اکیلے نماز پڑھنے والے کے پیچھے کسی کا اقتداء کرنا کیسا؟
جواب: امامت ہو،اور دوسرا شخص آکر اسے اطلاع دے کر اس کی اقتدا کرنے لگ جائے، تو اس طرح سے اقتدا کرنا درست ہوجائے گا ،فی نفسہ اس میں کوئی خرابی نہیں ،اوراس صو...
امام اورصف اول کے درمیان فاصلہ کی مقدار
سوال: مسجدمیں جب جماعت ہوتی ہے،مقتدیوں کی صفیں بنی ہوئی ہوں توامام کومقتدیوں کی پہلی صف سے کتنا آگے کھڑا ہونا چاہئے؟
اگر مذی خارج ہوجائے تو اسے دھوئے بغیر نماز پڑھ سکتے ہیں؟
جواب: پیچھے سے نکلیں وُضو جاتا رہے گا۔ “( بہار شریعت، ج 01، ص 303، مکتبۃ المدینہ، کراچی) صدر الشریعہ مفتی امجد علی اعظمی علیہ الرحمہ مزید ایک دوسرے مقام...
مکروہ وقت میں قضا نماز پڑھنے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلےکے بارے میں کہ تین مکروہ اوقات میں سے کسی وقت میں قضا نماز پڑھ لی، تو وہ نماز ہو جائے گی یا نہیں؟ اگر نماز ہو جائے گی تو واجب الاعادہ ہو گی یا نہیں ؟
اگلی صف میں نابالغ کھڑا ہوجائے تو نماز کا کیا حکم ہے؟
جواب: امامِ اَہلِ سنّت اعلیٰ حضرت الشَّاہ امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرَّحمٰن اس ضِمن میں اپنے ایک فتوے میں کلام کرتے ہوئے ارشاد فرماتے ہیں:”اور یہ بھی ک...
امام کے پیچھےنماز پڑھتے ہوئے تکیبرِ تحریمہ و دیگر تکبیرات کہنے کا حکم
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ امام کے پیچھے نماز پڑھتے ہوئے مقتدی کو بھی تکبیراتِ تحریمہ اور باقی تکبیرات کہنی ہوتی ہےیا نہیں؟
نماز میں سورہ فاتحہ اور سورت ملانے سے پہلے بسم اللہ پڑھنے کا حکم
جواب: امام کے لیے اور منفردیعنی تنہا نماز پڑھنے والے کے لیے ، یوں ہی مسبوق کے لیے کہ جب وہ فوت شدہ رکعتیں ادا کرے” تسمیہ“پڑھنا سُنَّت ہے اور سورۃ الفاتحہ ک...
اذان سے پہلے درود نبی پاک ﷺ اور صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کے دور میں نہیں تھا تو اب کیوں پڑھتے ہیں؟
جواب: امام شافعی رحمہ اللہ نے فرمایا:بدعت کی دو قسمیں ہیں: محمودہ (تعریف کے لائق) اور مذمومہ (مذمت کے لائق)۔ جو چیز سنت کے موافق ہو، وہ محمود (قابلِ تعریف) ...
صاحب ترتیب کو قضا نماز بھول گئی اور وقتی پڑھ لی تو کیا حکم ہے ؟
جواب: امام قاضی خان اَوْزجندی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (وِصال: 593ھ/1196ء) نے لکھا:”لو تذکر صلاۃ قد نسیھا بعد ما ادی وقتیۃ جازت الوقتیۃ“ترجمہ:اگر وقتی...
اقامت کے بعد صفیں درست کرنے کا اعلان کرنا کیسا ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ کیا اقامت کہنے کے بعد صفوں کو درست کرنے کا ا علان کیا جا سکتا ہے؟ ایک امام صاحب کا کہنا ہے کہ اقامت اور تکبیرِ تحریمہ کے درمیان کوئی فاصلہ نہیں ہونا چاہیے۔ اِسی وجہ سے وہ صفوں کی درستی کا اعلان بھی نہیں کرتے۔ ہمیں شرعی رہنمائی عطا فرمائیں۔