
نصاب پر سال گزرا لیکن تجارت کی نیت سے لئے گئے پلاٹ پر سال نہیں گزرا تو زکوٰۃ کا حکم
سوال: میرے بھائی نے چار ماہ پہلے ایک پلاٹ تجارت کی نیت سے خریدا ،تو کیا زکوٰۃ فرض ہونے کے لیے اس پرسال گزرنا ضروری ہے،جبکہ بھائی پہلے سے صاحبِ نصاب ہے کہ اس نے کمیٹیوں میں رقم جمع کروائی ہوئی ہے اور کاروبار میں بھی رقم و مال ہے،تو کیا پلاٹ پر سال گزرنا ضروری ہے اور اگر زکوٰۃ فرض ہوگی ،تو موجودہ قیمت کے حساب سے یا خریداری کے وقت کی قیمت کے اعتبار سے؟
بچے کو کس عمر میں روزہ رکھوانا چاہیے؟نیز نابالغ بچہ روزہ توڑ د ے ،تو قضاء لازم ہے ؟
جواب: ادائیگی کا حکم دو، تاکہ ان کو نماز کی عادت پڑے اور وہ اس سے مانوس ہوجائیں اور جب وہ دس سال کے ہوجائیں، تو ان کو ترک نماز پر مارو۔(شرح المشکوٰۃ للطیبی...
جس جگہ میوزک چلتا ہو، وہاں نوکری کرنا یا ایسی گاڑی میں سفر کرنا کیسا ؟
جواب: ادائیگی کے لیےنوحہ سنناجائزہے جبکہ کسی دوسرے طریقے سے اسے روکناممکن نہ ہو۔ اوراسی طرح ہمارے ز مانے میں جمعہ اورعیدین کامعاملہ ہے کہ یہ(وہ جگہیں اپن...
مالِ تجارت کی زکوٰۃ میں کون سی قیمت کا اعتبار ہوگا؟
سوال: میری دکان ہے ، ایک چیز میں پانچ روپے میں خرید کر دس روپے میں بیچتا ہوں۔ اب پیچھے اس کا ریٹ بڑھ کر آٹھ روپے ہوگیا ہے تو یہ ارشاد فرمائیں کہ اب میں کس ریٹ سے زکوٰۃ کا حساب لگاؤں؟
والدین کا خرچہ اولاد پر کب اور کتنا لازم ہوتا ہے؟
جواب: زکوٰۃ کے نصاب کا اعتبار کیا ہے……… شیخ الاسلام خواہر زادہ نے ذکر کیا ہے کہ :اعتبار اُس مالداری کا ہے جس کے ہوتے ہوئے صدقہ واجبہ لینا حرام ہو اور صد...
لڑکے او ر لڑکی پر نماز کب فرض ہوتی ہے؟
جواب: ادائیگی کا حکم دو تاکہ اسے نماز کی عادت ہوجائے اور وہ نماز سے مانوس ہوجائیں ،پھر جب وہ دس سال کی عمر کو پہنچ جائیں، تو نماز نہ پڑھنے پر انہیں مارو۔...
سونا نصاب سے کم ہو لیکن اس کے ساتھ کچھ رقم بھی ہو،تو زکوٰۃ کا حکم
سوال: اگر کسی کے پاس نصاب سے کم سونا ہو اور ساتھ ہی کچھ رقم بھی ہو، جیسے چار یا پانچ تولہ سونا اور 15000 روپے اور اس پر سال گزر گیا ہو، تو کیا اس پر زکوٰۃ ہوگی؟ اگر زکوٰۃ ہوگی تو اس کی وجہ کیا ہے؟ کیونکہ یہ سونا تو نصاب کو نہیں پہنچ رہا اور چاندی بھی موجود نہیں ہے۔
زکوٰۃ ادا نہ کرنے کی وجہ سے بارش روک دی جاتی ہے؟
سوال: کیا زکوٰۃ کی ادائیگی نہ کرنے کی وجہ سے بھی بارش روک دی جاتی ہے؟