سرچ کریں

Displaying 211 to 220 out of 3329 results

211

کیا امام کو نماز میں بھول مقتدیوں کی غلطی کیوجہ سے ہوتی ہے؟

جواب: صلی اللہ علیہ و اٰلہٖ و سلم کو وضومیں لوگوں کی کوتاہی کااثر ہوتاہے تو ہمارے دور میں لوگوں کی کوتاہیوں کے وجہ سے عام امام کس قدر متاثر ہوسکتے ہیں؟ ...

211
212

وراثت میں چھوڑے ہوئے کاروبار میں ورثاء کی اجازت کے بغیر نفع کمانا کیسا اور اس پر حق کس کا ہے ؟

جواب: صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:جو اپنے وارث کو میراث دینے سے بھاگے ، اللہ قیامت کے دن جنت سے اس کی میراث قطع فرما دے گا۔ (سنن ابن ماجہ،کتاب ...

212
213

گھر میں بزرگ کی تصویر لگانا کیسا ؟‎

جواب: صلی اللہ علیہ و سلم جب بیمار ہوئے ، تو بعض امہات المؤمنین نے ایک گرجے کا ذکر کیا ، جسے ملکِ حبشہ میں دیکھا تھا ، اس گرجے کا نام ماریہ تھا ۔ سیدہ ام سل...

213
214

نبی پاک صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کااللہ تعالی کادیدارکرنا

سوال: ایک بد مذہب نے پوسٹ سینڈ کی ہے ۔ جس میں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی حدیث ہے کہ جو کہے کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے رب کو دیکھا تھا وہ جھوٹا ہے ۔ کیا یہ حدیث صحیح ہے؟ اگر صحیح ہے تو اس کا جواب کیا ہو گا ؟

214
215

کیا عورت کے خوشبو لگانے سے غسل لازم ہو جاتا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ پڑھی جس میں لکھا تھا کہ اگر عورت خوشبو لگا کر گھر سے باہر نکلے،تو اس پر غسلِ جنابت کی طرح غسل کرنا لازم ہے،تاکہ اس کی نماز قبول ہو ۔ حوالے کے طور پر یہ حدیث پاک لکھی تھی کہ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس سے ایک خوشبو لگی ہوئی عورت گزری ، تو انہوں نے اس سے پوچھا: تم کہاں جا رہی ہو، اے اللہ کی بندی؟اس نے جواب دیا: مسجد جا رہی ہوں۔سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے پوچھا: کیا تم نے خوشبو لگائی ہے؟عورت نے کہا: ہاں۔سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلمنے فرمایا: جو بھی عورت خوشبو لگا کر مسجد جانے کے لیے نکلے ، اللہ تعالیٰ اس کی نماز قبول نہیں فرمائے گا ،جب تک وہ واپس آ کر اسی طرح نہ دھولے ،جیسے جنابت کا غسل کرتی ہے۔(مسند احمد)۔اس ضمن میں چند سوالات ہیں:(۱)کیا واقعی ایسی کوئی حدیث پاک ہے(۲)اگر ہے تو کیا عورت پر خوشبو لگانے کے سبب غسل کرنا لازم ہوجاتا ہے؟(۳)کیا عورت خوشبو نہیں لگاسکتی؟

215
216

قضا وتر کی ادائیگی کا طریقہ

جواب: صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اے اہل قران وتر پڑھو جس نے وتر نہ پڑھے وہ ہم میں سے نہیں اور مطلق امر وجوب کے لیے آتا ہے۔ (لہذا یہاں حضور کے فرمان وتر پڑ...

216
217

کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم نور ہیں؟

سوال: کیاحضور صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نورہیں؟قرآن وحدیث کی روشنی میں بیان فرمائیں۔نیز یہ کہ زید کا کہنا ہے کہ جس حدیثِ جابر سے آپ لوگ استدلال کرتے ہیں ،وہ روایت معنی کے اعتبار سے درست نہیں ، کیونکہ اس میں فرمایاگیا:”نور نبیک من نورہ“ تویہاں حرف ”مِنْ “ تبعیضیہ ہے ،جس کا مفہوم یہ ہے کہ کسی چیز سے اس کا کوئی جزیا کچھ حصہ لینا،جدا کر لینا، جیساکہ کہا جاتا ہے : ’’خلق الانسان من طین‘‘ یعنی انسان کو مٹی سے پیدا کیا گیا، تو انسان کے اندر مٹی کا جز شامل ہے، تو اس لحاظ سے حدیث کا مطلب یہ ہو گاکہ اللہ کے نور سے کچھ حصہ جدا کر کے نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا نور پیدا کیا گیا ، جو قطعاً درست نہیں ،بلکہ کفر ہے، لہٰذا اس حدیث کو دلیل بنانا درست نہیں۔کیا زید کا یہ اعتراض درست ہے؟اگر نہیں تو اس کا جواب عنایت فرمائیں۔

217
218

شاعری کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟

جواب: صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کے پاس شعر کا ذکر ہوا تو آپ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”وہ ایک کلام ہے، اچھا ہے تو اچھا ہے اور برا ہے تو بر...

218
219

عورت کو پہلی ولادت پر چالیس دن کے بعد بھی پیلاہٹ نظر آرہی ہو، تو وہ نماز پڑھنا کب سے شروع کرے؟

جواب: صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ مبارکہ میں نفاس والی عورت چالیس دن (نماز روزہ سے ممانعت کی وجہ سے ان عبادتوں کے بغیر) بیٹھی رہتی۔ مذکورہ بالا حدیثِ ...

219
220

جس مصلے پر سمتِ قبلہ دکھانے والا کمپاس نصب ہو، اس پر نماز پڑھنا

جواب: صلی اللہ علیہ وسلم! خشوع کیا ہے؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: نماز پڑھنے والے کی نگاہ حالتِ قیام میں اس کے سجدہ کی جگہ ہو۔ پھر امام طحاوی...

220