سرچ کریں

Displaying 231 to 240 out of 6984 results

231

نوافل کی جماعت کروانا کیسا ؟‎

سوال: کیافرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ پندرہ شعبان المعظم کی شب یا اس جیسے دیگر مواقع پر کافی لوگ جماعت کے ساتھ نوافل ادا کرتے ہیں۔ پوچھنا یہ ہے کہ نوافل کی جماعت جائز ہے یا نہیں ؟ برائے کرم اس حوالے سے شرعی رہنمائی فرمائیں ۔

231
232

ایصال ثواب قرآن و حدیث کی روشنی میں

سوال: تدفین کے بعد قرآنِ پاک کی تلاوت ، ذکر و نعت اور درود و سلام جیسی مختلف صورتوں میں میت کو ایصالِ ثواب کیا جاتا ہے ، سوال یہ ہے کہ قرآنِ پاک میں ہے : ﴿وَ اَنْ لَّیْسَ لِلْاِنْسَانِ اِلَّا مَا سَعٰى﴾یعنی ہر شخص اپنے اَعمال کا جواب دہ ہے ، تو پھر دوسروں کے یہ اعمال کیوں کر فائدہ دیں گے ؟

232
233

آن لائن فری لانسنگ میں پروجیکٹس حاصل کرنے کے لئے دھوکا دینا

سوال: ہم آن لائن فری لانسنگ (Freelancing)کرتے ہیں یعنی ہم اپنی اسکلز (Skills)آن لائن پیش کرتے ہیں اور ہمارا کام کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ ہمارے پاس اپنا ایک گرافک ڈیزائنر یا ویب ڈیزائنر ہوتا ہے،جس سے ہم کام کرواتے ہیں اور ہم یوں کرتے ہیں کہ مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز، مثلاً: فیس بک ، ٹوئٹر وغیرہ پر اپنی آئی ڈی /پروفائل بناتے ہیں اوروہاں پر اپنے کام کی تشہیر کرتے ہیں اور ہمارے کلائنٹس (Clients)چونکہ اکثر فارن کنٹری (Foreign Country)کے لوگ (انگریز) ہوتے ہیں، جو سکَیْم (Scam /دھوکا)کے خوف سے غیر ملکی افراد پر اعتماد و بھروسہ نہیں کرتے ، اور پروجیکٹ نہیں دیتے ۔ تو ہم عموما یوں کرتے ہیں کہ کسی انگریز کی پروفائل پکچر (Profile Picture)لگاکر انگریز کے نام سے ہی آئی ڈیز بناتے ہیں اور اسی کے ذریعے کلائنٹس (Clients)سے بات چیت کرتے ہیں اور جب کوئی کلائنٹ چیک کرنے کے لیے ہمارا گزشتہ کام مانگتا ہے تو ہم کسی دوسرے شخص کا کیا ہوا کام نیٹ سے اٹھا کر اسے بھیج دیتے ہیں ۔اگر اُسے وہ کام پسند آ جاتا ہے، تو وہ ہمیں ہماری مقررہ فیس میں سے آدھی پیمنٹ (Half Payment)بھیج دیتا ہے اور پھر ہم اس کی مرضی کے مطابق کام کر کے دے دیتے ہیں اور اگر اسے ہمارا کام پسند نہ آ ئے ،تو وہ اپنی رقم رِیْ فنڈ (Refund)بھی کر سکتا ہے، اس معاملے میں ہماری طرف سے اس پر کوئی زبردستی نہیں ہوتی ۔ پوچھنا یہ ہے کہ ہمارا اس طرح کرنا کیسا ؟ اور اس انداز سے حاصل کیے گئے پروجیکٹس (Projects)کی آمدنی کا کیا حکم ہو گا ؟

233
234

اللہ جگہ سے پاک ہے تو کعبہ شریف کو اللّٰہ کا گھر کہنا کیسا؟

جواب: فی ہے یعنی کعبہ شریف اور مسجد کے مقام و مرتبہ کوعام جگہوں سے ممتاز کرنے کے لئےان کی نسبت اللہ تعالیٰ کی طرف کی جاتی ہے۔" اور یہ بلا شبہ جائز ہے، قرآ...

234
235

نقش نعلین مبارک کی فضیلت اور فوائد؟

جواب: فی صلی اللہ علیہ وسلم کے نعلین مبارک کا نقش بنا کر اپنے پاس رکھنا یا لگانا باعث برکت ہے ، جس کے فوائد بے شمار ہیں اوراس کی فضیلت و برکت پر ائمہ کرا...

235
236

حضرت آدم علیہ الصلاۃ و السلام نے حضور ﷺ کے واسطے سے توبہ کی،اس کا حوالہ

جواب: فی صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ و سلم والی حدیث پاک کو حاکم، بیہقی،طبرانی، آجری، ابو نعیم، ابن عساکر، کنز العمال وغیرہ نے بیان کیا ہے۔ کنز العمال کے الف...

236
237

الٹے ہاتھ سے کھانے پینے کا حکم

جواب: فی الاستبراء،ج01،ص25،دار الرسالة العالميہ) سنن ابی داؤد ہی میں ہے:”عن عائشة، قالت: كانت يد رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم اليمنى لطهوره وطعامه، وكا...

237
238

پاک پانی میں ناپاک پانی مل جائے، تو اسے بیچنا کیسا؟

جواب: فی المیاہ، جلد 1، صفحہ 238، مطبوعہ کراچی) جاری پانی میں نجاست کا اثر ہونے کے بارے میں المختار میں ہے:”والماء الجاري إذا وقعت فيه نجاسة ولم ير لها ...

238
239

ایام تشریق کے پانچ دن روزہ رکھنا منع ہے یا صرف قربانی کے تین دن؟

جواب: اللہ عزوجل کی طرف سے بندوں کی دعوت کے دن ہیں،اِن دِنوں میں روزہ رکھنے کی احادیث مبارکہ میں ممانعت فرمائی گئی ہے ۔نو(9) ذو الحجہ کا دن چونکہ نہ یوم ن...

239
240

حضور علیہ الصلاۃ و السلام کا ایک منافق کی نماز جنازہ پڑھانا

جواب: فی زمانہ حال یہ ہے کہ اگر مسلمانوں کے ملک میں کوئی بڑا کافر مر جاتا ہے تو مسلمانوں کی سربراہی کے دعوے دار اس کے مرنے پر اس طرح اظہارِ افسوس کرتے ہیں ج...

240