سرچ کریں

Displaying 231 to 240 out of 839 results

231

طلاق کے بعد بچے کس کے پاس رہیں گے ؟

سوال: دار الافتاء اہلِ سنت دعوتِ اسلامی سے حاصل کردہ فتویٰ کے مطابق میری بیوی کو تین طلاقیں ہو چکی ہیں۔ اب صورتِ حال یہ ہے کہ ہمارے دو بیٹے بھی ہیں۔ایک کی عمر نو سال اور دوسرے کی دس سال ہے۔ شرعی اعتبار سے اُن بچوں کو رکھنے اور پالنے کا حق کس کے پاس ہے؟ شرعی حکم بیان فرما دیں۔

231
232

ماں کا دس سالہ بچے کے ساتھ کراچی سے حیدرآباد کا سفر کرنا کیسا؟

جواب: اعتبار كونه مراهقا ۔“یعنی خانیہ میں ہے کہ مراہق سے مراد وہ بچہ ہے کہ جس کے ہم عمر جماع کرتے ہوں، یہ احکام میں بالغ ہی کی مثل ہے۔ فقہائے کرام علیہم الر...

232
233

نئی گاڑی کی بکنگ کے وقت قیمت لاک(فِکس) نہ ہونے کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ جب کوئی نئی گاڑی بُک کروانے کے لیے کمپنیوں کی ڈیلر شپس(Dealerships)پہ جاتے ہیں، تو بعض کمپنیوں کے معاہدے میں یہ آپشن موجود ہوتا ہے کہ اگر آپ بکنگ کے وقت گاڑی کی پوری قیمت ادا کر دیں، تو آپ کی گاڑی کی قیمت لاک ہو جائے گی، یعنی مارکیٹ میں اگرچہ گاڑی کی قیمت بڑھ جائے، تب بھی آپ کو اسی قیمت پر گاڑی ملے گی، لیکن اگر پوری قیمت ادا نہیں کرتے،تو گاڑی کی قیمت لاک نہیں ہوگی، یعنی اگر مارکیٹ میں گاڑی کی قیمت بڑھ گئی، تو ڈیلیوری کے وقت جو قیمت ہو گی، اسی حساب سے آپ کو قیمت ادا کرنی پڑے گی۔ پوچھنا یہ ہے کہ ڈیلر شپ کے معاہدے میں یہ شرط لگانا کیسا کہ اگر گاڑی کی قیمت بڑھ گئی، تو اسی حساب سے قیمت ادا کرنی ہوگی؟ نوٹ: گاڑی کی بکنگ سے لے کر ڈیلیوری تک کمپنی کا جو پراسس ہوتا ہے، اس بارے میں تفصیل یہ ہے کہ اولاً کمپنی نئی گاڑی بنانے کا اعلان کرتی ہے اور اس کا ڈیزائن اور فیچرز وغیرہ متعارف کرواتی ہے، جسے دیکھ کر لوگ اس کمپنی کی مختلف ڈیلر شپ پہ جا کر گاڑیاں بک کروانا شروع کر دیتے ہیں۔ یہ بکنگ مخصوص مدت تک جاری رہتی ہے، اس کے بعد بند کر دی جاتی ہے۔ بکنگ کے لیے درکار رقم کمپنی کی طرف سے مقرر ہوتی ہےاور وہ گاڑی کی قیمت کم زیادہ ہونے کے اعتبار سے مختلف ہوتی ہے، یعنی اگر گاڑی کی قیمت کم ہے، تو اس کی بکنگ کے لیے کم از کم مثلاً پانچ لاکھ روپے جمع کروانے ہوں گے اور قیمت زیادہ ہونے کی صورت میں دس لاکھ اور بقیہ رقم گاڑی ڈیلیور ہونے سے ایک ماہ پہلے جمع کروانی ہو گی۔ جس شخص نے بھی گاڑی بک کروانی ہو، وہ بکنگ کی رقم ڈیلر شپ کی بجائے بینک کے ذریعےکمپنی کے اکاؤنٹ میں جمع کرواتا ہے، کمپنی کے پاس رقم پہنچ جانے کے بعد وہ گاڑیاں بنانا شروع کرتی ہے، ایسا نہیں ہوتا کہ کمپنی اپنا سرمایہ لگا کر پہلے گاڑیاں بنا لے اور بعد میں بیچتی رہے، کیونکہ ایک گاڑی کی قیمت بھی ملین میں ہوتی ہے، لہذا کمپنی اپنی طرف سے اتنا سرمایہ لگانے والا رِسک کبھی نہیں لیتی، بلکہ گاڑیوں کی بکنگ اتنا عرصہ پہلے شروع کرنے کا مقصد ہی یہ ہوتا ہے کہ کمپنی لوگوں کی رقم سے کاروبار کر سکے۔

233
234

سرخ تھوک ہاتھ پر لگ جائے، تو کیا ہاتھ ناپاک ہوجائے گا؟

جواب: اعتبار ہوگا پھر اگر دونوں برابر ہوں تو وضو ٹوٹ جائے گا۔ غلبہ میں رنگت کا اعتبار ہوگا ، اگر تھوک سرخ ہو تو وضو ٹوٹ جائے گا اور زرد ہو تو وضو نہیں ٹوٹ...

234
235

صاحب ترتیب کا ساری زندگی کی نمازیں دوبارہ پڑھنا کیسا؟

جواب: اعتبار سے یہ نفل ہیں ،لہٰذا (1)جن اوقات میں نمازِ نفل پڑھنا مکروہ ہے،ان اوقات میں ان نمازوں کو ادا نہ کرے ۔ (2)تمام نمازوں کی ہر رکعت میں م...

235
236

نابالغ بچے کی تلاوتِ قرآن سننے کا حکم؟

جواب: اعتبار ہوتا ہے، خصوصِ سبب کا اعتبار نہیں ہوتا ، تو نماز کے علاوہ ہونے والی تلاوت کو سننا بھی واجب ہو گا۔۔۔۔ اور قنیہ وغیرہ میں ہے :جب بچہ قرآن پڑھ ...

236
237

حضرت جبریل علیہ السلام نبی پاک ﷺ کے استاذ ہیں؟

جواب: طبیق بیان کرتے ہوئے، علامہ فخر الدین رازی رحمۃ اللہ علیہ لکھتے ہیں :”وأما الجمع بينه وبين قوله تعالى: علمه شديد القوى فذاك بحسب التلقين، و أما التعليم...

237
238

گلیکسی رنگ (انگوٹھی) پہننے کا کیا حکم ہے؟

جواب: طبیب حاذق مسلمان غیر فاسق کے اخبار سے معلوم ہو اور یہاں دونوں امر متحقق نہیں۔ملخصا“( فتاوی رضویہ، جلد 22، صفحہ 153تا 154، برکات رضا پوربندر) سیم س...

238
239

احرام کی حالت میں ڈائپر (Diaper) پہننے کا حکم

جواب: اعتبار سے دو قسمیں ہیں: عام طور پر مارکیٹ میں دو قسم کے ڈائپر موجود ہوتے ہیں: ایک وہ جو بالکل بدن کی ہیئت کے مطابق سلے ہوتے ہیں اور اُسے ...

239
240

پرانے دور کے یادگاری سکوں پر زکوۃ کی تفصیل

جواب: اعتبار ہو گا ۔ () اور اگرچاندی کے علاوہ کسی اورجنس مثلا پیسوں سے زکوۃ ادا کرنا چاہیں تو پھر اس دن کی مارکیٹ ویلیو کے حساب سے زکوۃ ادا کرنا ہو گ...

240