
علماء اور مشائخ کا روز محشر شفاعت کرنا
جواب: اللہ علیہ و سلم کے بابِ شفاعت کھولنے کے بعد مشائخِ کرام ،علمائے کرام اپنے مریدین ومتعلقین کی ضرورشفاعت فرمائیں گے، بلکہ ہروہ مؤمن جس کوکوئی دینی من...
جنت میں مرد کو حوریں ملیں گی توعورت کو کیا ملے گا؟
جواب: اللہ تعالی مردوں کو حوریں عطا فرمائے گا تو یہ مردوں کی فطرت کے اعتبار سے ہے۔جبکہ عورت کی فطرت کثرت ازواج کے منافی ہے۔ اوراسےبےحیائی قراردیاجاتاہے ۔او...
مرد و عورت کے لیے پلاٹینم کی انگوٹھی کا حکم
جواب: اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم عن خاتم الذھب ، وروی صاحب السنن بإسنادہ إلی عبد اللہ بن بریدۃ عن أبیہ: أن رجلا جاء إلی النبی - صلی اللہ تعالی علیہ وس...
عرینہ والوں کو پیشاب پینے کی اجازت و سخت سزا دینے کی وجہ
سوال: درج ذیل سوالات پرشرعی رہنمائی فرمادیجیے: (1) قبیلہ عرینہ کے لوگوں کو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے پیشاب پینے کی کیوں اجازت دی،اس میں کیا مصلحت تھی؟ (2)نیز پھر جب وہ لوگ چرواہوں کو قتل کرکے اونٹنیاں لے کر بھاگ گئے،تو اس کی سزا میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ان لوگوں کے ہاتھ پاؤں کٹوادیئے اور گرم سلائیوں اسے ان کی آنکھیں پھوڑی گئیں ،پھر اُنہیں تپتے میدان میں چھوڑ دیا گیا تو وہ مرگئے،یہاں معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا یہ سب بدلے سے زیادہ سزا دینا نہیں تھا ،کیا یہ ظلم نہیں؟
سوال: کسی شخص کا نام ”اللہ“ رکھ سکتے ہیں؟
کیا یہ بد دعا ہے کہ خدا آپ کو غم سے بچائے ؟
سوال: کیا یہ جملہ ”اگرآپ کو یہ دعا دے دی جائےکہ خدا آپ کو غم سے بچائے، تو یہ دعا نہیں بددعا ہوگی“ کہہ سکتے ہیں ؟کیونکہ یوں بھی کہا جاتا ہے کہ غم نہ ملے تو بندہ اللہ سے دور ہوجاتاہے؟
کافر کمپنی سے انشورنس کروانے کی ایک ناجائز صورت ؟
جواب: اللہ عزوجل قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے : ﴿ یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡۤا اِنَّمَا الْخَمْرُ وَالْمَیۡسِرُ وَ الۡاَنۡصَابُ وَ الۡاَزْلَامُ رِجْسٌ ...
سیب کے رس سے بنا ہوا سرکہ (Apple Cider Vinegar) کھانا کیسا ؟
جواب: اللہ تعالی علیہ وسلم نے سرکہ خود کھایا بھی اور اس کی تعریف بھی کی۔ چنانچہ صحیح مسلم میں حضرت جابررضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے ”أن النبي صلى الله عل...
بیوی کے بدن کو بوسہ دینے کے متعلق تفصیل
جواب: اللہ تعالی علیہ (سال وفات: 1340 ھ / 1921 ء) لکھتے ہیں: "یجوز للرجل التمتع بعرسه کیف ما شاء من رأسها الی قدمها الا ما نهی الله تعالی عنه... اما التقبیل...
قادیانی/ مرزائی کے پاس ملازمت کرنا
جواب: اللہ عزوجل ارشاد فرماتا ہے:﴿مَا كَانَ مُحَمَّدٌ اَبَاۤ اَحَدٍ مِّنْ رِّجَالِكُمْ وَ لٰكِنْ رَّسُوْلَ اللّٰهِ وَ خَاتَمَ النَّبِیّٖنَؕ- وَ كَانَ اللّٰه...