
تین طلاق کے بعدعورت عدت کہاں گزارے گی؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ تین طلاق واقع ہونے کے بعد عورت عدّت کہاں گزارے گی؟ عدّت شوہر کے گھر گزارنا لازم ہے؟ یا اپنے والدین کے گھر بھی گزار سکتی ہے؟
حدیبیہ زیارت سے واپسی پر احرام باندھنا ضروری نہیں
جواب: عمرہ یا حج کاارادہ نہ ہو،تو احرام ضروری نہیں،بغیراحرام کے بھی آسکتا ہے ،بغیراحرام کے آنے میں کسی قسم کی جنایت نہیں ہو گی اور کوئی دم وغیرہ بھی لاز...
کیا ماں باپ کی مرضی کے بغیر شادی کر سکتے ہیں؟
جواب: والدین کی مرضی کے بغیر نکاح کرنے کی شرعاً اجازت نہیں ہے کیونکہ ایسا نکاح عمومی طور پرکئی گناہوں(مثلاًاجنبی مرد وعورت کے میل جول ،بات چیت وغیرہ ) ک...
حج میں طواف رخصت کیے بغیر اپنے وطن واپس آگئے تو کیا حکم ہے؟
جواب: عمرہ اد اکرکے پھر طوافِ رخصت ادا کرے، ایسی صورت میں اس پر دم وغیرہ کچھ بھی لازم نہیں، یا پھر نہ لوٹے بلکہ اس طوافِ رخصت کے بدلے دم دیدے، اور یہ ...
عمرہ کرنے والا، بچے / بچی کو اٹھا کر طواف کےکتنے چکر لگائے؟
سوال: اگرکسی کا بچہ چھوٹا ہو اوراس کو بھی عمرہ کروانے کی نیت ہو تو ایسی صورت میں جب وہ ماں وغیرہ اپنے بچے یا بچی کو لے کر طواف کرے گی توطواف کے 7 پھیرے کرے گی یا 14 پھیرے کرے گی یعنی کیا بچے کے علیحدہ سے پھیرے کرنے ضروری ہیں؟
جدہ رہنے والے کا بغیر احرام مکہ مکرمہ جانا
سوال: میری جدہ شہر میں رہائش ہے اور میں بغیر احرام کے جدہ سے مکہ مکرمہ اپنا سامان لینے کےلئے گیا، وہاں پہنچ کر میں نے اپنے رشتہ دار سے سامان لیا اور عمرہ کئے بغیر واپس آگیا، کیونکہ جب میں جدہ سے مکہ مکر مہ کی طرف جا رہا تھا، تو اس وقت میرا عمرہ کا کوئی ارادہ نہیں تھا، اسی وجہ سے میں بغیر احرام کے ہی مکہ مکرمہ چلا گیا، تو کیا میرا ایسا کرنا شرعاً جائز ہوا؟ کیا مجھ پر دم واجب ہوگا؟
شوہر کی اجازت کے بغیر والدین سے ملنے جانا کیسا؟
سوال: عورت شوہر کی اجازت کے بغیر اپنے والدین سے ملنے جاسکتی ہے یا نہیں؟
ملازمت والی جگہ پر نمازِ قصر ہوگی یا پوری
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میں گوجرانوالہ کا رہائشی ہوں اوراسلام آباد میں ملازمت کرتا ہوں۔میرے والدین اور بیوی بچے گوجرانوالہ میں ہی رہتے تھے ۔ابھی ادارے کی طرف سے مجھے رہائشی مکان ملا ہے اورمیں نے اپنی بیوی اور بچوں کو یہاں بلا لیا ہے۔میری ملازمت ختم ہونے میں تقریباً پانچ سال باقی ہیں،جب بھی ملازمت ختم ہو گی ، میں اپنی فیملی کو لے کر گوجرانوالہ شفٹ ہو جاؤں گا۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا بیوی بچے یہاں آجانے کی وجہ سے اسلام آباد میرے لئے وطن اصلی بن گیا ہے؟گھر سے یہاں آ کر پندرہ دن سے کم ٹھہرنے کی صورت میں مجھے نماز پوری پڑھنی ہو گی یا قصر؟یہ بھی یاد رہےکہ اسلام آباد گوجرانوالہ سے شرعی مسافت پہ واقع ہے۔
سالگرہ اورعقیقے وغیرہ میں ملنے والے تحائف
جواب: والدین کے لئے۔ پھر والدین والے تحائف میں بھی تفصیل یہ ہے کہ اگر دینے والا باپ کے رشتے داروں یا دوستوں میں سے ہے، تو وہ باپ کے لئے ہوں گے اور اگر ماں ک...
والدین کو خیرات، صدقات اور زکوۃ دینا
سوال: کیا والدین کو خیرات ،صدقات اور زکوۃ دے سکتے ہیں،جبکہ وہ حاجتمند ہوں؟