
لقطہ بغیر تشہیر کئے صدقہ کرنے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِشرع متن اس مسئلے کے بارے میں کہ زید ریلوے میں جاب کرتا ہے، آج سے سات سال پہلے اس طرح واقعہ پیش آیا کہ زید رات دو بجے کے قریب گھر آنے لگا ، تو اسٹیشن پر کسی کا بَیگ ( سوٹ کیس ) ملا ۔ اس وقت وہاں نہ تو اسٹاف موجود تھا ،نہ ہی کوئی اور شخص موجود تھا ، تو مالک کو پہنچانے کی نیت سے اٹھانے کی بجائے اس نے اپنے لیے اٹھا لیا ۔ گھر آ کر دیکھا، تو اس میں کپڑے تھے، جن کی مالیت اس وقت کے حساب سے بیگ سمیت تقریباًبارہ ہزار روپے ہو گی ۔ بیگ کی نہ تو تشہیر کی اور نہ ہی مالک کو تلاش کیا اور چند دن بعد سارا سامان بغیر تشہیر کیے فقراء میں تقسیم کر دیا ۔ اب چونکہ مالک کا ملنا ایک طرح سے ناممکن ہے ، لہذا اب اس کے لیے کیا حکم ہے ؟ تشہیر کی جائے اور اس کے بعد اس سامان کے برابر مالیت دوبارہ صدقہ کی جائے ؟ یا کیا کیا جائے ؟
قربانی کی قضا میں دی جانے والی رقم کس کو دی جائے ؟
جواب: پر قربانی کے ایا م اگر گز ر جائیں اور جانور بھی قربانی کے لیے نہ خریدا ہو ، تو پھر ایسی بکری کی قیمت صدقہ کرنا لازم آتی ہے ،جس کی قربانی ہوسکتی ہو ...
ایک بکرے میں دو بچوں کا عقیقہ کرنا کیسا؟
جواب: پر سیدی اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ ایک سوال کے جواب میں ارشاد فرماتے ہیں:”عقیقہ کے احکام مثل اضحیہ ہیں۔ ا س سے بھی مثل اضحیہ تقرب الی اللہ عزوجل مقصود ہو...
دوشہروں کی آبادی مل جائے، تونماز میں قصر کا حکم
جواب: پر فتوی ہے۔۔۔۔تو ہمیں معلوم ہوا کہ شرط شہرکی آبادی کو پیچھے چھوڑنا ہے، نہ کہ غیر۔ (فتاوی تاتار خانیہ ،جلد2،صفحہ494،مطبوعہ کوئٹہ) اگر یہ سوال ک...
کیا حدیث پاک میں امیر لوگوں کو مرغیاں پالنے سے منع کیا گیا ؟
جواب: پر ضعف کا حکم لگایا ہے۔ لیکن یاد رہے کہ سند کے اعتبار سے ضعیف روایات بھی فضائل اور ترہیب کے باب میں معتبر ہوا کرتی ہیں۔ حدیثِ مبارک کے مضمون کے م...
قرض خواہ کا انتقال ہونے پر قرض کے پیسوں کا حکم
جواب: مقروض ان مالکوں کی معرفت سے نا امید ہوچکا ہے،تو اس پر اس قرضہ کے برابر اپنے مال سے صدقہ کرنا ضروری ہے،اگرچہ اس کا سارا مال اس میں ختم ہوجائے، ہمارے ائ...
قرض وقت پر واپس نہ کرنے کی وجہ سے نقصان لینے کا حکم
جواب: مقروض سے واپس لے سکتا ہے، اس کے علاوہ کسی طرح کی اضافی رقم یا کوئی بھی چیز لینا ناجائز وحرام ہے ۔ نہ ہی بیعانہ کی مد میں ،نہ ہی رقم کے علاوہ کوئی چیز ...