
کیا وسیلہ جائز ہے - وسیلہ کا ثبوت
جواب: اپنے نیک اعمال کو یا اللہ پاک کے مقرَّب بندوں ، یعنی انبیائے کرام عَـلَـيْهِمُ الصَّلٰوۃُ وَ السَّلَام و اولیائے عِظام رَحِمَهُمُ الـلّٰـهُ تَـعَالٰی...
باپ نے دخول سے پہلے بیوی کو طلاق دے دی تو بیٹا اس سے نکاح کر سکتا ہے؟
جواب: بیٹے پر حرام ہے کیونکہ یہ بیٹے کی ماں کی طرح ہے۔“(صراط الجنان ، جلد02،صفحہ 190، مکتبۃ المدینہ ،کراچی) سیدی اعلی حضرت امام اہلسنت امام احمد رضا خا...
"محمد عبداللہ عاصم" نام رکھنا کیسا ہے ؟
سوال: میں اپنے بیٹے کا نام محمد عبد اللہ عاصم رکھنا چاہ رہا ہوں،کیا یہ نام رکھنا درست ہے؟
جواب: اپنے گھر والوں کو جہنم کی آگ سے بچائیں۔چنانچہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:﴿یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا قُوْۤا اَنْفُسَكُمْ وَ اَهْلِیْكُمْ نَارًا ﴾ترج...
کزن فیملی سے ہاتھ ملانے کا حکم
جواب: بیٹے، ماموں کے بیٹے وغیرہ، غیرمحارم میں سے ہیں اور غیر محرموں سےعورت کا ہاتھ ملانا، ناجائز و گناہ ہے۔ ہاں کوئی بہت بوڑھی عورت ہوکہ جس سے مصافحہ کرنے ...
سوال: میں نے اپنے بیٹے کا نام محمد عارض احسان رکھا ہے، کیا یہ نام رکھنا درست ہے؟
سادگی کسے کہتے ہیں؟ سادگی سے متعلق اسلامی تعلیمات کیا ہیں ؟
جواب: اپنے اہل و عیال پر خرچ نہ کرنا اور اِنہیں محتاجوں والی حالت پر چھوڑے رکھنا۔یہ حالت بخل و کنجوسی میں شامل ہے اور ناپسندیدہ ہے،لہٰذا دونوں جانب اعتدا...
حضرت اسماعیل کی قربانی اور بدلے میں آنے والے مینڈھے کا حکم
جواب: بیٹے ہابیل نے جو قربانی کی تھی یہ وہی مینڈھا تھا جو جنت میں چلا گیا تھا پھر حضرت اسماعیل علیہ السلام کی جگہ پر قربان کیا گیا لہذا اس کا فی نفس...
وطن کی اقسام اور ان کے احکام؟ وطن سکنٰی کا اعتبار ہوگا یا نہیں؟
سوال: زید اپنے شہر گوجرانوالہ سے اولاً مریدکے جائے گا جو کہ شرعی سفر نہیں بنتا ، مریدکے شہر میں صرف دو دن رہے گا، پھر وہاں سے آگے کراچی کے لیے روانہ ہوگا،پھر کراچی میں 15 دن سے زیادہ قیام کرے گا، پھر وہاں سے ڈائریکٹ گوجرانوالہ اپنے وطن اصلی میں آئے گا اور راستے میں مریدکے بھی آئے گا ،مگر واپسی پر اس کو مریدکے میں کوئی کام نہیں ہوگا ۔ اب معلوم یہ کرنا ہے کہ زید جیسے ہی مریدکے میں شرعی سفر کی نیت کر لے گا ،تو اسی وقت مسافر ہو جائے گا کہ مریدکے اس کا وطن اصلی نہیں یا سفر کے ارادے سے جب مریدکے شہر کی آبادی سے باہر نکلے گا، تب سے نماز قصر کرنی شروع کرے گا ؟ اورواپسی میں جب مریدکے سے گزرے گا، تو مریدکے کی آبادی میں پوری نماز پڑھے گا یا قصر؟
عید میلادالنبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے موقع پر سجاوٹ کرنا کیسا؟کیا یہ فضول خرچی تو نہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ عیدمیلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پرہمارے گاؤں کی گلیوں اور بازاروں میں چراغاں کیاجاتاہے،جس میں 30سے35لاکھ کاسامان ایک ہی بارخریداجاچکاہےاورپھرہرسال چارسے آٹھ لاکھ روپے مزیدجمع کرکےساراانتظام کیاجاتاہے،جس سےہمارامقصود اپنی آخرت کی بہتری اوراپنے دلوں میں عظمت مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کو اُجاگر کرنا ہوتاہے، جس کافائدہ یہ ہواکہ گاؤں کے بچے بچے کے دل میں حضورعلیہ الصلوٰۃوالسلام کی عظمت داخل ہوچکی ہےاوراس سجاوٹ میں مسجدنبوی،خانۂ کعبہ اوربالخصوص گنبدخضرا کی شبیہ بھی بنائی جاتی ہے۔آپ سےیہ پوچھنا ہے کہ : (1)کیاگلیوں اوربازاروں میں سجاوٹ کرناشرعاََدرست ہے یانہیں ؟ (2)ہمارایہ ساراانتظام کرنااسراف میں توداخل نہیں ؟