
کھانا کھاتے وقت جو لقمہ یا نوالہ گر جائے اسے دوبارہ کھانا
جواب: وجہ ایسے ہی نہ چھوڑ دیا جائے، کیونکہ بلا وجہ اس کو چھوڑدینے کو حدیث پاک میں ”شیطان کے لئے چھوڑنا“ قرار دیا گیا ہے، جس کی وجہ بیان کرتے ہوئے شارحین کرا...
اجنبی مرد و عورت کا مصافحہ کرنا کیسا؟
سوال: ہم مسلمان ہیں، مغربی ممالک میں رہتے ہیں،وہاں مختلف اداروں، دفاتر ، تعلیمی اداروں اورانسٹیٹیوٹس وغیرہا میں بسااوقات مسلمان مرد یا عورتوں کو مختلف مواقع پر اجنبی مردوں یا عورتوں سے مصافحہ کرناپڑتاہے،اب اگروہاں مصافحہ کے لیے ہاتھ نہ بڑھایا جائے، تو دوسرے فردکی طرف سے ملازمت وغیرہ کی صورت میں ضرر یا نقصان وغیرہ پہنچنے کااندیشہ رہتاہے۔کیا شرعاً مسلمانوں میں اِس صورت میں مصافحہ کرنے کی اجازت ہو گی یانہیں؟
فجر کے وقت وضو کے لیے وقت تنگ ہو تو تیمم کر سکتے ہیں؟
جواب: وجہ سے تیمم کرے گا۔ حلبی نے فرمایا کہ احوط یہ ہے کہ وہ تیمم کرکے نماز پڑھے پھر اس نماز کا اعادہ کرے۔ (در مختار، جلد 1، صفحہ 362،361، دار المعرفۃ، بیرو...
قعدۂ اولیٰ بھولنے والے امام کوکب لقمہ دیا جائے؟
جواب: وجہ سے مقتدی کی نماز فاسد ہوجائے گی ۔پھرامام نے جب اس کالقمہ لے لیا اورقعدے کی طرف لو ٹاتوامام کی نماز بھی فاسد ہو جا ئے گی جس کی وجہ سے بقیہ تمام مقت...
کیا وِتر نمازکے بعد نوافل پڑھ سکتے ہیں ؟
جواب: وجہ سے کہ جس کو خوف ہو کہ وہ رات کے آخری حصہ میں اُٹھ نہیں سکتا، پس وہ اول حصہ ہی میں وتر پڑھ لے اور جس کو اعتماد ہو کہ وہ رات کے آخری حصہ میں اٹھ جا...
کون کون سے کاموں کا استخارہ کروایا جاسکتا ہے؟
جواب: ملازمت میں سے کس کا انتخاب کیا جائے ؟ سفر کے لئے کون سا دن یا کون سا ذریعہ مناسب رہے گا ؟ مکان ودکان کی خریداری مفید ہوگی یا نہیں ؟ کون سے علاقے میں...
پہلے قعدے میں مقتدی نے تشہد کا تکرار کیا، تو نماز کاحکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بعض اوقات نمازِ پنجگانہ میں امام صاحب پہلے قعدہ میں تشہد پڑھ رہے ہوتے ہیں، لیکن مقتدی کا تشہد مکمل ہوجاتا ہے، تو اب اگر مقتدی اس وجہ سے کہ خاموش رہنے سے سجدہ سہو لازم ہوجاتا ہے، دوبارہ آدھی تشہد پڑھ لے ، تو مقتدی کی نماز کا کیا حکم ہوگا؟
مقتدی امام کے آخری قعدے میں دُرود و دعا پڑھ لے ،تو کیا حکم ہے ؟
جواب: وجہ سے منع ہے اور یہ معنی یہاں نہیں پایا جاتا ۔(حاشیۃ الشلبی علی تبیین الحقائق، کتاب الصلاۃ، جلد 1، صفحہ 124، مطبوعہ بیروت) ان تمام اقوال کو نقل ک...
عارضی رہائش والی جگہ پر وطن اصلی کی نیت کرنے کا حکم
جواب: ملازمت وغیرہ کی غرض سے رہتا ہو، اُس کے وطنِ اصلی نہ ہونے کے متعلق تفصیل بیان کرتے ہوئے سیّدی اعلیٰ حضرت امامِ اہلسنّت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ الل...
مسجد سے باہر صفوں کے درمیان فاصلہ ہو تو نماز کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہماری مسجد کا ایک ہال ہے، ایک چھوٹا سا صحن ہے اور اس کی چاردیواری بھی چھوٹی سی ہے، اس صحن کے اوپر ہم نے شیڈ لگایا ہوا ہے جو مسجد کی چاردیواری سے باہر بھی سایہ دیتا ہے، جمعہ والے دن چونکہ نمازی زیادہ ہوتے ہیں، اس لئے ہم مسجد کی اس چاردیواری کے باہر بھی چاردیواری سے متصل صفیں بچھا دیتے ہیں جن میں کچھ صفیں تو شیڈ کے سایہ کے نیچے آتی ہیں مگر کچھ صفیں شیڈ سے باہر دھوپ میں بچھائی جاتی ہیں، جو نمازی آخر میں آتے ہیں جنہیں ہال، صحن اورمسجد کے باہر شیڈ کے سائے کے نیچے جگہ نہیں ملتی تو وہ دھوپ والی صفیں اٹھا کر تقریبا پانچ صفوں کے فاصلے کے بعدپیچھے موجود درختوں کے سایہ میں بچھا لیتے ہیں اور وہیں سے امام کی اقتدا کرتے ہیں جبکہ بیچ میں تقریبا پانچ صفوں کی جگہ دھوپ کی وجہ سے خالی رہتی ہے، انتظامیہ سے بات کی گئی ہے کہ جمعہ والے دن اس خالی رہنے والی جگہ پر بھی ترپال، ٹینٹ وغیرہ سے سایہ کا انتظام کردیا جائے تو مسجد سے باہر بھی صفیں متصل رہیں گی، مگر انتظامیہ نے اس پر کوئی توجہ نہیں دی، اب سوال یہ ہے کہ جو نمازی پانچ صفوں کا فاصلہ چھوڑ کردرختوں کےنیچے نماز پڑھتے ہیں، کیا ان کی نماز ہوجاتی ہے؟