
طواف کے دو نفل پڑھے بغیر دوسرا طواف شروع کر دیا ،تو کیا حکم ہے ؟
جواب: مکروہ نہ ہو،تو طواف اوران دو رکعتوں کے درمیان موالات (یعنی دو رکعتوں کا طواف کے فورا ًبعد ادا ہونا) سنت ہے ،لہذامکروہ اوقات کے علاوہ ایک طواف کی رکع...
خواتین کے لیےآرٹیفیشل جیولری پہننے کا حکم ؟
جواب: مکروہ ہے۔ یہ حدیث امام بخاری نے تاریخ میں اور امام طبرانی نے المعجم الکبیر میں مسلم بن عبد الرحمن سے سندِ حسن کے ساتھ روایت کی ہے۔(السراج المنير شرح ا...
حج فرض ہونے کے بعد مال نہ رہے تو حج کا شرعی حکم کیا ہے؟
تاریخ: 28 محرم الحرام 1444 ھ/27 اگست 2022 ء
قبر کتنی گہری ہونی چاہیے؟ تفصیلی فتویٰ
جواب: فرق نہیں ہے، دونوں کے لیے مذکورہ بالا ایک ہی حکم ہی ہے۔ قبر گہری بنانے کے دلائل: میت کو دفن کرناحکمِ قرآنی ہے ، چنانچہ قرآنِ پاک میں ہے: ﴿فَب...
جی پی فنڈ والی رقم کی وجہ سے حج فرض ہوگا یا نہیں؟
جواب: حرام سے حج کرنا حرام ہے ، البتہ اگر اس سے حج کر لیا ، تو فرض ادا ہوجائے گا ، لیکن وہ حج مقبول نہیں ہوگا ، نہ ہی ثواب ملے گا ، کیونکہ اللہ عز و جل پاکی...
ویڈیوز دیکھ کر پیسہ کمانا، ناجائز ہے؟
جواب: حرام ہے۔ مسئلے کی تفصیل کچھ یوں ہے کہ اجارے کے درست ہونے کے لئے ایک بنیادی شرط یہ ہے کہ جس کام پر اجارہ کیا جارہا ہے وہ شریعت کی نظر میں منفعت ِمق...
اعلانیہ گناہ کی اعلانیہ توبہ کی وضاحت
سوال: حدیثِ پاک میں ہے کہ اعلانیہ گناہ کی توبہ اعلانیہ ہوتی ہے ، تو میں نے تو بہت سے لوگوں کے سامنے گناہ کیے ہوں گے جیسے گھر والے ، رشتہ دار ، دوست ۔ میں سب کے سامنے توبہ نہیں کر پاؤں گا اور اگر کسی کے سامنے توبہ کروں ، تو کیا مجھے سب گناہوں کی الگ الگ توبہ کرنی ہو گی یا سب کی ایک ساتھ ؟ مثلا یوں کہ میں نے سب گناہوں سے توبہ کی ؟
غیر مسلم کے ہوٹل میں حرام چیزیں کِھلانے کی نوکری کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ زید اٹلی میں کفار کے ایک ریسٹورنٹ میں نوکری کرتا ہے، اس کے ذمے فوڈ ڈیلیوری کا کام ہے، اس ریسٹورنٹ میں حلال و حرام ہر طرح کا گوشت پکایا جاتا ہے اور جن کو ڈیلیور کرنا ہوتا ہے ان میں مسلمان بھی ہوتے ہیں اور کفار بھی۔ زید کا کام صرف وہاں سے پیک شدہ ڈبہ اٹھا کر مطلوبہ گھر تک پہنچانا ہوتا ہے ۔ اسے کبھی تو معلوم ہوتا ہے کہ اس پیک میں شراب یا حرام گوشت پر مشتمل کوئی چیز ہے ، لیکن اکثر یہ بھی معلوم نہیں ہوتا ہے کہ اس میں کیا ہے، تو کیا زید کے لیے یہ نوکری کرنا ، جائز ہے؟
دورانِ نماز قبلہ سے منہ پھیرنے سے نماز کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ مکتبۃ المدینہ کی مطبوعہ کتاب"نماز کے احکام"کے صفحہ 195 پر مذکور ہے:”اگر صرف منہ قبلہ سے پھرا تو واجب ہے کہ فوراً قبلہ کی طرف منہ کرلے اور نماز نہ جائے گی مگر بلا عذر ایسا کرنا مکروہِ تحریمی ہے۔“ میرا آپ سے سوال یہ ہے کہ صورتِ مسئولہ میں فقط یہ فعل مکروہِ تحریمی ہے یا پھر نماز بھی مکروہِ تحریمی واجب الاعادہ ہوگی؟؟ حوالے کے ساتھ رہنمائی فرمادیں۔
اللہ کے نام پر مانگنا اور ایسے کو دینا کیسا ؟
جواب: حرام ہے اور اسے دینا حرام پر اعانت کرناہے،دینے والاگنہگار ہو گا اور اگر صاحبِ حاجت ہے اورجس سے مانگا اس کا عزیز وقریب بھی حاجتمند ہے اور اس کے پاس اتن...