
نئی بائیک چند دن چلنے کے بعد کم قیمت میں واپس لے سکتے ہیں ؟
جواب: پہلے یہ بات یاد رکھیں کہ بائع(بیچنے والے)اورمشتری(خریدار ) کابیع تام یعنی سودا مکمل ہونے کے بعد باہمی رضا مندی سے خریدی ہوئی چیز اور قیمت واپس کرنا...
احرام کی حالت میں ابرو اور پلکوں کے بال ٹوٹنے پر کفارہ ہوگا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ احرام میں بال ٹوٹنے کے احکام پلکوں اورابروؤں کے بالوں کو بھی شامل ہوں گے؟
مسافر امام کے پیچھے مقیم مقتدی اور مسبوق باقی رکعتوں میں سورہ پڑھے گا؟
جواب: پہلے ایک رکعت بغیر قراءت کے ادا کر کے قعدے میں بیٹھے گا کہ یہ اُس کی دوسری رکعت ہے، پھر اس کے بعد بغیر قراءت کے ایک اور رکعت ادا کر کے اس پر بھی بیٹھے...
مقتدی امام کے آخری قعدے میں دُرود و دعا پڑھ لے ،تو کیا حکم ہے ؟
جواب: پہلے فارغ ہوجائے، تو کلمہ شہادت کی تکرار کرے، لیکن اگر کسی مسبوق نے بھول کر یا جان بوجھ کراس کا خلاف کیا، یعنی تشہد کے بعد بالکل خاموش رہا یا اس کے بع...
حالت روزہ میں غلطی سے پانی حلق میں اتر گیا، تو روزے کا حکم
سوال: اگروضو کرتے ہوئے غلطی سے پانی حلق میں اتر جائے ، تو روزہ ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں ؟
جدہ کے رہائشی کیلئے عمرے کے بعد حلق یا تقصیر کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں جدہ کا رہائشی ہوں، عمرہ کرنے کے لئے مکہ شریف حاضری ہوتی ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا میں عمرے کے تمام افعال ادا کرکے حلق یا تقصیر جدہ جاکر کرسکتا ہوں یا نہیں؟
حیض کی وجہ سے روزے رہ جائیں تو کیا ان کی قضا ضروری ہے؟ نیز قضا کا وقت کب تک ہے؟
سوال: عورت کے فرض روزے جو حیض کی وجہ سے رہ جاتے ہیں کیا ان روزوں کی قضا کرنا ضروری ہے؟ اگر ضروری ہے تو ان روزوں کی قضا کا وقت کب تک ہے؟ کچھ لوگوں کا کہنا یہ ہے کہ آنے والے رمضان سے پہلے پہلے عورت ان روزوں کی قضا کرلے ورنہ اسے ایک روزے کے بدلے میں 60 روزے رکھنا ہوں گے، یہ بات کہاں تک درست ہے؟ رہنمائی فرمادیں۔
سوال: زید روزانہ نمازِ فجر کا وقت شروع ہونے سے تقریباً ایک گھنٹہ پہلے تہجد کی نماز کے لیے اور لوگوں کو جگانے کے لیے مسجد کے لاؤڈ اسپیکر پر اعلان کرتا ہے، جس سے لوگوں کو تکلیف ہوتی ہے۔ سوال یہ ہے کہ زید کا اعلان کرنا کیسا ہے؟ لوگوں کے منع کرنے پر زید کہتا ہے کہ میرے اعلان کرنے سے بہت سے لوگ نیکی کرتے اور تہجد پڑھتے ہیں اور مزید یہ بھی کہتا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کے زمانہ میں بھی لوگوں کو نمازِ تہجد کے لیے جگایا جاتا تھا، لہٰذا میرا اعلان کرنا درست ہے۔ ہمیں رہنمائی فرمائیں کہ اِس کا شرعی حکم کیا ہے؟