
قرآن پاک پڑھنا افضل ہے یا سننا؟
جواب: قراءت کے مسائل میں ہے : ”قرآن مجید سُننا، تلاوت کرنے اور نفل پڑھنے سے افضل ہے۔“ (بہار شریعت، جلد 01، حصہ 03، صفحہ 552، مکتبۃ المدینہ) وَاللہُ اَعْلَم...
جن نمازوں میں قیام ضروری ہے کیا ان کی قضا میں بھی قیام ضروری ہے ؟
جواب: پڑھنا ہوں گی کہ یہ بعینہٖ وہی سنتیں ادا ہوں گی، جو فوت ہوئیں ، لہٰذا ادا کی طرح قضا کی اس صورت میں بھی سنتِ فجر میں قیام فرض ہوگا۔ اور اگر فجر کی ...
اھدنا الصراط المستقیم میں اھدنا کو زیر کے ساتھ پڑھا تو نماز کا حکم؟
جواب: قراءت کی اس طرح کی غلطی کی وجہ سے نماز اس وقت فاسد ہوتی ہے جب معنیٰ فاسد ہو ورنہ نہیں۔ خاتم المحققین علامہ سید ابن عابدین شامی علیہ الرحمۃ رد المحتار...
حضور ﷺ کا نام مبارک سن کر درود شریف پڑھنا
سوال: رسول اللہ یا آقا کہنے سے بھی درودِ شریف واجب ہوگا یا صرف اسم گرامی محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلمکہنے یا سننے سے ہی درود شریف پڑھنا واجب ہوتا ہے؟ سائل :سلمان ہاشمی قادری
کیا بیٹھ کر نوافل پڑھنے سے آدھا ثواب ملتا ہے ؟
جواب: پڑھنا درست ہے ،لیکن جب کوئی عذر نہ ہو،تو نفل نماز کھڑے ہوکر پڑھنی چاہئے کہ کھڑے ہو کر نفل نماز پڑھنا افضل ہے، جبکہ بغیر کسی شرعی عذر و مجبوری کے بیٹھ...
مکروہ وقت میں طواف کرنا اور طواف کے نفل پڑھنا کیسا ؟
سوال: کئی لوگوں کو دیکھا گیا ہے کہ وہ جب طوافِ عمرہ یا نفلی طواف کے لیے مطاف شریف میں جاتےہیں ،تو اس وقت زوال کا مکروہ وقت چل رہا ہوتا ہے ،تو وہ اسی وقت لا علمی میں طواف بھی کرلیتے ہیں اور بعد کے دو نفل بھی پڑھ لیتے ہیں ،اس طرح مکروہ اوقات میں طواف کرلینا اور بعد کے نوافل پڑھنا کیسا ؟اگر کسی نے پڑھ لیے تو کیا حکم ہے؟یہ بھی بتادیں کہ اگر کسی نے فجر و عصر کے وقت میں طواف کیا، تو کیا ان اوقات میں یہ نماز پڑھ سکتا ہے ؟
عورت میکسی میں نماز پڑھ سکتی ہے؟
جواب: پڑھنا جائز ہے، اگرچہ اس کے نیچے شلوار نہ پہنی گئی ہو، جبکہ سر اور اس کے بال بھی اچھی طرح چھپے ہوئے ہوں، کیونکہ نماز میں جو ستر عورت فرض ہے اس سے مراد ...
سورہ فاتحہ کے بعد سورت ملانا بھول گئے اور رکوع میں یاد آیا ، تو اب کیا حکم ہے ؟
سوال: جہاں سورت فاتحہ کے بعد سورت ملانا واجب ہے،اگر سورت ملانا بھول گئے اور رکوع میں یاد آیا، تو واپس لوٹ کر قراءت مکمل کرنے کا لکھا ہوتا ہے۔اس کا درجہ کیا ہے یعنی لوٹنا واجب و ضروری ہے یا نہیں؟
تلاوتِ قرآن سے پہلے تعوذ و تسمیہ پڑھنے کا حکم
جواب: قراءت قرآن کی ابتداء میں تعوذ پڑھنا مستحب ہے پھر اگر قراءت سورت کے شروع سے کی جارہی ہے تو بسم اللہ پڑھنا سنت ہے ورنہ مستحب ہے ۔ بہار شریعت میں ہے :...