
اپنے پرانے یا چھوٹے کپڑے کسی غریب کو دینا
جواب: مسلمان کو لباس پہنانا بہت فضیلت والا عمل ہے ، چنانچہ ایک حدیث پاک میں ہے” عن أبي سعيد الخدري، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: أيما مسلم كسا مسلما ثوب...
چالیسویں پر مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے کپڑے، جوتے، ٹوپی اور جائے نماز دینے کا حکم؟
جواب: مسلمان مَردوں اور مسلمان عورتوں کی نیت کر لے ، کیونکہ وہ انہیں پہنچتا ہے اور اس کے ثواب میں بھی کوئی کمی نہیں ہوتی ، اھ اور یہ اہلِ سنت و جماعت کا مذہ...
غسلِ میت کے بعد میت کو چھونے کا حکم
جواب: مسلمان کی میت صرف حکمی طورپر ناپاک ہوتی ہے،اس لیے میت کو غسل دیے جانے سے پہلے چھونایابوسہ لینابھی جائزہے،نیز غسل کے بعد بھی میت کو چھونے کی کوئی مم...
جواب: مسلمان ان کے بنانے کواچھاسمجھتے ہیں ۔اورحدیث پاک میں ہے :"جسے مسلمان اچھاسمجھیں وہ اللہ تعالی کے نزدیک بھی اچھاہے ۔"نیزمسافریاناواقف گنبدومیناردورسے د...
یہ کہنے کا حکم کہ” ہم کسی کو نہیں پوجتے“
سوال: کیا عبادت اور پوجنا ایک ہی بات ہے؟ اگر کسی مسلمان نے یہ کہا ہو کہ ہم کسی کو نہیں پوجتے اور اس کی مراد پوجا سے وہ تھی جو ہندو مراد لیتے ہیں، تو ایسے شخص پر کیا حکم ہوگا؟
ارحم نام رکھنا کیسا اور ارحم کا معنی؟
جواب: مسلمان سعید ہے اورہر سعید مسلمان ہے ، آیہ کریمہ﴿فمنھم شقی وسعید﴾ (ان میں کوئی بدبخت اورکوئی نیک بخت ہے ۔ت ) میں دو ہی قسمیں ارشاد ہوئیں اوران سے کافر ...
امتحانات میں رشوت لے کر نقل کروانا کیسا ؟
جواب: مسلمان کو دھوکہ دے یا اسے ضرر پہنچائے یا فریب دے۔(کنز العمال،ج4،ص26،مطبوعہ لاہور) ذلت ورسوائی والے کام سے بچنا ضروری ہے ۔چنانچہ رسول اللہ صلی ال...
کیا موت کے وقت ہونے والی تکلیف سے بھی گناہ مٹتے ہیں؟
جواب: مسلمان کے لیے دی گئی ہے۔اوراس کے بعدعرض ہے کہ اس دردوتکلیف سے ہرقسم کی دردوتکلیف مرادہے،یہاں تک کہ موت کے وقت جوتکلیف ہووہ بھی اس میں شامل ہے اور ایک ...
مسلمان عورت کا کافر مرد سے نکاح کرنا
سوال: مسلمان عورت کا کافر مرد سے نکاح کرنا کیسا ہے اور جو سمجھانے پر بھی الگ نہ ہو تو کیا کیا جائے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ آج کل طلاق دینے کا رجحان بہت زیادہ بڑھ گیا ہے۔ چھوٹی چھوٹی سی بات پر لوگ زبانی،تحریری یا فون پر اکٹھی تین طلاقیں دے دیتے ہیں اور بعد میں بہت پریشان ہوتے ہیں اور دوبارہ صلح کی کوشش کرتے ہیں۔ آپ سے گزارش ہے کہ قرآن وحدیث کی روشنی میں ارشاد فرمائیں کہ شوہر نے اگر صریح الفاظ میں تین طلاقیں دے دی ہوں ، تو کیا وہ تینوں نافذ ہوجاتی ہیں یا نہیں؟ رجوع کی کوئی صورت ہے یا نہیں ؟اگر تین طلاقوں کے بعد بغیر حلالہ کے رجوع ممکن نہیں ، تو حلالہ کا طریقہ ارشاد فرمادیں۔نیزتین طلاقیں ہوجانے کے باوجودلڑکا لڑکی اکٹھے رہیں ، تو ان کا یوں رہنا کیسا ہے؟گھر والوں ،رشتہ داروں ،دوست احباب،اہل محلہ کو کیا کرنا چاہیے ؟ بعض لوگوں نے طلاق جیسے اہم شرعی مسئلہ میں کچھ باتیں گھڑی ہوئی ہوتی ہیں، جو درج ذیل ہیں: (1)غصہ میں طلاق نہیں ہوتی ۔(2)عورت جب تک نہ سنے ، طلاق نہیں ہوتی ۔ (3)عورت قبول نہ کرے ، تو طلاق نہیں ہوتی ۔ (4)طلاق دیتے وقت گواہ نہ ہوں ، تو طلاق نہیں ہوتی۔ (5) جب تک لکھ کر نہ دو ، طلاق نہیں ہوتی ۔ (6)بعض کہتے ہیں کہ ساٹھ بندوں کو کھانا کھلا دو ، تو دی ہوئی طلاقیں ختم ہوجاتی ہیں ۔ (7)کورٹ والےکہتے ہیں کہ نوے دن کے اندر صلح ہوسکتی ہے چاہے جتنی بھی طلاقیں دی ہوں ۔ (8)یونین کونسل والے کہتے ہیں کہ جب تک ہم طلاق کو نافذ نہ کریں ، تب تک طلاق نہیں ہوتی اگرچہ جتنا مرضی وقت گزر جائے ۔ (9)بعض کہتے ہیں کہ حمل میں طلاق نہیں ہوتی ۔ (10)بعض لوگ واضح طور پر صریح الفاظ کے ساتھ تین طلاقیں دینے کے بعد کہتے ہیں کہ میری طلاق دینے کی نیت نہیں تھی ، اس لیے طلاق نہیں ہوئی۔ قرآن وحدیث کی روشنی میں ان باتوں کا مختصر جواب تحریر فرمادیں تاکہ مسلمان شرعی حکم پر عمل پیرا ہوسکیں۔