
کافر کا قرض ادا نہ کرنے کا حکم
جواب: بد عہدی مطلقاً سب سے حرام ہے مسلم ہو یا کافر، ذمی ہو یا حربی ، مستامن ہو یا غیر مستامن، اصلی ہو یا مرتد ۔"(فتاوی رضویہ، ج 14، ص 139، رضا فاؤنڈیشن، لاہ...
جانور کا خون جسم پر لگا کر علاج کرنا کیسا؟
جواب: بدمھا فلما جاء اللہ بالإسلام کنا نذبح شاۃ ونحلق رأسہ ونلطخہ بزعفران‘‘ ترجمہ: حضرت بریدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم دور جاہلیت میں تھے کہ ...
تراویح میں ایک ساتھ 20 رکعت کی نیت کرنا
جواب: بد في دخوله فيها من النية، ولا شك أنه الأحوط؛ خروجا من الخلاف، نعم رجح في الحلية الثاني إن نوى التراويح كلها عند الشروع في الشفع الأول كما لو خرج من م...
آخری زمانے میں دین کا کام درہم و دینار کے بغیر نہ ہوگا؟
جواب: بد للناس فيها من الدراهم والدنانير يقيم الرجل بها دينه ودنياه»“ ترجمہ: حضرت حبیب بن عبید سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں کہ میں نے مقدام بن معدیکرب کو بازا...
قضا نمازیں ادا کرنے کا آسان طریقہ کیا ہے؟
جواب: بد من التعیین عند النیۃ لفرض و لو قضاء و واجب“ترجمہ: فرض اور واجب نماز کی نیت کے وقت نماز کی تعیین ضروری ہے اگرچہ وہ قضاء نماز ہو۔ (تنویر الابصار، کتا...
گوشت بیچنے والے کے ساتھ بڑے جانور میں حصہ لے کر عقیقہ کرنے کا حکم
جواب: بدائع الصنائع پھر فتاوی عالمگیری پھرحاشیۃ الطحطاوی میں ہے:” ولا يشارك المضحي فيما يحتمل الشركة من لا يريد القربة رأسا ، فإن شارك لم تجز عن الأضحية ، و...
زمین بیچ کر کاروبار کرنا کیسا ؟ ایک حدیثِ پاک کی شرح
جواب: بد نصیب ہوتے ہیں جو ناجائز اور حرام کاموں میں پیسہ اڑا دیتے ہیں ،یہ سب ہمارے معاشرے میں آنکھوں دیکھی باتیں ہیں۔ اس کے بر عکس جو زمین کو روک کررکھتا ...
کیا عورت کسی مرد کی طرف سے حجِ بدل کر سکتی ہے ؟
سوال: عورت کسی مرد کا حجِ بدل کر سکتی ہے یا عورت عورت کا ہی حجِ بدل کر سکتی ہے؟
حضرت آسیہ رضی اللہ عنہا کا فرعون کے ساتھ نکاح قرآنی آیت کے خلاف ہے؟
سوال: کیا فرماتے علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ قرآن پاک میں ارشاد ہوتا ہے:"اَلْخَبِیْثٰتُ لِلْخَبِیْثِیْنَ وَ الْخَبِیْثُوْنَ لِلْخَبِیْثٰتِۚ- وَ الطَّیِّبٰتُ لِلطَّیِّبِیْنَ وَ الطَّیِّبُوْنَ لِلطَّیِّبٰتِۚ-"ترجمہ کنز الایمان: گندیاں گندوں کے لیے اور گندے گندیوں کے لیے اور ستھریاں ستھروں کے لیے اور ستھرے ستھریوں کے لیے۔ (پارہ 18، سورہ نور، آیت 26) اس آیت مبارکہ سے بظاہر یہ بات پتہ چلتی ہے کہ گندی بد کردار عورت نیک صالح آدمی کی بیوی نہیں ہوسکتی، اسی طرح بدکردار گندہ شخص کسی صالحہ عورت کا شوہر نہیں ہوسکتا، مگر ہم اپنے اردگرد کئی ایسے نکاح دیکھتے ہیں جس میں معاملہ اس کے برعکس ہوتا ہے کہ یا تو عورت بظاہر صالحہ متقیہ ہوتی ہے مگر اس کا شوہر بدکردار ہوتا ہے، اسی طرح بعض اوقات مرد نیک صالح ہوتا ہے مگر اس کی عورت کا کردار اچھا نہیں ہوتا۔ اسی طرح اس آیت مبارکہ کے تناظر میں کچھ لوگ یہ بھی کہتے ہیں کہ فرعون کی بیوی حضرت آسیہ رضی اللہ عنہا تھیں، جو کہ نیک صالحہ خاتون تھیں، جبکہ فرعون ایسا نہیں تھا۔ لہذا اس حوالے سے رہنمائی فرمادیں کہ آیت مبارکہ کا مطلب و مفہوم کیا ہے؟ نیز لوگوں کا اپنی طرف سے قرآنی آیات کا معنی و مفہوم نکالنا کیسا؟
مال تجارت کے عوض استعمال کی اشیاء خرید لیں تو زکوۃ کا حکم
سوال: میری بازار میں بچوں کے ریڈی میڈ کپڑوں کی دوکان ہے، مجھے اپنے گھر میں کچھ پردوں کی ضرورت ہے، میں نے کیش رقم کے بجائے بچوں کے ریڈی میڈ سوٹ کے بدلے پردے کی دوکان سے پردے خرید لئے جو ابھی گھر میں زیرِ استعمال ہیں۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ یہ پردے تو میں نے ان کپڑوں کے بدلے خریدے ہیں جو میں نے بیچنے کی نیت سے لئے تھے، جب میں اپنے تجارتی مال کی زکاۃ کی ادا کروں گا، توکیا ان پردوں پر بھی زکاۃ ادا کرنا لازم ہوگا ؟ حالانکہ یہ میں نے بیچنے کی نیت سے نہیں خریدے بلکہ گھریلو استعمال کے لئے خریدے ہیں۔