سرچ کریں

Displaying 211 to 220 out of 3636 results

211

پولٹری فارم پر زکوٰۃ کا شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ (1)بعض لوگ اس نیت سے مرغیاں خریدتے ہیں کہ ان کو پال کر بڑا کرکے بیچ دیں گے ۔ (2)بعض لوگ اس نیت سے مرغیاں خریدتے ہیں کہ ان کی پرورش کرکے ان سے انڈے حاصل کریں گے اوران کے انڈے بیچیں گے، مرغیاں بیچنا مقصود نہیں ہوتا۔ ان دونوں صورتوں میں مرغیاں خریدنے والے شخص کےلیے زکوٰۃ کی ادائیگی کا طریقہ کار کیا ہوگا؟

211
212

روزے کی اصلِ نیت ہی میں شک ہو، تو کیا حکم ہے؟

سوال: ہندہ کو رات میں پیٹ میں شدید درد ہوا تو اس نے سحری میں اس طرح روزے کی نیت کی کہ اگر دن میں میرے پیٹ میں درد ہوا تو میرا روزہ نہیں، ورنہ میرا روزہ ہے۔ اب ہوا یوں کہ فجر کی نماز کے بعد پھر اس کے پیٹ میں شدید درد ہوا جس کی وجہ سے مجبوراً اسے شربت پینا پڑا۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ اس صورت میں کیا ہندہ پر اس روزے کی قضا کے ساتھ ساتھ کفارہ بھی لازم ہوگا؟؟ رہنمائی فرمادیں۔

212
213

ترایح کی قضاہے یا نہیں ؟

جواب: نماز کسی وجہ سے رہ گئی، تو اس کی قضاء کا حکم نہیں ہے ۔ البتہ اتنی بات ذہن میں رہے کہ بیس رکعات تراویح کی ادائیگی سنت مؤکدہ ہے، اگر بغیر عذر ایک آدھ ...

213
215

کیا بیٹھ کر نوافل پڑھنے سے آدھا ثواب ملتا ہے ؟

سوال: اگر کوئی نفل نماز بیٹھ کر پڑھتا ہے، تو اس کی نماز اگرچہ ہوجاتی ہے ،لیکن اس کا ثواب آدھا ہوجاتا ہے ،کیا یہ بات درست ہے ؟اور یہ مسئلہ کہاں سے ثابت ہے ؟کیا عورت کے لیے بھی یہی حکم ہے کہ اس کا ثواب بھی آدھا ہوجائے گا یا اس میں فرق ہے ؟کیا نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم بیٹھ کر نفل نہیں ادا فرماتے تھے؟

215
216

حیض کی حالت میں بچوں کو نماز سکھانا

سوال: کیا عورت ماہواری کے دنوں میں بچوں کو نماز سکھا سکتی ہے جبکہ دل میں ذکر کی نیت ہو یا پھر نہیں سکھا سکتی؟

216
218

ایپ (app) کے ذریعے چہرہ بگاڑنا کیسا ؟

جواب: نیت پرہوگا ، اگرکوئی خلاف شرع نیت ہوتومنع ہے اوراگراچھی نیت ہو ،مثلاکوئی جوان اپنی تصویرکوبڑھاپے کی حالت میں ڈھال کردیکھے کہ بڑھاپے میں حسن وطاقت اس ح...

218
219

بیٹی کو حج کروانے کی منت مانی تو اس کے علاوہ کو بھیج سکتے ہیں؟

جواب: نیت یہ تھی کہ میں حج کروں گا اور وہ (فلاں )بھی میرے ساتھ ہوگا، تو (بذات خود) اس پر تو حج لازم ہوگا لیکن (فلاں کے ساتھ) حج کرنا لازم نہیں ہوگا ا...

219
220

ملازم کو کمپنی حج کروا دے تو ملازم کا فرض حج ادا ہوگا یا نہیں؟

جواب: نیت سے ادا کیا ہو۔ہاں !اگر اس نے یہ حج خاص نفلی حج کی نیت سے ادا کیا، تو اس صورت میں اس کا حجِ فرض ادا نہ ہوگا،بلکہ حج فرض ہونے کی تمام شرائط پائی جا...

220