سرچ کریں

Displaying 231 to 240 out of 2095 results

231

عقیقہ کس دن کرنا جاہیے؟

سوال: میں نے سنا ہے کہ عقیقہ ساتویں دن کرنا چاہیے۔میری پیدائش کا دن ہفتہ ہے اس حساب سے جمعہ کا دن بنتا ہے۔ اگر میں جمعہ کے علاوہ کسی دن عقیقہ کروں تو عقیقہ ہو جائے گا؟

231
232

کیا بچوں کی ذمہ داری کی وجہ سے حمل ضائع کروا سکتے ہیں ؟

سوال: میرے چار بچے ہیں اور میری بیوی کے پہلے تین حمل ضائع بھی ہو چکے ہیں ۔ اب اسے دوبارہ حمل ہے ، جسے تین مہینے ہو چکے ہیں ۔ اس پر بچوں کی ذمہ داری بھی ہے ، گھر کی ذمہ داری بھی ہے اور خود اس کی طبیعت بھی گری گری رہتی ہے ، جبکہ میرا کام کے سلسلے میں بیرونِ ملک جانا ہوتا رہتا ہے ، اس لیے میں چاہتا ہوں کہ وہ حمل ضائع کروا دے ۔ کیا اس صورت میں ہمیں ایسا کرنے کی اجازت ہے ؟

232
233

نصاب پر سال مکمل ہونے سے پہلے مقروض ہو گئے ،تو زکوٰۃ کب لازم ہو گی؟

جواب: تین سال گزر گئے، مگرتیسرے میں ایک دن باقی تھا کہ پانچ درم اور حاصل ہوئے جب بھی پہلے ہی سال کی زکاۃ واجب ہے کہ دوسرے اور تیسرے سال میں زکاۃ نکالنے کے ب...

233
234

مسافت شرعی پر واقع شہر میں جاب کرنے والے کے لیے قصر کا حکم

جواب: تین دن رات کی مسافت بنتی ہو اور آدمی جب تک اپنے شہر میں نہ داخل ہو جائے یا کسی شہر یا گاؤں میں پندرہ دن تک رہنے کی نیت نہ کر لے اس وقت تک مسافر ہی رہ...

234
235

عقیقہ کے وقت بچے کا پاس ہونا یا جانور کو چھونا ضروری نہیں

سوال: بچی کی پیدائش کےساتویں دن عقیقہ کیا جارہا ہے، تو کیا عقیقہ کے وقت بچی کا نزدیک ہونا شرط ہے؟ یعنی بچے کا جانور کوچھوناضروری ہے يا نہیں ؟کیا دوسرے گاؤں میں بھی جانور ذبح کرسکتے ہیں؟ اور ساتویں دن عقیقہ كا جانور ذبح کردیں اور اسی دن بال نہ اُتارے اور تھوڑے دن کے بعد بال منڈوائے تو کیا عقیقہ ہوجائےگا ؟

235
236

کراچی میں رہنے والے کا پاکستان کے کسی دوسرے مقام پر قربانی کرنا

جواب: تین ہیں:عید الاضحیٰ کا دن اور وہ ذو الحجہ کا دسواں دن ہے اور گیارہ اور بارہ ذو الحجہ، اور وہ (قربانی کے )پہلے دن فجر طلوع ہونے کے بعد سے لے کر بارہویں...

236
237

کیا مشائخ و علمائے کرام قیامت کے دن اپنے متعلقین کی شفاعت کریں گے؟

جواب: تین قسم کے لوگ شفاعت کریں گے: انبیا، علما اور شہدا۔(سنن ابن ماجہ، کتاب الزھد، باب ذکرالشفاعۃ، الحدیث4313،جلد2، صفحہ1443،دار إحياء الكتب العربيہ) ...

237
238

بہن بھائیوں سے قطع تعلق کرنے کی قسم کھانا

جواب: تین روزے رکھنا لازم ہے۔ صحیح بخاری شریف وغیرہ کتب احادیث میں ہے: ” قال رسول الله صلى الله عليه و سلم: والله، لأن يلج ‌أحدكم ‌بيمينه ‌في ‌أهله ...

238
239

گزشتہ سالوں کے روزوں کا فدیہ دینے میں کس سال کی قیمت کا اعتبار ہے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ 20 سال پہلے ہمارے والد صاحب کا انتقال ہوگیا تھا ۔ والد صاحب کے کچھ روزے زندگی میں چھوٹ گئے تھے ، اُن روزوں کا فدیہ ہم اب دینا چاہتے ہیں،حیلہ وغیرہ نہیں کرنا ، پوری پوری رقم ادا کرنی ہے ۔ جس کے لیے آپ سے یہ شرعی رہنمائی درکار ہے کہ فدیہ ادا کرنے میں کس سال کے صدقہ فطر کی قیمت کا اعتبار ہوگا ؟ جس سال والد صاحب کے روزے قضا ہوئے تھے ، اس سال کے صدقۂ فطر کی قیمت کا اعتبار ہوگا یا ابھی جب ہم ادا کریں گے ، تو اِس سال کے صدقۂ فطر کی قیمت کا اعتبار ہوگا ؟

239
240

کن اوقات میں قضا نماز پڑھنا جائز نہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کن اوقات میں قضا نمازیں پڑھنا جائز نہیں ہے؟ سائل:غلام ربانی عطاری (کوٹلی، آزاد کشمیر)

240