کیا Breathable نیل پالش لگی ہو تو وضو اور غسل ہوجائے گا ؟
موضوع: Breathable نیل پالش لگی ہو تو وضو اور غسل کا حکم
وتر کے پہلے قعدہ میں بھول کر درودشریف پڑھنا
سوال: اگر کسی نے وتر کی نماز شروع کی اور دوسری رکعت میں تشہد کے بعد تیسری رکعت کیلئے کھڑا ہونا بھول گیا اور درود شریف و دعائے ماثورہ پڑھ لی،سلام پھیرنے سے پہلے پہلے اُسے یاد آگیا اور وہ تیسری رکعت کیلئے کھڑا ہوگیا اور نماز مکمل کی اور آخر میں سجدہ سہو کیا،تو کیا اس صورت میں اس کی وہ نماز ہوگئی یا اُسے دوبارہ پڑھنی ہوگی ؟
نئے ہونے والے مسلمان پر غسل لازم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نومسلم کے لئے غسل کرنے کا کیا شرعی حکم ہے ؟کیا اسلام قبول کرنے کے بعد اس پر غسل کرنا ضروری ہوتا ہے یا نہیں؟مزید اس کی حکمت بھی ارشاد فرمادیں۔
والدین اولاد سے قطع تعلقی کریں تو اولاد کو کیا کرے؟
جواب: حکم نہیں بلکہ عاجزی اورنرمی اختیارکرنے کاحکم ہے۔ والدین کے ساتھ حسنِ سلوک کا حکم دیتے ہوئے اللہ پاک ارشاد فرماتا ہے: (وَ قَضٰى رَبُّكَ اَلَّا تَعْب...
فجر کی نماز قضا ہوجائے ،تو فرضوں کے ساتھ سنتیں بھی پڑھنی ہیں ؟
جواب: حکم خلافِ قیاس حدیثِ پاک سے ثابت ہے ، چنانچہ لیلۃ التعریس میں نبی پاک صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ اور صحابہ کرام عَلَیْہِمُ الرِّ...
روزہ رکھنے کی منت مانی اور بیمار ہو گئے تو روزے کا حکم؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلےکے بارے میں کہ ہندہ نے یوں منت مانی کہ”میرا بیٹا امتحان میں پاس ہوگیا، تو میں ایک روزہ رکھوں گی۔ “اب اس کا بیٹا تو امتحان میں پاس ہوگیا، لیکن ہندہ اتنی بیمار ہے کہ وہ روزہ نہیں رکھ سکتی، ڈرِپ کے ذریعہ اسے کھانا پانی دیا جاتا ہے، بظاہر ہندہ کے صحت یاب ہونے کی بھی کوئی امید نہیں۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ اب اس صورت میں ہندہ کے لیے منت کے روزے کا کیا حکم ہے؟ کیا ہندہ کی طرف سے اس روزے کا فدیہ ادا کیا جاسکتا ہے ؟رہنمائی فرمادیں۔
غلط لقمہ دینے والے کی نماز کا حکم
جواب: تراویح پڑھا رہا تھا ، وہ دو رکعت پر تشہد میں بیٹھا ، پچھلی صفوں میں سے نمازیوں نے لقمہ دیا ، ان کے گمان میں ایک رکعت ہوئی تھی ، امام نے لقمہ نہیں لیا ...
دین میں آسانی ہے، سختی نہیں اس سے مراد کیا ہے؟
جواب: حکمِ تیسیر یوں بیان کیا: ﴿وَ مَنْ كَانَ مَرِیْضًا اَوْ عَلٰى سَفَرٍ فَعِدَّةٌ مِّنْ اَیَّامٍ اُخَرَ ﴾ترجمہ کنزالعرفان:’’ اور جو بیمارہو یا سفر میں ...
کیا اللہ تعالی بھی دُرود بھیجتا ہے؟
جواب: دعائے رحمت کے معنیٰ میں ہے جبکہ اللہ تعالیٰ کے لئے رحمت نازل کرنے کے معنیٰ میں ہے اور دونوں معانی میں زمین و آسمان کا فرق ہے۔ بندوں کا درود ، بندوں ...