز جائز ہوگی؟
قعدۂ اولیٰ بھولنے والے امام کوکب لقمہ دیا جائے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلےکے بارے میں کہ اگر امام چار رکعت والی نماز میں دوسری رکعت پرنہ بیٹھا اور سیدھا کھڑا ہو گیا اب کسی نے لقمہ دیا اورامام نے اس کا لقمہ قبول کر لیاتو کیا حکم ہوگا؟اسی طرح اگر پورا سیدھا کھڑا نہ ہوا ہو بلکہ کھڑے ہونے کے قریب ہو یا بیٹھنے کے قریب ہو تو اب لقمہ دینے اور قبول کرنے کا کیا حکم ہوگا؟ سائل :سید ذیشان (گلشن خیر محمد،حیدر آباد)
دن میں حیض یا نفاس سے پاک ہو تو اس دن کا روزہ رکھنے کا حکم
جواب: خون آنا اکثر مدت پر ختم ہو یعنی حیض میں دس دن پر اور نفاس میں چالیس دن پر تو فقط اکثر مدت پوری ہونے سے ہی طہارت کا حکم ہوگا،پس اگر اکثر مدت پوری ہونے ...
نفلی طواف کے سات چکر نہ لگائے اور وطن واپس آگیا تو کیا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے كے بارے میں کہ ایک شخص نے نفلی طواف کیا، اس کا یہ گمان تھا کہ نفلی طواف میں سات چکر ضروری نہیں ہوتے، اس لئے اس نے سات چکر پورے نہیں کئے اور کراچی آگیا، ایسے شخص کے لئے کیا حکم ہوگا؟ اسے یہ بھی یاد نہیں کہ کتنے چکر ہوئے تھے اور کتنے باقی رہ گئے تھے، برائے مہربانی اس حوالے سے رہنمائی فرمادیں۔
رمضان میں عورت کے مخصوص ایام کا ایک اہم مسئلہ
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ 02 رمضان کو عورت کو عادت کے مطابق حیض آیا اور عادت کے مطابق 07 رمضان کو ختم بھی ہوگیا پھر دوبارہ 14 رمضان کو خون آ گیا تو کیا یہ حیض شمار ہوگا؟ اور اس سے روزہ ٹوٹ گیا؟
خون یا پیپ ایک درہم سے کم نکلا ، تو وضو کا حکم
سوال: خون یا پیپ ایک درہم سے کم نکلا ، توکیا وضو ٹوٹے گا یا نہیں ؟