سرچ کریں

Displaying 231 to 240 out of 1467 results

231

وضو کے بعد اعضا کو کپڑے سے صاف کرنا کیسا؟

جواب: غسل کرتا ہے تو کیا وہ جسم خشک ہونے تک ایسے ہی کھڑا رہے؟ امام محمد فرماتے ہیں کہ ہم اسی کو اختیار کرتے ہیں اور ہمارے نزدیک اس میں کوئی حرج نہیں اور یہی...

231
232

میت کو غسل اور کفن دینے کی فضیلت

سوال: میت کو غسل دینے کی فضیلت حدیث کی روشنی میں بتا دیں۔

232
233

کیا غسل کے دوران کیے گئے وضو سے نماز پڑھ سکتے ہیں؟

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ کیا غسل کرتے وقت اگر وضو کرلیں تو ہمارا وضو ہوجائیگا، کیا اس وضو سے ہم نماز ادا کرسکتے ہیں؟

233
234

عینِ مسجد میں اذان دینا اور اعلانات کرنا کیسا ؟

جواب: سنت ہے۔ محراب کے عینِ مسجدسے ہونے کے بارے میں علامہ محمدامین ابن عابدین شامی علیہ رحمۃ اللہ الوالی لکھتے ہیں:”والمحراب وان کان من المسجد الخ۔۔۔ انم...

234
235

تشہد میں شہادت کی انگلی اٹھانے کا درست طریقہ کیا ہے؟

جواب: سنت ہےاور یہ صحیح احادیثِ مبارکہ سے ثابت ہے، اس کا درست طریقہ یہ ہے کہ جب نمازی التحیات میں کلمہ شہادت(اَشْهَدُ اَن لَّا اِلٰهَ اِلَّا ﷲ) پر پہنچے ،...

235
236

پچھلے مقام میں جماع سے غسل کے احکام

سوال: اگر شوہر نے بیوی کے پچھلے مقام(مقعد) میں جماع کیا تو شوہر اور بیوی دونوں پر غسل فرض ہو گا یا صرف شوہر پر فرض ہو گا اور بیوی پر نہیں ؟ نیز پچھلے مقام میں جماع کرنے سے بھی حشفہ کے چھپ جانے سے غسل فرض ہو جاتا ہے یا انزال ہونے پر غسل فرض ہوتا ہے ؟

236
237

نہاتے وقت غسل خانے میں پیشاب کرنے کا حکم

سوال: نہاتے وقت اگر پیشاب کی حاجت ہو جائے، تو کیا غسل خانے میں ایک سائیڈ پہ پیشاب کیا جا سکتا ہے؟

237
238

میت کو دفن کرنے کے بعد 40 قدم پر دعاکرنا

جواب: سنت ہے۔یونہی بعدِ تدفین میت کے لیے دعائے مغفرت کرنا، نبی اکرم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ اور صحابہ کرام رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَ...

238
239

کون سی سنت کو ترک کرنے سے شفاعت سے محرومی اور وعید ہے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہم نے حدیث مبارک سنی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ و سلم نے ارشاد فرمایا: جو میری سنت کو ترک کرےگا، اسے میری شفاعت نہ ملے گی، اس پر سوال یہ ہے کہ ہم نے کئی ایک سنتوں کے بارے میں علماء سے سنا ہے کہ یہ کام سنت تو ہے لیکن چھوڑنے پر گنا ہ نہیں، تو جب گناہ نہیں، اسے شفاعت سے محروم ہونے کا جو حدیث مبارک میں کہا گیا ہے یہ پھر کیوں کہا گیا ہے، اس حوالے سے درست رہنمائی کی جائے۔

239
240

غسل کی نیت اور طریقہ کیا ہے

سوال: غسل کرنے کی نیت اور طریقہ کیا ہے ؟

240