
وضو اورغسل میں آنکھ کے کوئے پرپانی بہانے کا حکم
سوال: کہ کیا وضو یا غسل کرتے وقت آنکھ کے کوئے پر پانی بہانا ضروری ہے؟ اگر ضروری ہے تو پھر کیا آنکھ کھول کر اس میں پانی بہایا جائے گا؟؟ رہنمائی فرمادیں۔
وضو سے پہلے واش روم جاکر استنجا کرنے کا حکم ؟
سوال: وضو کرنے سے پہلے اگر واش روم جاکر استنجا نہ کریں ، تو کیا وضو ہوجائے گا؟
نماز کا وقت کم ہو تو جلدی وضو کیسے کریں ؟
سوال: اگر نماز کا وقت اتنا تنگ ہے کہ مکمل سنتوں کے ساتھ وضو کیا جائے تو نماز قضا ہوجائے گی تو کیا اس صورت میں صرف وضو کے چار فرائض ادا کرکے نماز پڑھ سکتے ہیں؟
ووٹ والی سیاہی لگے ہونے کی حالت میں وضوکا حکم
سوال: ووٹنگ کے دوران جو سیاہی انگلی پر لگائی جاتی ہے اس کو وضو غسل کرنےکےلیے اتارنا ضروری ہے یا اس کواتارے بغیر بھی وضو وغسل ہوجائے گا ؟
اگر وضو میں کوئی فرض رہ جائے تو کیا حکم ہے؟
سوال: وضو کرتے ہوئے اگر کوئی فرض حصہ دھلنے سے رہ گیا، بعد میں یاد آیا ،تو مکمل وضو دوبارہ کرنا ہوگا یا فقط وہی حصہ دھو لینا کافی ہو گا ؟
کیا وضو میں بھنووں کے گھنے بالوں کے نیچے کی کھال دھونا ضروری ہوگا؟
سوال: اگر کسی شخص کی بھنووں کے بال گھنے ہوں، تو کیا وضو میں ان بالوں کے نیچے کی کھال دھونا ضروری ہوگا؟
آنکھ کے دانے سے نکلنے والا مواد وضو توڑے گا یا نہیں ؟
سوال: آنکھ کے کنارے پر دانہ نکل آتا ہے، اس سے اگر مواد نکلے تو وضو کا کیا حکم ہوگا؟
امام صاحب کا وضو ٹوٹنے پر باقی نمازیوں کو نماز توڑنے کا کہنا
سوال: امام صاحب نے عشاء کی نماز شروع کی اور تلاوت شروع کرنے سے پہلے ان کا وضو ٹوٹ گیا تو انہوں نے اپنا خلیفہ مقرر نہیں کیا بلکہ سب کو نماز توڑنے کا بول کر وضو کرنے چلے گئے،ان کا ایسا کرنا کیسا؟ وضو وغیرہ کرنے کے بعد دوبارہ جماعت سےنماز ہوئی، اس نماز کا کیا حکم ہوگا؟
بغیر وضو کے طواف کرنا – شرعی حکم اور رہنمائی
سوال: اگر کسی نے طواف خانہ کعبہ کے کچھ چکر بغیر وضو لگا لئے تو کیا حکم ہے ؟ اور کفارہ لازم ہونے کی صورت میں کیا اعادہ سے کفارہ ساقط ہو جاتا ہے؟
ناپاکی کی حالت میں کپڑے دھونے کا حکم
جواب: وضو کرلیا جائے،کیونکہ جنبی اگر وضو کرلے، تواب رحمت کے فرشتوں کے آنے کی رکاوٹ ختم ہوجاتی ہے۔ ہاں! یاد رہے کہ بغیر عذرِ شرعی غسل میں اتنی تاخیر کرنا کہ ...