
قضا نمازیں عذر کی وجہ سے بیٹھ کرپڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟
جواب: سجدے پر قادر نہیں تو وہ قضا ء نمازیں بھی وقتی نمازوں کی طرح بیٹھ کر ادا کر سکتی ہیں،کیونکہ قضاء کرتے وقت اگر کوئی عذر ہو تو اس کا اعتبار کیا جاتا ہے م...
مقتدی فوم والی صف پر ہو اور امام عام مصلے پر تو نماز کا حکم
جواب: سجدے میں پیشانی دبنے سے متعلق بہارشریعت میں ہے: ” کسی نرم چیز مثلاً گھاس، روئی، قالین وغیرہا پر سجدہ کیا تو اگر پیشانی جم گئی یعنی اتنی دبی کہ اب دبان...
نماز عصر میں بلند آواز سے قراءت کرنے کا حکم؟
سوال: زید چونکہ تراویح میں قرآن سنارہا ہے، لہذا اُس نے عصر کی نماز تنہا پڑھتے ہوئے پہلی رکعت میں بھول کر بلند آواز سے قراءت کرلی، پھر پہلی ہی رکعت کے سجدے میں اُسے یاد آگیا کہ میں تو عصر کی نماز پڑھ رہا ہوں، لہذا اُس نے اگلی رکعات میں آہستہ قراءت کرکے نماز کے آخر میں سجدہ سہو کرکے نماز مکمل کی۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ کیا زید کی نمازدرست ادا ہوگئی؟
دوسری رکعت کے رکوع میں شامل ہونے کی وجہ سے سجدہ سہو کرنا
جواب: سجدے واجب نہیں ہوتے مگر واجب کو ترک کرنے یااس میں تاخیر کرنے یا کسی رکن کو موخر یا مقدم کرنے یا اس کی تکرار کرنے یاکسی واجب میں تبدیلی کرنے سے یو ں کہ...
سجدہ میں جاتے ہوئے پائنچے سمیٹنے سے نماز کا حکم
جواب: سجدے میں جاتے وقت ایک ساتھ دونوں ہاتھوں سے شلوار اوپر کی طرف کھینچنا یا قمیص کا دامن سمیٹنا مکروہ تحریمی یعنی ناجائز و گناہ ہے کہ یہ کفِ ثوب میں داخل ...