
عشر کی رقم مسجد کی تعمیر میں استعمال کرنے کا حکم
جواب: زکوۃ کی ادائیگی کے ہیں ، وہی احکام عشر کی ادائیگی کے بھی ہیں اور زکوۃ و عشر کی ادائیگی کے لیے کسی مستحقِ زکوۃ(شرعی فقیر) کو اس رقم کا مالک بنانا شرط ...
سجدہ سہو کا ایک سجدہ رہ گیا تو نماز کا حکم
جواب: واجب نہیں ہو ں گے۔ البتہ اِسی مسئلہ کی دوسری صورت یہ ہے کہ مذکورہ صورتِ حال کے برعکس اگر نمازی نے منافی نماز عمل کر لیا تھا، مثلاً قہقہہ لگای...
کیا بہو کو صدقہ فطر دیا جاسکتا ہے؟
جواب: زکوۃ ہے توساس اس کو صدقہ فطر دے سکتی ہے۔ چنانچہ رد المحتار میں منقول ہے:”یجوز دفعھا لزوجۃ ابیہ و ابنہ و زوج ابنتہ۔ "تاترخانیۃ۔" “یعنی سوتیلی ماں، ...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ کیا میں اپنی پھوپھی کو تحفے کے نام سے زکوۃ دے سکتا ہوں ؟
غنی ہونے کے لیے نصاب پرسال گزرنا شرط ہے یا نہیں ؟
سوال: جس طرح زکوۃ دینے کے لئے سال گزرنا شرط ہوتا ہے، تو کیا زکوۃ لینے کے لئے بھی سال گزرنا شرط ہے، مثلاً ایک بندے کے پاس آج اتنی رقم آ گئی کہ وہ مالکِ نصاب ہو گیا، تو کیا اب وہ زکوۃ نہیں لے سکتا یا پھر اس رقم پر سال گزرنا ضروری ہے، اس کے بعد زکوۃ نہیں لے گا؟
جماعت کے بعد امام نے نماز کا اعلان کر دیا پھر تکبیر تشریق پڑھی تو واجب ادا ہوگیا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ کسی مسجد کے امام صاحب نے نو(9) ذو الحجۃ الحرام کے دن عصر کی نماز کےسلام کےفوراً بعد بھول کر پہلے نمازِعید کی جماعت کے متعلق اعلان کیا، اعلان کے بعد انہیں کسی نمازی نے اشارہ کرکے یاد کروایا، تو انہوں نے تکبیر تشریق کہی، تو کیا بھول کر اس طرح کرنے سے امام صاحب کا تکبیرِ تشریق کا واجب ادا ہو گیا یا نہیں؟
نماز کا سلام پھیرتے ہوئے چہرہ پھیرنے کی شرعی حیثیت ؟
جواب: واجب ہے اور اس کے ساتھ "علیکم ورحمۃ اللہ" کہنا اور دائیں وبائیں جانب چہرہ پھیرنا سنت ہے اورسلام پھیرنے کے بعد سنت یہ ہے کہ امام قبلہ سے دائیں ،بائیں ...
دو اسلامی بہنوں کو زکوۃ کی مد میں کچھ سامان و رقم دی، ان میں ایک سیدہ ہے، تو حکم
سوال: دو اسلامی بہنوں کو ان کے ایک رشتہ دار کچھ جوڑے اور رقم وغیرہ تحفہ دے گئے اور کہا کہ یہ میری طرف سے تحفہ ہیں،جبکہ ان کے گھر کی عورت نے بتایا کہ اس نے زکوۃ دی ہےیہ ہر سال ایسے ہی دیتے ہیں، گھر ذاتی ہےمگر کچھ سونا چاندی نہیں ہے بس 30ہزار کے قریب رقم جمع رکھی ہو گی دونو ں کے پاس ،اب دینے والے سے وضاحت لینا ضروری ہےاور ایک اسلامی بہن ہے سیدہ ہیں تو کیا حکم
نماز میں آیتِ سجدہ کے نشان سے پہلے ہی سجدہ تلاوت کر لیا تو نماز کا حکم؟
جواب: واجب ہوا،پس جس نے نماز میں”وَهُمْ لَا یَسْتَكْبِرُوْنَ“پر سجدہ کرلیا ،جبکہ اس آیت پر سجدہ نہیں بنتا تھا، تو اس نے ایک زائد سجدہ جان بوجھ کرکیا اور ”وَ...