سرچ کریں

Displaying 231 to 240 out of 3128 results

231

جس برف میں مچھلی رکھی گئی ہو، اس کے پانی کا حکم

سوال: مچھلی کی دکانوں میں ریڑھی پر برف میں مچھلیوں کو رکھا جاتا ہے، اگر اس ریڑھی پر موجود پانی کپڑوں پر لگ جائے تو کیا حکم ہوگا؟ میں نے سنا ہے کہ مچھلی کا خون ناپاک نہیں کہ وہ در حقیقت خون ہی نہیں۔

231
232

استری کا نچلا حصہ پاک کرنے کا طریقہ

سوال: استری کا نچلا حصہ کس طرح پاک کریں اگر اس پہ ناپاک پانی گرے اور اسی ٹائم سوکھ جائے۔

232
233

مرغابی کا انڈہ کھانا حلال ہے ؟

جواب: پاک ہونے کی بنا پر اس کا کھانا، جائز نہیں خواہ مرغابی کا ہو یا مرغی کا۔ مرغابی کے حلال ہونے سے متعلق علامہ علاؤالدین سمرقندی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی ع...

233
234

کچے چاولوں میں نجس پانی مکس ہو جائے تو پاک کیسے کریں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ یقینی طور پر کچے چاولوں میں نجس پانی مکس ہوگیا جس سے وہ اس پانی میں بھیگ گئےلیکن ابھی پھولے نہیں تو انہیں پاک کرنے کا کیا طریقہ ہے ؟ جواب عنایت فرمائیں ۔ سائل :غلام نبی عطاری (کرمانوالہ سٹور ،چوک جاوید مارکیٹ ،اچھرہ ،مرکز الاولیاء لاہور)

234
235

بازار سے لئے جانے والے نئے برتنوں کوپاک کرنا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اِس بارے میں کہ بازار سے جو سامان پینے کے استعمال کے لیے لیا جاتا ہے مثلاً: مٹی کے برتن، کپ، گلاس، جگ وغیرہ، کیا اُن کو پاک کرنے کے لیے کلمہ پڑھنا ضروری ہوتا ہے یا ایسے ہی دھونے سے پاک ہو جائیں گے؟

235
236

دیوارمیں لگی ٹائل ناپاک ہوگئی توخشک ہونے سے پاک ہونے کا حکم

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اگر ٹائل دیوار میں لگی ہے جسے الگ نہیں کیا جا سکتا اور ناپاک ہو گئی ہے تو کیا خشک ہونے سے وہ پاک ہو جائے گی ؟

236
237

چھوٹے بچے سے بار بار نجاست دھونا مضر ہو تو کیا کیا جائے ؟

سوال: گھر میں چھوٹے بچے ہوتے ہیں جو بار بار نجاست کردیتے ہیں اور اگر اسے بار بار دھویا جائے تو بچے بیمار پڑ جاتے ہیں اور ڈاکٹرز بھی منع کرتے ہیں ٹھنڈ سے بچانے کے لیے،اس صورتحال میں تو بچے ہمیشہ ناپاک ہوتے ہیں تو اب ایسی حالت میں پاکی کا کیا حکم ہوگا؟

237
238

دوران حمل خون آئے تو نماز کا حکم

جواب: پاک ضرور ہوتا ہے،اس سے وضو ٹوٹ جاتا ہے اور جسم یا کپڑوں کے جس حصے پر لگے اسے بھی ناپاک کر دیتا ہے،لہذا جس جگہ خون لگا ہو، عورت جسم اور کپڑوں کے اس حصے...

238
239

دودھ پیتے ہوئے بچہ دودھ باہر نکال دے تو کیا حکم ہے ؟

سوال: بعض اوقات دودھ پیتا بچہ دودھ پیتے ہوئے دودھ باہر نکال دیتا ہے، وہ دودھ پاک ہوتا ہے یا ناپاک؟

239
240

مذی کا ایک قطرہ یا چند قطرے نکلے تو کیا حکم ہے ؟

سوال: اگر مذی کا ایک یا چند قطرے کپڑے پر لگے تو کیا کپڑا ناپاک ہو جاتا ہے؟ نیز کیا مذی کا ایک قطرہ بھی بے وضو کر دیتا ہے؟

240