سرچ کریں

Displaying 2281 to 2290 out of 2781 results

2281

فرض غسل کرنے کی صورت میں نماز کا وقت نکل جائے تو تیمم کرنا کیسا ؟

سوال: ظہر کی نماز پڑھنےکے بعد سویا اور احتلام ہوگیا، جب آنکھ کھلی، تو عصر کا ٹائم ختم ہونے میں تقریباً 12 سے 15 منٹ باقی تھے، اگر غسل کرتا ہے تو عصر کی نماز کا وقت نکل جائے گا، ایسی صورت میں کیا تیمم کرکے نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟

2281
2282

میاں بیوی دونوں کے صاحب نصاب ہونے کے باوجود ایک قربانی کرنا

سوال: میاں بیوی دونوں صاحب نصاب ہیں، لیکن مہنگائی کی وجہ سےاتنی گنجائش نہیں کہ دونوں اپنی اپنی قربانی کر سکیں، شوہر نے پچھلے سال اپنے نام کی قربانی کی اس سال وہ اپنی بیوی کے نام پر کرنا چاہ رہا ہے۔ تو کیا ایسا کر سکتے ہیں؟

2282
2283

غسل فرض ہونے کی صورت میں کون سے کام کرنا جائز ہے اور کون سے ناجائز

سوال: جب غسل فرض ہو تو کون سے دینی یا نیک کام کرنے جائز ہیں اور نا جائز ہیں؟

2283
2284

Pangasius ، Basa اور Catfish مچھلی کھانا کیسا ؟

سوال: کیا(Pangasius/ Basa/Catfish)نامی مچھلی کھا سکتے ہیں؟

2284
2285

مرغی کو ذبح کرتے وقت نکلنے والے انڈے کا حکم

سوال: مرغی ذبح کرتے وقت جو اس میں سے انڈا نکلتا ہے، کچا ہوتا ہے، وہ کھا سکتے ہیں یا نہیں؟

2285
2286

سود کی رقم کا کیا کیا جائے ؟

سوال: سود کی جمع شدہ رقم کسی بھی ضرورت مند کودےسکتےہیں؟یا صرف شرعی فقیرکوہی دیناہوگی؟

2286
2287

احرام کی حالت میں انجیکشن لگانا اور لگوانا

جواب: ممنوعات میں سے نہیں ہیں ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ...

2287
2289

کیا گناہ کرنے سے نیکیاں برباد ہوجاتی ہیں ؟

سوال: کیا گناہ کرنے سے نیکیاں برباد ہوجاتی ہیں؟

2289